Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گیلپ سروے پر اعتراضات

April 22, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Gallup Survey
Gallup Survey

گیلپ پاکستان کی طرف سے جاری کی جانے والی سالانہ پبلک پلس رپورٹ 2014ء میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی کارکردگی کو 21فیصد عوام نے بہت بہترین جبکہ 28 فیصد عوام نے بہترین قرار دیا۔ مجموعی طور پر شہبازشریف کی کارکردگی کو 49 فیصد عوام نے بہترین قرار دیا۔ گیلپ سرو ے کے مطابق پاکستان بھر میں 26 فیصد جبکہ صوبہ پنجاب میں 45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔جبکہ قومی لیڈروں میں نواز شریف عوامی مقبولیت کے لحاظ سے سرفہرست ہیں’ عمران خان’ زرداری’ الطاف حسین اور اسفند یار کی مقبو لیت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

سروے میں بتایا گیا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی کارکردگی میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے جس میں منفی کارکردگی کے اعشاریئے29 فیصد میں مزید منفی9 فیصد کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اسی طرح خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا رجحان بھی مقررہ شرح سے منفی 11 فیصد زائد رہا ہے۔ جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی کارکردگی کا گراف منفی 14 فیصد بڑھا ہے۔ گیلپ رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی کارکردگی دیگر تمام صوبوں میں مثبت شرح کے مطابق انتہائی نمایاں رہی ہے جو کہ 21 فیصد ہے جبکہ دیگر صوبوں کی کارکردگی کا گراف مثبت کارکردگی کے حوالے سے صوبہ پنجاب سے انتہائی کم ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ کی کارکردگی محض 6فیصد جبکہ خیبرپخونخوا اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی کارکردگی صرف 4 فیصد رہی ہے۔گیلپ پاکستان سالانہ پبلک پلس رپورٹ 2014ء میں وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں عوامی رائے کے مثبت پہلو سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نوازحکومت کی کارکردگی زرداری حکومت کی گزشتہ سال کی کارکردگی سے نمایاں طور پر بہتر رہی اور موجودہ حکومت کی مجموعی کارکردگی میں 59فیصد اضافہ ہوا۔

مہنگائی پر قابو پانے کے حوالے سے نوازحکومت کی کارکردگی میں اس سال 20 فیصد اضافہ ہوا جبکہ دہشت گردی پر قابو پانے کے حوالے سے 31 فیصد اور کرپشن پر قابو پانے کے حوالے سے کارکردگی میں 30 فیصد اضافہ ہوا۔ تاہم رپورٹ کے مطابق ابھی اس کارکردگی میں بہتری کی مزید گنجائش موجودہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں معاشی فلاح و بہبود اور امن و امان قائم کرنے کے حوالے سے حکومت کی کارکردگی کے بارے میں ماضی کی حکومتوں کے برعکس پائی جانے والی مایوسی میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ یعنی موجودہ حکومت مہنگائی’ کرپشن اور دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے گزشتہ حکومت کی نسبت بہتر کارکردگی دکھا رہی ہے جس سے اس کے مثبت پہلو میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ گیلپ سروے میں چاروں صوبوں سے عوام کی رائے لی گئی اور مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی کو زرداری حکومت سے بہتر قرار دیا گیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے نواز شریف حکومت سے متعلق کرا ئے گئے گیلپ سروے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق قرار دیا ہے۔وقار مہدی نے کہا کہ 2013 میں کرایا گیا سروے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے متر ادف ہے، مسلم لیگ (ن) نے اپنی انتخابی مہم جس میں ملک سے لوڈ شیڈنگ 6 ماہ میں ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن آج 11ما ہ گزرنے کے باوجود پورا ملک لوڈ شیڈنگ کے بدترین عذاب سے گزر رہا ہے، بے روزگار ی انتہا کو پہنچ گئی ہے، ملک کی کل آبادی کے 52% سے زیادہ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ، مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے ،مذاکرات کے باوجود دہشت گردی عروج پر ہے اورگیلپ سروے میں (ن) لیگ کی حکومت 59% بہتر بتایاجا رہا ہے جو کہ سفید جھوٹ اور لطیفے سے زیادہ کچھ نہیں ہوسکتا ہے ،ڈالر کی قیمت کم ہونے کے باوجود عوام کی قوت خرید مزید کم ہوگئی، غریب طبقہ مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے۔

Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

پیپلزپارٹی کی سابقہ حکومت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں اپنی 05 سالہ حکومت میں عوام کی محدود وسائل کے باوجود بہتر سے بہتر خدمت کی لاکھوں نوجوانوں کو میرٹ پر ملازمتیں ، کنٹریکٹ ملازمتوں کی مستقلی ، مزدوروں کی12% شیئر کی فراہمی ، بجلی کی کمی کو دور کرنے کے لیے تھر کول اور دیگر منصوبوں کا آغاز ، دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے موثر حکمت عملی ، سوات کے علاقے کو دہشت گردوں سے وگزار کراکے وہاں پاکستانی پرچم کو سربلند کرنا اور امریکہ، انڈیا ، افغانستان کے ساتھ اصولوں پر مزاکرات اور تعلقات ، مسلئہ کشمیر کو اجاگر کرنا ، ایران پاکستان گیس پائپ لائن کا آغاز ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زریعے 70 لاکھ خاندانوں کو 1000 روپے ماہانہ کی فراہمی، غریب ہاری خواتین کو 25 ایکڑ زمین کی مفت فراہمی، بے نظیر شہید یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کی فنی تربیت کا آغاز ، اٹھارویں اور انسیوویں ترمیم کی منظوری،صدارتی اختیارات کی پارلمینٹ کو منقتلی سمیت بے شمار عوام دوست اقدامات سے تاریخ بھری پڑی ہے لیکن گیلپ سروے کا ادارہ ان اقدامات کو بیان کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں ، انھوں نے کہا کہ کس کی کارکردگی بہتر تھی یا بہتر ہے عوام 2018 کے الیکشن میں فیصلہ کردیں گے ، گیلپ سروے والے اپنے ٹھنڈے کمروں سے باہر نکلیں اور غریبوں کی بستیوں اور گائوں اور گوٹھوں کا دورہ کر کے عوام کی رائے لیں تو اصل حقیقت سامنے آجائے گی اور انہیں اپنے اس سروے پر خود شرمندگی ہوگی۔پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ شاہ کاکہناتھاکہ گیلپ کو ایک مستند ترین سروے نہیں مانا جا سکتا کیونکہ دنیا بھر میں یہ کیاجاتا ہے کہ تمام تر سروے رپورٹس میں یہ کیا جاتا ہے کہ رائے دہندگان سے ان کی سیاسی وابستگی کے بارے میں بھی معلوم کیا جاتا ہے کہ انکی کس جماعت سے وابستگی ہے اور اس قسم کے بیشمار پولز ماضی میں بھی کئے جاتے رہے ہیں کہ اس بار ہونیوالے انتخابات میں یہ جماعتیں یا انکے حمایت یافتہ امیدوار الیکشن ہار جائیں گے لیکن نتائج اس کے بالکل برعکس نکلے تو اس قسم کے سروے کو اتنا زیادہ مستند نہیں مانا جا سکتا ہے۔

پھر ہم نے یہ بھی دیکھا کہ گیلپ پاکستان کے چیئرمین اعجاز شفیع گیلانی ماضی میں وزیراعظم نواز شریف کے مشیر بھی رہے ہیں تو انکی اپنی سیاسی وابستگی بھی بہت سے سوالات کو جنم دیتی ہے۔ گیلپ کی جانب سے کیاجانیوالا یہ سروے بیشمار سوالات کو جنم دے دہا ہے جس میں سروے میں شریک افراد کس طبقہ فکر سے وابستہ تھے انکاتعلق کہاں سے تھاوغیرہ۔ اس کے علاوہ اس سروے میں تمام قومی قیادت کی ریٹنگ گرتی ہوئی دکھائی ہے جبکہ شہبازشریف اور میاں صاحب کی ریٹنگ تمام سیاستدانوں بشمول عمران خان ،آصف علی زرداری،الطاف حسین سب سے زیادہ پاپولر دکھائی گئی ہے۔

گیلپ پاکستان کے چیئرمین اعجاز شفیع گیلانی کاکہناتھاکہ پیپلز پارٹی کی جانب سے اٹھائے جانے والے اعتراضات بالکل بے بنیاد ہیں میری کسی سیاسی جماعت سے کبھی وابستگی نہیں رہی ہے۔ اس بار آنے والے سروے میں عوام کی ایک کثیر تعداد نے مہنگائی پر حکومتی پالیسی کو ناقص قراردیاہے لیکن انہوں نے گزشتہ حکومت کی نسبت موجودہ حکومت کی کارکردگی کو بہت زیادہ سراہا ہے کیونکہ گزشتہ حکومت نے اپنے پانچ سالہ دور میں جو کارکردگی دکھائی وہ انتہائی ناقص تھی لیکن عوام نے موجودہ حکومت کی کارکردگی کو کافی حد تک سراہا ہے۔ گیلپ سروے کے نمائندے گراؤنڈ میں موجودہ ہوتے ہیں جو مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے انکی رائے لیکر یہ سروے مرتب کرتے ہیں۔ آئی آر آئی دراصل سروے کرنے والا کوئی ادارہ نہیں ہے بلکہ وہ امریکہ کی ریپبلکن پارٹی سے منسلک ایک تھنک ٹینک نہیں ہے جو امریکہ کی پالیسی بنانے میں بھی کافی معاونت فراہم کرتاہے۔ گیلپ ایک خالصتاً ریسرچ کا ادارہ ہے لیکن اس کے باوجود بھی اگر یہ لوگ تیار ہیں تو ہم سیاسی جماعتوں کے کے ساتھ بیٹھ کر اسے شیئر کرنے کے لئے تیار ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کاکہناتھاکہ اس قسم کے سروے سے عوام کو بے وقوف نہیں بنایاجاسکتاہے کیونکہ عوام آج یہ پوچھنے میں حق بجانب ہے کہ انہیں یہ بتایاجائے کہ کیا عوام کی زندگیوں میں انقلاب ا گیا ہے۔

ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ ہوگیا ہے کیا اس ملک سے بیروزگاری،کرپشن سمیت دیگر جرائم اور مسائل ختم ہوگئے ہیں تو اس صورتحال میں اس قسم کے سروے دیکھ کر عام آدمی ہنس رہا ہے کہ اس صورتحال میں کس طرح سے اس قسم کی رائے دی جا سکتی ہے۔

اگر سروے میں خیبر پختونخوا کے لوگوں نے صوبائی حکومت پر اعتماد کا اظہار کیاہے تو اس میں کافی وجوہات ہیں کیونکہ کے پی کے میں ہم لوگوں نے کافی چیزوں میں درستگی کی ہے جن میں صوبے میں پولیس کے محکمے سے کرپشن کا خاتمہ کرکے اسے فعال بنانا، فوری اور سستا انصاف کی فراہمی سمیت دیگر اہم معاملات بھی شامل ہیں۔ اس سروے میں ایک طرف یہ کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں حکومت کی کارکردگی کافی بہتر ہے لیکن دوسری جانب وزرائے اعلی میں شہباز شریف کو بہتر قراردیاجارہاہے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر لوگ صوبے کی کارکردگی سے مطمئن ہیں تو پھر کن بنیادوں پر وزرائے اعلی کی کارکردگی کو جانچا گیا ہے کیونکہ صوبے کا چیف ایگزیکٹیو وزیر اعلی ہی ہوتا ہے اب اگر صوبے کی کارکردگی اچھی ہے تو پھر دوسرے صوبے کا وزیراعلی کس طرح اس سے بہتر ہو سکتا ہے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Nawaz Sharif Objections pakistan Performance اعتراضات پاکستان کارکردگی نواز شریف
Aslam Raisani
Previous Post کتاب کتاب ہوتی ہے! اسلم رئیسانی بھی کتاب لکھیں گے
Next Post امریکی نوجوان طیارے کے پہیوں سے لپٹ کر کیلی فورنیا سے ہوائی پہنچ گیا
America

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close