Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنت کے پھول

April 4, 2016April 9, 2016 0 1 min read
Lahore Blast
Crying Women
Crying Women

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
اتوار کی شام زندہ دلان ِ لاہور گلشن اقبال پارک میں سیر اور لطف انگیز لمحات گزارنے کے لیے آئے ہوئے بے گناہ شہریوں معصوم بچوں کو دہشت گردوں نے ایک بار پھر خون میں نہلا دیا۔ پچھلے بارہ سالوں میں شہر لاہور تین درجن سے زائد بم دھماکوں کا نشانہ بن چکا ہے لیکن حالیہ بم دھماکہ سب سے زیادہ لرزہ خیز اور دل و دماغ کو شل اور اُدھیڑنے والا تھا ۔ اتوار کی چھٹی اور مسیحی بھائیوں کے ایسٹر تہوار کی وجہ سے رش روٹین سے بہت زیا دہ تھا۔ معصوم بے گناہ شہری ہونے والی قیامت صغرٰی سے بے خبر اپنے معصوم پھول جیسے بچوں کو لے کر پارک آئے ہو ئے تھے معصوم پھول نما بچے آنے والی قیامت سے بے خبر اپنی مائوں باپوں اور بہن بھائیوں کی انگلیاں پکڑے چہروں پر خوشی اشتیاق اور جوش کے تاثرات سجائے دنیا جہاں سے بے خبر گھوم رہے تھے کوئی جھولوں کی طرف کوئی کولڈ ڈرنکس دہی بھلے فروٹ چاٹ وغیرہ کے مطالبے اپنے بڑوں سے کر رہے تھے۔

بچوں کے معصوم پھول نما چہرے خوشی سے دمک رہے تھے تقریباً تین ہزا ر سے زیادہ لوگ تفریح کی غرض سے پارک میں آئے ہوئے تھے کہ درندے دہشت گرد نے مرکزی دروازے کے قریب جہاں بہت زیا دہ بھیڑ اور رش کی وجہ سے لوگ جمع تھے خودکو دھماکے سے اڑا لیا اچانک قیامت صغری بر پا ہوگئی اس ہولناک دھما کے کی وجہ سے 72 سے زائد افراد جان بحق اور سینکڑوں زخمی اور اپاہج ہوگئے ۔ دھماکے کے بعد افراتفری پھیلنے سے اکثر معصوم چھوٹے ، بچے ماں باپ سے بچھڑ گئے افراتفری میں اِیسی بھگ دڑمچی کہ کسی کو کسی کا ہوش نہ رہا معصوم پھول نما بچے لوگوں کے پائوں تلے روندے گئے کئی مائیں اپنے بچوں کے کٹے اعضا دیکھ کر پاگل ہوگئیں باپ غم کی شدت سے بے ہوش ہوگئے افراتفری اور بھاگ دوڑ میں کسی کو کسی کا ہوش نہ تھا۔ وحشی درندے نے خون کا ایسا بھیانک کھیل کھیلا کہ انسانیت کو خود پر شرم آنے لگی انسان اِس حد تک گر سکتا ہے انسانیت شرمندگی کے سمندر میں ڈوب گئی۔ بہت سارے لوگ اور بچے لا پتہ ہوگئے جن کی تلاش کے لیے کوششیں ابھی تک جاری ہیں۔

لوگ اپنے پیاروں کی تلاش میں دیوانہ وار گلشن پارک کی طرف دوڑے کسی کو کسی کی کوئی خبر نہ تھی وحشت اور درندگی کا کھیل اپنے جو بن پر تھا۔ مائیں اپنے بچوں کو اور بچے اپنے ماں باپ بہن بھائیوں کو دیوانہ وار پکار رہے تھے۔ مائیں اور بہنیں اپنے ماں جائیوں کو دیوانہ وار پکارتی پھر رہی تھیں ان کی چیخ و پکار اور دھاڑوں سے صفِ ماتم بچھا ہوا تھا مائوں اور بہنوں کی آوازوں سے لگتا تھا آسمان پھٹ پڑے گا یا اِن کی چیخیں آسمان کو اور دھرتی کو چیر ڈالیں گی۔ متاثرین کی بے چینی دکھ درد آہ و بکا اور رونے پیٹنے سے آنے والوں کی آنکھوں سے بھی درد کی شدت سے آنسوئوں کے آبشار اُبلتے رہے جب اِن کے لاشے گھروں میں گئے تو گھر ماتم کدوں میں تبدیل ہوگئے اور جب اِن کے جنازے اُٹھے تو ہر آنکھ اشکبار اور دل زخمی تھا۔ اُن ماں باپ بہن بھائیوں کے دکھ کا کیا عالم ہوگا جن کے جگر گوشوں کے لاشے ان کے سامنے لائے گئے ہوں آنے والی ساری زندگی کیا یہ متاثرین دکھ کے اس سمندر سے نکل پائیں گے۔

Lahore Blast
Lahore Blast

کیا ان کی باقی ساری زندگی پل صراط پر گزرنے کے برابر نہیں ہوگی تصور کر یں اُن زخمی اور اپاہجوں کا معذوری ساری زندگی جن کا مقدر بن گئی ۔ ایسی ایسی معذوری کہ موت سے بھی بدتر۔ درندے دہشت گردوں نے مائوں بہنوں کو درد اورجس خوف میں مبتلا کیا ہے اِس کا وہ اندازہ بھی نہیں کرسکتے کہ نادانستگی میں ظالموں نے معاشرے کے کس حساس حصے کو زخمی اور بے پناہ تکلیف اور خوف میں مبتلا کر دیا ہے ۔ یہ وہی پارک ہے جو پچھلے کئی عشروں سے آنے واے لوگوں کو خوشی کے لمحات بانٹ رہا تھا ۔ پارک کے ایک ایک گوشے سے زندگی اور خوشیاں پھولوں کی طرح چاروں طرف بکھرتی تھیں ایسا پارک جہاں یہ فطرت اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ پوری طرح جلوہ افروز تھی۔

لاہور اور دوسرے شہروں سے آنے والوں کے لیے پارک نے اپنی ماں جیسا دامن ہمیشہ واکیا ہوا تھا۔ ایسا پارک جہاں معصوم بچوں کی بھاگ دوڑ کھیل کود نوجوانوں کے چہروں کا لازوال حسن شادی شدہ جوڑے اور مختلف خاندان اپنے بچوں اور عزیز و اقارب کے ساتھ آکر زندگی سے بھرپور لمحات یہاں گزارتے ۔ گلاب کے پھولوں کا حصہ ہو یا ہرنوں کا کشادہ پارک جھیل ہو یا مختلف پھولوں سے سجے مہکتے گوشے یا پیدل واک کر نے والوں کا ٹریک یا پھر بچوں کے جھولے اور کھا نے پینے کی دکانیں ہر وقت میلے کا سماں آپ جتنے بھی پریشان ہوں جب بھی آپ اِس ماں جیسے سر سبز پارک میں گئے تو پارک نے اپنی باہوں کو پھیلا کر آنے والوں کو خوش آمدید کہا۔ ایسا پارک جس کے گوشے گوشے سے خوشیوں اور مسرتوں کے چشمے پھوٹتے تھے۔

یہاں پریشاں سے پریشان بندہ یا زندگی کے مسائل سے لڑتے لڑتے تھک کہ جب بھی کوئی آیا چند لمحات اِس پھولوں اور سبزے سے بھر پور لہلہاتے درختوں میں گزارے تو اپنا سارا غم اور تھکاوٹ بھول گیا ۔ اِس پارک نے سب کو زندگی اور مسرت انگیز لمحات دئیے۔ لیکن ظالم درندوں کی درندگی کی انتہا دیکھیں کہ انہوں نے معصوم بچوں، خواتین اور شہریوں کو hit کیا۔ کسی مفکر نے کیا خوب کہا تھا کہ اگر آپ زندگی سے بے زار ہو جائیں آپ کی زندگی میں کشش ختم ہو جائے تو آپ صرف ایک بار کسی آئس کریم کھاتے بچے کو دیکھیں وہ جس محویت اور خوشی سے آئس کریم کھا تا اور enjoy کرتا ہے اُس بچے کے چہرے پر خوشی اور مسرت کے قوس ِ قزح کے رنگوں کو دیکھ کر آپ زندگی کی تمام تلخ حقیقتوں کو بھول جائیں گے آپ واپس زندگی کی طرف آجائیں گے اور دھماکے کے وقت ایسے بے شمار بچے آئس کریم بھی کھا رہے ہوں گے۔

Dead Bodies
Dead Bodies

اُس ظالم درندے کو یہ جنت کے لازوال مہکتے پھولوں جیسے چہرے نظر نہ آئے آپ تاریخ انسانی کا ورق ورق پڑھ لیں آپ کو ایک بھی ایسا ظالم حکمران نظر نہیں آئے گا جس نے اِس بے دردی اور بے رحمی سے اِن معصوم پھولوں کو کچلا ہوگا اِن پھولوں کو موت کی بے رحم وادی میں اُتارا ہوگا ۔ اِس ہولناک حادثے کے بعد پوری دنیا میں جہاں جہاں بھی لوگو ں نے بھیانک اور دلوں کو چیرنے والے مناظر دیکھے لوگ بلک بلک کر رو پڑے مائیں اِس بے دردی سے بچوں پر ہونے والی قیامت کے بعد آج تک ڈپریشن اور سکتے میں ہیں۔ وہ ما ئیٰں جو اپنے بچوں کو کانٹا بھی نہیں چبھنے دییتیں اُن مائوں کے بچوں کو اِس بے درد ی سے مارا گیا کہ ظالم سے ظالم بھی رو پڑا بلک پڑا ظالم درندے جس جنت کی تلاش میں یہ تبا ہی پھیلاتے ہیں اُس جنت کے مالک سرور کائنات مجسم رحمت آقائے دو جہاں ۖ کا بچوں کے بارے میں جوفرمان ہے اُس کو کا ش یہ ظالم پڑھ لیں۔ ایک دفعہ ایک غزوے میں ایسا ہوا کہ چند بچے کسی طرح لڑائی میں آکر مارے گئے۔

شافع دو جہاں ۖ کو جب پتہ چلا تو بہت آزردہ ہوئے تو ایک صحابی نے عرض کیا ۔ یا رسول اللہ ۖ وہ تو مشرکوں کے بچے تھے تو اس سے شافع دو جہاں رحمتِ دو جہاں ۖ نے فرمایا مشرکوں کے بچے بھی تم سے بہتر ہیں خبردار بچوں کو قتل نہ کرو یاد رکھو ہر بچہ اللہ ہی کی فطرت پر پیدا کیا جاتا ہے ۔ حضور ۖ جب بھی سفر سے واپس آتے تو راستے میں جو بچے بھی ملتے مسلمان یا مشرک کے تو آپ ۖ نہایت شفقت سے اُنہیں اپنی سواری پر آگے یا پیچھے بٹھا لیتے ۔ حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں کہ میں سرور دو جہاں ۖ کے پیچھے نماز ظہر پڑھی نماز سے فارغ ہونے کے بعد آپ ۖ دولت خانہ کو تشریف لے گئے تو میں بھی آپ ۖ کے ساتھ ہولیا راستے میں پیا رے آقا ۖ کو جو بھی بچہ ملا حضور اقدس ۖ نے اُس کے رخسار پر دست شفقت پھیرا اور پھر میرے رخساروں پر بھی دستِ اقدس پھیرا میں نے آپ ۖ کے دست ِ مبارک کی ٹھنڈک اور خوشبو ایسی پائی گو یا آپ ۖ نے دستِ مبا رک عطا ر کی صندوقچی سے نکالا تھا۔

سرتاج الانبیاء ۖ کو راستے میں کھیلتے ہوئے بچے ملتے تو شفقت و محبت سے متبسم ہو کر بڑی محبت سے انہیں سلام کر تے اور اُنہیں سلام میں پہل کر نے کا موقع نہ دیتے پھر اُن کے پاس کھڑے ہو کر اُن بچوں سے پیار بھری با تیں کرتے۔ بچے حضور اقدس ۖ کی محبت اور شفقت بھرے سلوک کی وجہ سے آپ ۖ سے بہت محبت کرتے جہاں آپ ۖ کو دیکھتے بھاگ کر آپ ۖ کے پاس پہنچ جاتے سرور کائنات ۖ اُن سے پیار کر تے پھل دیتے کھجوریں دیتے جو پاس ہوتا وہ دیتے اور گلشن پارک میں جن جنت کے پھولوں کو مرجھایا گیا شہید کیا گیا جب اِن کی روحیں سرور دو جہاں ۖ کے پاس زخمی زخمی جائیں گی تو دہشت گردو آپ کس منہ سے پیا رے آقا ۖ کا سامنا کریں گے۔

Prof Abdullah Bhatti
Prof Abdullah Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
03004352956

Lahore Blast
Lahore Blast
Share this:
Tags:
entertainment flower garden innocent Kids lahore sunday terror اتوار بچوں پھول تفریح جنت دہشت گرد لاہور معصوم
Darren Sammy
Previous Post ڈیرن سیمی نے جیت کے بعد ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ پر اپنے دل کی بھڑاس نکال دی
Next Post تجربات سے بہت کچھ سیکھا مشکلات بھی آئیں مگر ڈٹ کر مقابلہ کیا، ثنا
Sana

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close