Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سفرِ حج دہم

November 5, 2014 0 1 min read
Hajj
Pakistan
Pakistan

تحریر: میر افسر امان

اب ہم پاکستان واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ہمارے سفرِ حج کے٤٠ دن کے ٨ دن تومدینہ منورہ میں زیارت کرنے میں لگے باقی ٣٢ دن مکہ مکرمہ میں گزرے۔ہماری رہائش کے سامنے بیت اللہ جانے کے لیے گاڑیاں ٢٤ گھنٹے موجود ہوتیں ہیں۔ ہر ٢٥ منٹ بعد بیت اللہ جاتیں ہیں۔ بلڈنگ میں ٥٠٠ افراد جو اللہ کے مہمان ہیں موجود ہیں جن میں کچھ نے ٣٢ دن قیام کی ساری نمازیں اللہ کے گھر میں پڑھنے کی کوشش کی۔ کسی نے راتیں بیت اللہ میں گذاریں۔کچھ نے نفلی عمرے کئے۔ ہر ایک نے اپنی اپنی ہمت اورشوق کے مطابق عبادت کی۔ بیت اللہ میں اوپر جانے کے لیے جگہ جگہ پر برقی سیڑیاں لگی ہوئی ہیں بعض جگہ تو ایک ساتھ پانچ پانچ برقی سیڑیاں چل رہی ہیں اورحاجیوں کو اوپر والی منزلوں پر پہنچا رہی ہیں۔ سعودی حکومت کے بس میں جو کچھ وہ اس نے حاجیوں کی سہولت کے کیا ہے۔

ٹیکسی ڈرائیوروں نے خوب پیسے کمائے۔ایک دن حرم سے عزیزیہ رہائش تک ٢٠ ریال میں ٹیکسی آئی۔دوسرے دفعہ ٧٠ ریال میں، تیسری دفعہ ٦٠ ریال چوتھی دفعہ٢٥٠ ریال میں حرم سے منیٰ تک وصول کئے۔ اسقبالیہ میں ٹی وی ہر وقت اللہ کے گھر کا لائیو پروگرام دکھاتا رہتا ہے۔بیت اللہ کا مطاف کا حصہ جس میں طواف ہو رہا ہے ،مین بلڈنگ کے اندر ایک حصہ جہاں طواف ہو رہا،بلڈنگ کی آخری چھت میں جہاں طواف ہو رہا ہے، مطاف کے اوپر پہلی گو لائی میں جہاں طواف ہو رہا ہے ، مطاف کی دوسری گولائی جس پر بھی طواف ہو رہا ہے یعنی ٥ جگہ طواف ہو رہا ہے۔ صفاو مروہ وغیرہ کو لائیو دکھایا جارہا ہے۔ بیت اللہ کے اندر ہر طرف ٹی وی کیمرے لگے ہیں جو ایک ایک کونے کو عوام کو ٹی وی پر دکھا رہے ہیں۔

تمام دنیا اس روح پرور حج کے اجتماع کو دیکھ رہی ہے کہ کس طرح تمام دنیا کے مسلمان اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہونے کے لیے ،قریب سے، دور دراز سے، پیدل ،اپنی گاڑیوںسے، بسوں سے ، ریلوے سے، ہوائی جہازوںسے غرض ہر طریقے سے اللہ کے گھر پہنچ رہے ہیں۔ ان کے رنگ مختلف، ان کی زبان مختلف، اس کی تہذیب مختلف،ان کا تمدن مختلف، ان کے چہرے مختلف، ان کا لباس مختلف ہے۔ مگر ان کا دل اور سوچ ایک ہے،اللہ ایک ہے،رسولۖایک ہے، کعبہ ایک ہے،امت ایک ہے، قرآن ایک ہے اس لیے یہ سب ایک ہی تلبیہ پڑتے ” میں حاضر ہوں،یا اللہ میں حاضر ہوں،میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں،میں حاضر ہوں، بے شک تمام تعریفیں اور نعمتیں تیرے ہی لئے ہیں اور اقتدار تیرا ہی ہے تیرے اقتدار میں کوئی شریک نہیں”دیوانہ وار بیت اللہ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔صاحبو! دنیا کی کوئی قوم نہ ایسا اجتماع کرتی ہے نہ آیندہ کر سکے گی۔ یہ مسلمانوں کے رب کی طرف سے مسلمانوں کے لیے اعزاز ہے۔

یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔گروپ کے کچھ ساتھیوں نے بتا یا کہ آج وہ امام کعبہ کے با لکل قریب نماز جمعہ پڑھ کر آئے ہیں۔ ایک ساتھی نے امام صاحب سے ہاتھ بھی ملایا۔ امام صاحب نے نماز جمعہ ترکی کے بنائے ہوئے برانڈے میں پڑھائی۔ وہیں پر خطبے کے لئے ممبر بھی بنا ہوا ہے۔ ہر جمعہ کا خطبہ اور نماز وہیں سے پڑھاتے ہیں۔ ہم نے نوٹ کیا کہ ہر نماز کے بعد نمازجنازہ بھی پڑھائی جاتی ہے۔ ہم نے نماز جنازہ کے بعد مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں کئی دفعہ جنا زے اُٹھائے ہوئے لوگ دیکھے ہیں۔ جنازوں کی تعداد ٢ سے ٩ تک دیکھی۔ امام کعبہ نمازیںبیت اللہ کے دروازے کے سامنے کھڑے ہو کرنمازپڑھاتے ہیں۔ساتھیوں نے بتایا شرتے آگے آگے ہوتے ہیں اورلوگوں کو راستہ صاف کرنے کا کہتے جاتے ہیں اس طرح نماز کے بعد بھی شرتے امام صاحب کو واپس بھی لاتے ہیں۔

کئی دفعہ لوگ امام صاحب سے ہاتھ ملانے کی کوشش کرتے ہیں اورکبھی کبھی کچھ لوگ کامیاب بھی ہو جاتے ہیں۔خانہ کعبہ کو ہر سال ٢ مرتبہ شعبان اور ذالحجہ کے مہینے میں غسل دیا جاتا ہے اُتارے جانے والے خلاف کعبہ”کسوہ” کو ٹکڑوں کی شکل میں بیرونی ممالک سے آئے ہوئے سربراہان اور دیگر معززین کو بطور تحفہ پیش کیا جاتا ہے١٩٦٢ میں کعبہ غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت پاکستان کے حصے میں آئی تھی غلاف کعبہ مکہ مکرمہ کی دارالکسوة فیکڑی میں تیار کیا گیا ہے

امام کعبہ شیخ عبدالرحٰمان السدیس تبدیلی کعبہ میں شریک ہیں۔ ہمارے گروپ کے لوگوں نے آپس میں ہی فنڈ جمع کر کے ایک اجتماعی کھانے کا پروگرام بنا رکھا تھا۔آج جمعہ کو اسے عملی جامہ پہنایا گیا۔ مکہ میں البیک کے نام سے فاسٹ فوڈ کاایک کامیاب ادارہ ہے۔ اس کے کھانے بہت مشہور ہیں اکا دکا ساتھی اپنی گھر والیوں کے ساتھ جا کرالبیک کے کھانوں سے لطف اندوز ہوتے رہے ہیں اور آ کرا س کی تعریفیں کرتے رہے ہیں۔مثلاً البیک پر بہت رش ہے اور میکڈونلڈ اور کے ایف سی خالی نظر آتے ہیں۔ البیک والے پاکستانی ہیں ۔انہوں نے مکہ میںاپنا مرغی خانہ بھی بنایا ہوا۔ بحر حال آج ریچ قسم کا ایک ایک پیکٹ ہر فرد کے لیے لائے ہیں جس میں مرغ کے چار پیس،کٹلس،کیچ اپ،

ریفریشنگ ٹشو، سلاد، ایک عدد بندوغیرہ سے لیس ہے۔گولڈ ڈرنگ بھی لائے ہیں۔ گروپ کے سب مرد ساتھیوں نے ایک ساتھ مل کر کھایا اور اسی طرح خواتین کے گروپ نے بھی مل ایک ساتھ کھایا اور خوب مزا آیا جو پاکستان جا کر بھی یا درہے گا۔ حاجیوں کے لیے مکہ میں ایک مشکل پیش آئی ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ افواہ پیل گئی ہے کہ حاجیوں کو ١٠ لیٹر پانی کی اجازت نہیں مل رہی ہے اور جدہ ایئر پورٹ پر ١٠ لیٹرز آب زم زم کے ڈبے سعودی حکومت کے طرف سے نے روک لیے گئے ہیں۔ ہمارے بیٹے نے فوراً ایک حاجی جو اپنے رشتہ دار سے جد ہ ملنے گیا ہوا ہے سے فون پر تصدیق کے لیے کہا۔ اس نے بھی اس افواہ کو کنفرم کیا۔حاجیوں کے مطابق پاسپورٹ پر بھی پرنٹ ہے کہ ہر حاجی ١٠ لیٹر آپ زم زم اپنے ساتھ اپنے اپنے ملک لے جا سکتا ہے۔ ١٠ لیٹر آب زم زم کی بوتلوں کی پیکنگ جو کہ نیشنل واٹر کمپنی کی ہے پر بھی بوتلوں کے ساتھ ہوئی جہاز کا فوٹو بنا ہوا ہے اور ٹک مارک لگی ہوئی ہے جو اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ ١٠ لیٹر آب زم زم لے جانے کی اجازت ہے۔ حاجیوں نے ١٠ لیٹر آب زم زم، ایک آٹومیٹک فیکٹری جو آب زم زم حاجیوں کے لے جانے کے لیے پیک کرتی ہے سے خرید کر اپنے کمروں میں رکھا ہوا ہے۔

افواہ یہ ہے کہ صرف ٥ لیٹر آب زم زم کی اجازت ہے۔ کچھ دن پہلے اسی رہائش میں استقبالیہ کی دیوار پر ایک دوسری کمپنی نے اپنا پوسٹر بھی لگایا تھا اس پوسٹرپر ١٠ لیٹر کا فوٹو بنا کراس لگایا گیا تھا یعنی نامنظور اور اس کے سامنے ٥ لیٹر کے فوٹو پرٹک لگا ہوا تھا یعنی منظور۔ یہ دونوں مکہ میں ہی آب زم زم حاجیوں کے لے جانے کے لیے پیک کرتیں ہیں۔اب اللہ ہی جانے کونسی کمپنی صحیح ہے اور کونسی غلط۔ رہائش گاہ کے پاکستان حج مشن کے حملے ان ٥ لیٹر والے پوسٹر کو پھاڑ دیا تھا اور کہا کہ یہ ویسے ہی پروپیگنڈہ ہے۔

Hajj
Hajj

مشورے کے بعد طے ہوا کہ ہمارا گروپ لیڈر پاکستان حج مشن سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو حل کروائے۔ ہم نے چار آدمیوں سے کفتگو کی چاروں نے مختلف قسم کی باتیں کیں۔آخر ہم نے ایک حاجی جو ١٠ اکتوبر کی فلائیٹ سے کراچی گیا ہے معلوم کیا تو پتہ چلا کہ صرف٥ لیٹر آب زم زم کی اجازت ہے جو ٩ ریال کی جدہ ایئر پورٹ سے ملیں گی۔ ١٠ لیٹر آب زم زم جدہ ایئر پورٹ پرروک لیا گیا ہے۔بلڈنگ میں ٥٠٠ حاجیوںکی ١٠ لیٹرز والی آب زم زم کی بولتیں جو انہوں نے ساتھ لے جانے کے لیے تیار کی ہوئی تھیںبے کار گئیں۔ پھر بھی کچھ حاجیوں نے ١٠ لیٹر والی بوتلیں پی آئی اے میں بکنگ کے لیے دے دیں اور کہا کہ قسمت میں ہوئیں تو مل جائیں گی۔

ایسا ہی ہوا کراچی ایئر پورٹ پر کچھ حاجیوں کو ١٠ لیٹر والی بوتلیں مل بھی گئیں جس میں ہم بھی شامل ہیں۔ مکہ میں صحت کے اصولوں پر سختی سے عمل ہوتا ہے حتیٰ کہ ٹیکسی ڈارئیورز حضرات اپنے پاس اسپرے رکھتے ہیں۔ ویسے تو اکثر لوگوں کے گلے خراب ہو گئے ہیں۔ لیکن ہمارے ایک روم میٹ کو کچھ زیادہ ہی کھانسی لگی ہوئی ہے وہ حرم جانے کے لیے ٹیکسی میں سوار ہوا تو کھانسنے لگا۔ ٹیکسی ڈرائیور نے فوراً اسپرے نکالا اور ٹیکسی میں اسپرے کیا اوران کو ماکس پہنے کے لیے دیا اور کہا اسے پہنا کرو۔ مکہ اور مدینہ میں درجن سے کم سے کم موٹر سائیکل نظر آئے جبکہ پاکستان میں کروڑوں موٹر سائیکل چل رہے ہیں۔٨ ذی الحجہ کو خانہ کعبہ کا خلاف تبدیل کیا گیا حاجی حضرات اس دن منیٰ میں تھے۔ حاجیوں کی انتطار گاہ میںجدہ ایئر پورٹ حج ٹرمینل پر بڑے بڑے پلروں پر بڑی بڑی چھتریاں بنائی گئی ہیں جو منفرد قسم کی ہیں۔

مکہ مکرمہ ،مدینہ منورہ اور جدہ میں کھجور اور ایک ہی قسم کا درخت جو نیم کے درخت سے ملتا جلتا ہے سڑکوں پر موجود ہے ۔یہ درخت کراچی کی سڑکوںمیں بھی بڑی تعداد میں لگایا گیا تھا۔ ١٢ اکتوبر مکہ میں آخری دن ہے۔ ہم تین آدمی جن میں میرا بیٹا اور اس کا ایک دوست شامل ہے بیت اللہ آخری وداع طواف کرنے گئے۔ عصر، مغرب اور عشاء بیت اللہ میں ادا کیں اور طواف مکمل کیا۔حرم کے باہر قیمتی چیزیں رکھنے کے لیے سعودی حکومت نے لاکرز کا انتظام بھی کیا ہوا ہے۔ اگر طواف کے وقت کوئی اس سے فائدہ اُٹھانا چائے تو اُٹھا سکتا ہے۔ دوسری جگہوں کی طرح حرم کے باہر ایک بلڈنگ کے چوتھے فکور پر فوڈ اسٹریٹ ہے آخری دن ہم نے وہاں پر کھانا کھایا۔ حج کے سفر کے دوران سب مسلمانوں میںڈسپلن، صبر،ایثار،تحمل،ایک دوسرے کی مدد اور بردباری کا مشاہدہ ہوا۔اکا دکا شخصی بے صبری کے علاوہ کوئی خاص بات نوٹ نہیں کی۔

اللہ مسلمانوں کو باقی زندگی میں بھی یہ چیزیں نصیب کرے آمین۔ صحیح بات تو یہ ہے کہ حج نوجوانی میں ہی مناسب رہتا ہے۔ کاش مسلم معاشرے میں یہ روش چل پڑے کہ شادی کے بعد پہلا کام شادی شدہ جوڑا جو کرے وہ صرف اور صرف حج ہی ہو۔ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ کریکٹر شعیب اختر صاحب نے شادی کے بعد ہنی مون منانے کی بجائے میاں بیوی عمرے پر گئے ہیں جو قبل رشک بات ہے ۔ہم نے جدہ سے پی آئی اے کی کراچی کی فلائیٹ کے ذریعے پاکستان آنا تھا۔ ١٣ اکتوبر کو ہم نے رہائش گاہ چھوڑ دی اور بس پر سوار ہوئے جدہ پہنچے۔ پی آئی اے کی فلائیٹ جدہ سے سارٹھے آٹھ بجے اُڑی اورڈیڑھ بجے کراچی پہنچی۔ اس طرح اللہ کی مدد سے ہمارا سفرِحج مکمل ہوا۔

قارئین! یہ مشاہدات اللہ کے گھر اور نبی محترم صلی اللہ علیہ و سلم کے روضے مبارک کے متعلق ہیں۔ میں ویل چیئر پر تھا اور جتنی میری موومنٹ تھی اتنے ہی جو مشاہدات سفرِ حج میں نے تحریر کیے ہے۔ کچھ خود دیکھے ہیں اور کچھ اپنے گروپ کے ساتھیوں سے معلوم کیے ہیں ۔ کچھ گروپ سے باہر اپنی بلڈنگ کے حاجیوں سے معلوم کر کے تحریر کیے ہیں۔اگر ان مشاہدات میں کچھ غلطی ہے تو وہ میری طرف سے ہے جس کی اللہ سے معافی کی درخواست کرتا ہوں اور جو صحیح ہیں وہ اللہ کی مدد سے ہیں جسے اللہ قبول کرے۔ میں ایک چھوٹا سا کالم نگار ہوں۔میں نے سفرِحج سے فائدہ اُ ٹھاتے ہوئے جو کچھ بھی تحریر کیا ہے اللہ کرے وہ لوگوں کے کام آجائے اور میری مغفرت کا ذریعے بن جائے اور جس جس تک یہ مشاہدات پہنچے اس کو جب کبھی حج کی سعادت نصیب ہو توحج پر جاتے ہوئے ان کے مدد گار ہوں آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)
mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
gathering government muslims pakistan saudi اجتماع اللہ بلڈنگ پاکستان حکومت سعودی مسلمان
Canadian
Previous Post دنیا کی مفت سیر کریں، بشرطیکہ
Next Post سفرِ حج دہم
Hajj

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close