
لاہور (جیوڈیسک) گنگا رام ہسپتال میں ایمرجنسی الائونس کے مسلسل لیٹ ہونے اور جون میں نہ ملنے کی وجہ سے ملازمین سراپا احتجاج ہیں۔
ڈاکٹروں، نرسوں، پیرامیڈیکس اور ہیلتھ سپورٹ سٹاف نے آ ج ایمر جنسی ڈیپارٹمنٹ کے باہر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دورانِ احتجاج ایمر جنسی میں سروسز فراہم نہیں کی جائینگی۔
