Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

علاقہ ِگلیات۔۔۔ مسائل کی آماجگاہ

March 15, 2016 0 1 min read
Galliat Area
Pakistan
Pakistan

تحریر : محمد جواد خان
ہمارا ملک پاکستان دنیا کے تمام ممالک میں اپنی پہچان ایک الگ انداز میں اس طرح کرتا ہے کہ ساری دنیا اس کی طرف نظر کیے ہوئے ہیں۔۔۔کبھی کبھی تو میں سوچتا ہوں کہ انگریز نے پاکستان کے بارے میں ہی یہ بولا ہو گا کہ یہ سونے کی چڑیا ہے، کیونکہ اس ملک کو ہمارے رب عزوجل نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ۖ کے صدقہ پاک سے زندگی کی تمام تر نعمتوں سے نوازا ہوا ہے، اس ملک میں جدھر اور نعمتیں ہیں ان میں سے آج میں ایک نعمت کا ذکر بڑے افسوس اور دکھ کے ساتھ کرنے لگا ہوں۔

قدرت کے نظاروں میں سے ہمارا علاقہ گلیات جس میں میلاچ، جھانسہ ، کالا باغ (ائیربیس بھی موجود ہے) بیرن گلی، نتھیا گلی، شانگلہ گلی، ڈھونگا گلی،چھانگا گلی، نگری بالا، زیارت معصوم ، مشک پوری ، ٹھنڈیانی، میرا جانی کے علاوہ دیگر اور علاقہ جات آتے ہیں جن سب کا نام لکھنا ایک لمبی فہرست مرتب کرنے کے برابر ہے یہ سب علاقے اپنی مثال آپ ہیں اور یہ جنت کی نظیر ہیں مگر افسوس کہ ہم نے قدرت کی عطا کردہ اس بے مثال جنت کو مسائل و مشکلات کی آماجگاہ اس قدر بنا دیا ہیکہ جس میں مقامی افراد کی زندگی اجیرن بن کر رہ گئی ہے کہ میں تو کبھی کبھار سوچتا ہوں کہ یہ لوگ ان علاقہ جات میں رہتے کیسے ہیں۔۔۔

Galliat Area
Galliat Area

کیسے ان لوگوں کی زندگی بسر ہو رہی ہے۔۔۔؟؟؟ کیسے یہ ان مسائل سے بھرے علاقے میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔۔۔؟؟؟ کیونکہ ۔۔۔نہ ادھر سہولیاتِ زندگی ہیں اور نہ ہی زندگی سے متعلق کسی بھی قسم کی کوئی امید۔۔۔مجھے یہ سمجھ آتی کہ میں کہاں سے ابتداء کروں اور کہاں پر اختتام کیونکہ اگر ایک دو سہولتیں نہ ہوں تو زندگانی آسان ہو سکتی ہے مگر ادھر ماسوائے قدرتی حسن کے مقامی افراد کے کچھ بھی سہولت یا آسائش ِ زندگی موجو د نہیں ہے۔ ان علاقہ جات کو آنے والی سڑک جو کہ انتہائی خطرناک اور تنگ تو ہے ہی مگر آئے روز ہونے والی لائینڈ سلائنڈنگ ان سڑکو ں کو مزید کمزور بنا رہی ہیں، یہ ہی نہیں برف باری کے دنوں میں تو یہ سٹرکیں اکثر بند رہتی ہے۔

اگر کھل بھی جائیں سیاحت کے لیے آنے والے لوگوں کی بند گاڑیاں مشکلات میں مزید اضافہ بنا دیتی ہیں۔ اس سڑک کی بندش کی وجہ سے اکثر بیمار ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی اپنے خالق حقیقی سے جاملتے ہیں۔اس کے بعد بجلی کا مسلئہ ہے جو کہ سردیوں میں تو برف کی وجہ سے نہیں ہوتی اور گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے، پانی پینے کے لیے میسر ہو تو نعمت سمجھا جائے مگر دیگر ضروریات کے لیے بھی پانی نہیں ملتا ہاں آپ کو پانی ضرور ملے گامگر جہاں پر سیاسی رہنمائو ں کے بنگلے بنے ہوئے ہیں اس کے علاوہ پوری بستی میں آپ کو پانی کی مناسب منصوبہ بندی نظر نہیں آئی گئی۔

گیس کی بات کرنا تو مذاق کرنے کے برابر ہے، سردیوں کے دنوں میں ادھر خشک لکڑی تک دستیاب نہیں ہوتی تو گیس کہاں سے کیونکر اور کیسے۔۔۔؟؟؟آپ اس بات پر یقین کری گئے کہ اس علاقہ میںآپ کو پیٹرول پمپ نہیں ملیں گئے۔۔۔ گاڑی میں سے ایندھن ختم ہو گیا تو بس آپ کو پھر ایبٹ آباد ہی آنا ہوگا تب آپ کو پیٹرول وغیر ل ملے گا ، سیاحت کسی بھی علاقہ میں آئیں تو وہ اس علاقہ کی خوش قسمتی تصور کی جاتی ہے اور ساتھ میں اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ اس علاقہ میں کاروبار کے مواقع وافر مقدار میں میسر آئیں گئے مگر یہاں تو حساب ہی الٹ ہو جاتا ہے جب سیاح اس علاقے کا رخ کرتے ہیں تو ان لوگوں کی پریشانیوں میں زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے، اشیاء خورد و نوش کی قیمتیں 100% سے بھی تجاوز کر جاتی ہیں۔

Gas Problem
Gas Problem

بات یہ بھی ہو تو تب ہی مگر یہ سیاح افراد ان لوگوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں،اس علاقہ میں جو ان لوگوں کا ذریعہ معاش ہے وہ زیادہ تر کاروبار وغیرہ ہے اور وہ بھی جو ادھر موجود دکانوںمیں کرتے ہیں اب آپ سوچ رہے ہونگے کہ جی ادھر تو چیزیں بڑی مہنگی ہیں بڑی آمدن ہوتی ہونگی ان لوگوںکی ۔۔۔مگر۔۔۔ایسا بھی ہو تو پھر ہی کیا۔۔۔ادھر دکانوں کے مالکان جو کہ ادھر موجود بھی نہیں انھوں نے دکانیں سستے داموں میں لیز پر لی تھیں اور اب ان سے زائد ہی نہیں بلکہ زائد سے بھی زائد کرایہ کی شکل میں وہ وصول کر رہے ہیں۔ اب وہ لوگ چیزیں مہنگی نہ کریں گئے تو کیا کریں گئے۔۔

جتنے بھی ہوٹلز ہیں تقریباََ سب ہی باہر کے افراد ہیں مقامی لوگوں کے پاس اتنے وسائل ہونا صرف خواب ہی ہیں۔۔۔اچھا ادھر ایک مزے کی بات کہ اس علاقہ میںکبھی آپ زمینوں کے ریٹس کے بارے میں نہ پوچھ لینا ورنہ آپ خش کھا کر گر جائو گئے اور پھر ہسپتال آپ کو کون لے کر آئے گا۔۔۔

ہمارے اکابرین و بااثر افراد کو چاہیے کہ وہ اس علاقے کو سیاحت کے لیے جدید سے جدید انداز میں بنانے کی کوشش کے ساتھ ساتھ ادھر کے مقامی افراد خاص کر ان علاقہ جات میں جو گائوں کے رہنے والے لوگ ہیں ان کے مسائل اور زندگی کی دیگر پریشانیوں کے حل کے لیے اسباب پیدا کر کے اس علاقہ کو ترقی کی راہوں پر کامزن کرتے ہوئے واقعی میں اس علاقے کی خوبصورتی کو چار چاند بھی لگائے جا سکتے ہیں بلکہ اس طرح ملکی ہی نہیں بلکہ گیر ملکی سیاحوں کی آمد کو بھی یقینی بنایا جا سکتا ہے جو کہ ہمارے لیے ایک بہترین سرمایہ کاری کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

Mohammad Javad Khan
Mohammad Javad Khan

تحریر : محمد جواد خان
mohammadjawadkhan77@gmail.com

Share this:
Tags:
country pakistan problems Views World آماجگاہ پاکستان دنیا مسائل ملک
Kotla Arab Ali Khan News
Previous Post کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 15/3/2016
Next Post مقصدیت زندگی اور ہم
Purpose Life

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close