ڈسکہ (عارف محمود) قمار بازی کر تے 6 ملزمان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تفصیل کے مطابق موضع موترہ میں ملزمان محمد اسحاق ،محمد بوٹا ،خالد ،کاشف،محمد ناصراور بشارت علی بذریعہ تاش جوا کھیل رہے تھے کہ مخبر کی اطلاع پر تھانہ موترہ پولیس نے چھاپہ مار کر ملزمان کو رنگے ہاتھون پکڑ کر ان کے قبضہ سے رقم ٹکڑی9020رو پے اور5عدد موبائل فون برآمد کرکے قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
