Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم نہ کہتے تھے۔۔۔۔

July 23, 2015July 23, 2015 0 1 min read
Reham Khan
Reham Khan
Reham Khan

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
ہم نے تواپنے پچھلے کالم میںہی کہہ دیاتھا کہ ہماری مستقبل کی ”خاتونِ اوّل” محترمہ ریحام خاں جھوٹ نہیں بولتیں وہ یقیناََ یونیورسٹی کانام بھول گئی ہوںگی۔ اُسی دِن اُنہوں نے ہمارے لکھے کی یوں تصدیق کی کہ اپنے فیس بُک اکاؤنٹ پرلینزے یونیورسٹی کانام مٹاکر لکھ دیا کہ اُنہوں نے میڈیا جرنلزم میں ماسٹرز نہیں کیا بلکہ2006ء میں کسی دوسرے انسٹی ٹیوٹ سے ایک سالہ ڈپلومہ کیاہے۔ ہم نے جان بوجھ کر اُس انسٹی ٹیوٹ کانام نہیں لکھا کیونکہ ہوسکتا ہے کہ کل کلاں ایک دفعہ پھر”بھلکڑ” ریحام خاںیہ کہہ دیں کہ انہوں نے اِس ادارے سے نہیں بلکہ کسی دوسرے ادارے سے ڈپلومہ کیاتھا اور وہ بھی میڈیا جرنلزم میں نہیں بلکہ ”سلائی کڑھائی” میںدراصل یہ برطانوی اخبار ”ڈیلی میل” اور ہمارے ”شَرپسند” الیکٹرانک میڈیاکی مشترکہ سازش اور شرارت ہے جنہوں نے ”ایویں خواہ مخوا” رائی کاپہاڑ بنادیا۔پتہ نہیں

اِس ”مَرجانی” ڈیلی میل کو دوسروں کے گھروں میں جھانکنے کی عادتِ بَدسے کب چھٹکارا ملے گا۔ بات صرف اتنی سی کہ”قومی بھابی” ریحام خاںنے اپنی ”ٹہورشہور” جمانے کے لیے فیس بُک پراپنی ایجوکیشن کے بارے میںل کھا جس پر ڈیلی میل نے افسانہ گھڑ دیااور ہمارے ”ویہلے”الیکٹرانک میڈیا نے کھڑاک پہ کھڑاک۔ شنید ہے کہ نوازلی گئے اب اِس ”ٹوہ” میں ہیں کہ کہیں ریحام خاں کی بی اے کی ڈگری بھی جعلی تو نہیں؟۔ ہمیں یقین کہ لیگیوں کو مُنہ کی کھانی پڑے گی کیونکہ ریحام خاںنے پشاور سے بی اے کی ڈگری حاصل کی اورآجکل وہ خیبرپختونخوا کی ”خاتونِ اوّل”ہیں ۔اِس لیے کسی مائی کے لال کی یہ مجال کہاںکہ وہ اُن سے ٹکرلے سکے۔ سچی بات ہے کہ ریحام خاں کی مقبولیت کو دیکھ کرہم تو یہ اندازے باندھ بیٹھے ہیں کہ ہو سکتا ہے اگلی مرتبہ وہ وزارتِ عظمیٰ کی مسندِزریںپہ وہی جلوہ فگن ہوں اور انتہائی محترم کپتان صاحب ”گھر گرہستی” سنبھالتے نظرآئیں۔

اگر محترمہ بینظیر پاکستان کی وزیرِاعظم اور جنابِ آصف زرداری ”مردِاوّل” ہوسکتے ہیں تو پھر محترمہ ریحام خاں وزیرِاعظم کی وں نہیں؟۔ ہم نے یہ بزرجمہری اندازہ محض ایک واقعے سے لگایا۔ ہوایوںکہ کپتان صاحب جمعے کے روز عیدالفطر بنّوں کے آئی ڈی پیز کے ساتھ مناناچاہتے تھے لیکن بُراہو موسم کاجو اُن کی راہ میں سدّّ ِسکندری بن کرکھڑا ہوگیا۔ پہلے بھی خراب موسم ہی کی بناپر لاہور ایئرپورٹ پرخاںصاحب کاہیلی کاپٹر اِدھراُدھر ”پھَڑپھڑاتا” رہااِس لیے محتاط کپتان صاحب نے توبنّوں جانے کاارادہ ترک کردیا لیکن قومی دردرکھنے والی ریحام خاںکاارادہ متزلزل نہ ہوسکا۔ وہ جان ہتھیلی پررکھ کرپروٹوکول کی 16 گاڑیوںاور 450 سپاہیوںکے جلَومیں بنّوںجا پہنچیں۔ ایسی قومی دردرکھنے والی خاتون کا وزارتِ عظمیٰ کے منصبِ جلیلہ پرفائز ہونے کاحق توبنتا ہے دوستو!۔

Reham Khan
Reham Khan

محترمہ ریحام خاںکی بے پناہ مقبولیت کودیکھ کرنوازلیگئے توجَل بھُن کر”سیخ کباب”ہی ہوگئے ۔اُنہیںاور کچھ نہ سوجھی تواُن کے پیٹوںمیں یہ مروڑاُٹھنے لگے کہ آخرپروٹوکول کی 16 گاڑیوںاور 450 سپاہیوںکی کیاضرورت تھی ۔ عرض ہے کہ یہ امیرالمومنین حضرت عمر کادَور نہیںکہ مسجدِنبوی میںجھاڑو دیتے دیتے تھک جائیںتو وہیںچٹائی پرلیٹ کرسو جائیں، کوئی محافظ نہ کوئی دربان۔ یہ اکیسویںصدی ہے جس کے اپنے تقاضے ہیںاوراوّلین تقاضہ نمودونمائش۔ اگرسبھی اِس بہتی گنگامیں ہاتھ دھورہے ہیںتو پھرمستقبل کی وزیرِاعظم یا کم ازکم ”خاتونِ اوّل”ریحام خاںکیوں نہیں۔ دراصل یہ سب کیادھرااِن استحصالی مردوںکا ہے جن کو”ٹھنڈے پیٹوں” کسی خاتون کی مقبولیت ہضم ہی نہیںہوتی ۔یقیناََ این جی اوز کی خواتین اِس معاملے پرمتحرک ہوتیںلیکن آجکل وہ بیچاری تو خود گرفتارِبَلا ہیںکیونکہ چودھری نثاراحمد نامی ایک” استحصالی مَرد” اُن کے پیچھے ”لَٹھ” لے کرپڑا ہے۔چودھری نثار کوتو رکھیئے ایک طرف ،اب توچیونٹیوں کے بھی پَرنکل آئے ہیں۔

خواتین سے بغض ،عداوت اورکینہ رکھنے والاشیخ رشیداحمد کہتاہے ”میںعمران خاںکی ڈگری کی صفائی تودے سکتاہوں لیکن ریحام خاںکی ڈگری کی نہیں”۔ یہ وہی شیخ رشیدہے جوہر وقت اورہر جگہ ہمارے کپتان صاحب کا ”بغل بچہ”بنا پھرتاہے لیکن جہاںریحام خاںکا ذکرآیا وہاںوہ بھی طنزکے تیرچلانے سے بازنہ آیا۔ بندہ پوچھے کہ اُس سے صفائی مانگی کس نے ہے اوراُس کی گواہی کی ریحام خاںجیسی ”قَدآور” شخصیت کے سامنے حیثیت ہی کیاہے؟۔ جب کپتان صاحب نے خودہی ایک ٹاک شو میںیہ وضاحت کردی کہ ڈگری ڈگری ہوتی ہے ،اصلی یانقلی ہونے کاسوال توتب اُٹھے جب اُس ڈگری کی بنیادپر کوئی ملازمت حاصل کی جائے ۔اگرریحام خاںکی ڈگری جعلی ہوتی توبی بی سی والے ہی اسے نکال دیتے اِس لیے ریحام خاںکی ڈگری” اصلی” ہے۔ خاںصاحب کی اِس ”ارسطوانہ”وضاحت کے بعدتو بحث کی کوئی گنجائش ہی نہیںبچتی۔

طنز کے تیرچلا نے والوںسے پوچھاجا سکتاہے کہ اگربابراعوان جیسے لوگ کسی ”نامعلوم” یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے تادم ِ تحریر”ڈاکٹر بابراعوان ” کہلاسکتے ہیںتوپھرریحام خاںکی ڈگری پرشورِقیامت کیوں؟۔ شنیدہے کہ بابراعوان توپی ایچ ڈی کی 2 ڈگریاںلے کرآئے تھے ،ایک خودرکھ لی اوردوسری رحمٰن ملک صاحب کی خدمت میںبطور ہدیہ پیش کی لیکن ملک صاحب نے یہ ڈگری لینے سے انکارکر دیاکیونکہ اُن کے پاس توپہلے ہی ایسی ڈھیروںڈھیر ڈگریاںپڑی تھیں۔ اب پتہ نہیںبابراعوان صاحب نے یہ ڈگری کِس کوفروخت کی۔بات شیخ رشیدصاحب کی ہورہی تھی لیکن بات سے بات یوںنکلی کہ کسی اور طرف ہی چلی گئی ۔ہم کہہ رہے تھے کہ شیخ رشیدصاحب کے کہے کی کوئی حیثیت نہیںکیونکہ اُنہوںنے تویہاں تک کہہ دیا ”پرویزمشرف کادَور اِس جمہوری دَورسے بہترتھا ،وہ کرپٹ نہیںتھے۔

Ayaz Sadiq
Ayaz Sadiq

سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کے دن گنے جاچکے ،الیکشن کمیشن کافیصلہ سامنے آتے ہی عمران خاںلالک چوک میںکھڑا ہوگا۔ اکتوبراور نومبرتبدیلی کے لیے اہم مہینے ہیں”۔ عرض ہے کہ بلی کوہمیشہ چھیچھڑوںکے خواب ہی آتے ہیں۔ پہلے نوازلیگ اورپھر قاف لیگ میںوزارتوںکے مزے لوٹنے والے شیخ رشیدکو وہ ”سنہرے دِن” بھلائے نہیںبھولتے جب وہ پروٹوکول کے مزے لوٹاکرتے تھے۔آجکل تووہ لال حویلی کے ”تھَڑے”پربیٹھے سموسے پکوڑے کھاتے پائے جاتے ہیںلیکن سمجھتے وہ اب بھی اپنے آپ کو ”وزیرشزیر”ہی ہیں۔ جب سے اُن کاوزارتوں سے ناطہ ٹوٹاہے وہ ایسی ہی پیشین گوئیاں”پھڑکا”کر”دَل پشوری”کرتے رہتے ہیں۔ ہم تواُنہیں یہی مشورہ دیںگے کہ وہ فال نکالنے والاطوطا لے کرکسی فُٹ پاتھ پربیٹھ رہیں۔جتنے چَرب زبان وہ ہیں، وثوق سے کہاجا سکتاہے

اُن کایہ کاروبار خوب چمکے گا۔لال حویلی والے نے یہ توکہہ دیاکہ اکتوبرنومبر اہم مہینے ہیںلیکن نہ تواُنہوں نے سال بتایا اورنہ ہی یہ کہ اُن کے نزدیک یہ مہینے اہم کیوںہیں؟۔ ویسے توہم بھی پیشین گوئی کرسکتے ہیںکہ اکتوبرنومبر 2017ء انتہائی اہم مہینے ہوںگے کیونکہ اِن دنوںعام انتخابات کی آمدآمد ہوگی اورسیاسی سرگرمیاں عروج پر۔ شیخ صاحب نے آمریت کوجمہوریت پرترجیح دیتے ہوئے دَورِمشرف کی تعریف بھی کی اورساتھ ہی یہ بھی کہہ دیاکہ پرویزمشرف کرپٹ نہیںتھا۔ سوال مگریہ کہ کیاکبھی کسی نے کسی گورنمنٹ ملازم کو کروڑوں ،اربوںمیں کھیلتے دیکھا؟۔

اگرنہیں توپرویزمشرف کے پاس اتنی دولت کہاںسے آئی؟۔ دراصل لال حویلی والے کوکہیں سے بھنک پڑگئی کہ نوازلیگ سمیت دیگرسیاسی جماعتوںسے نکلے یانکالے گئے لوگ پرویزمشرف کی سربراہی میں”متحدہ مسلم لیگ” تشکیل دے رہے ہیں۔ شیخ صاحب کواور کوئی جماعت تو ”قبولنے” کوتیار نہیںاسی لیے اُنہوںنے سوچاہوگا کہ شاید آمر پرویزمشرف کی ”کاسہ لیسی” کرنے سے ”کام”بن ہی جائے۔اُدھرکپتان صاحب بھی آجکل شیخ صاحب کوکَم کَم ہی ”لفٹ”کرواتے ہیںاِس لیے اُنہوں نے کہیںنہ کہیںتو زانوئے تلمذ تہ کرنا ہی ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
conspiracy electronic Future Lies Reham Khan Sewing university الیکٹرانک جھوٹ سازش مستقبل یونیورسٹی
Inquiry Commission Report– Breaking News – Geo
Previous Post دھاندلی سے معتلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم ہاؤس کو موصول
Next Post نائیجیریا: بوکو حرام نے آرمی چیف سمیت 30 مکینوں کے گھر جلا دیئے، 2 افراد قتل
Boko Haram

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close