Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غزہ بے یارو مددگار

August 1, 2014August 1, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Israeli Tanks Attack
Israeli Tanks Attack

آج تاریخ دیکھ رہی ہے کہ غزہ کس طرح بے یار و مددگار ہے۔ ایسی بربریت، ایسی درندگی پر اسلامی ملکوں سمیت دنیا بھر کی بے حسی اور خاموشی شاید ہی پہلے کبھی کسی نے دیکھی ہوگی۔ اسرائیل اور اس کے بمبار طیاروں نے فلسطین اور خاص کر غزہ کے آسمان میں ایسے گرج رہے ہیں جیسے ان کے سروں پر آسمان نہ ہو۔ اسرائیلی ٹینک غزہ کی سر زمین کو ایسے روند رہے ہیں جیسے یہ ٹینک نہ ہوں بلکہ ٹریکٹر ہوں جو زر خیز کھیتوں میں بیج بورہے ہوں۔ اسرائیلی ٹینک سرزمین فلسطین پر ایسے ہی بمباری کر رہے ہیں جیسے بیج بونے سے پہلے حل چلایا جاتا ہے۔ بڑوں سمیت معصوم بچوں کو اس طرح ہلاک کیا جا رہا ہے جیسے کھیتوں میں کیڑوں کو مارنے کے لئے ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے۔ طاقت کا یہ وحشیانہ مظاہرہ کرکے اسرائیل دنیا پر اپنی فوجی برتری، طاقت اور ہیبت کی دھاک بٹھانے کی کوشش کر رہا ہے ، اور اگر واقعی اس کی یہی کوشش ہے تو اس کی یہ سعی بے معنی اور بے وقعت ہی ہوگی۔

اسرائیل کی درندگی و سفاکی اور خون آشامی کا یہ لامتناعی سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ دنیا بھر کے ستر سے زائد ممالک میں بلا تفریق مذہب احتجاج ہو رہا ہے لیکن ہٹ دھرم اسرائیل نے غزہ پر آتش و آہن کی برسات کو بلا توقف جاری رکھا ہوا ہے۔ تاحال ایک ہزار بیچارے فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہسپتالوںمیں پڑے ہیں۔ صہیونی درندہ صفت افواج کی جانب سے ڈنکے کی چوٹ پر مسلمانوں کا قتلِ عام کیا جا رہا ہے جو اس بات کا پتہ دیتا ہے کہ موجودہ نام نہاد مہذب دنیا میں انسانیت دم توڑ چکی ہے اور بین الاقوامی نظام انصاف میں مسلمانوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہمیں یہ سوچنا ہوگا کہ دنیا بھر کے عام مسلمان غزہ کے بھائیوں کے لئے کیا کر سکتے ہیں۔ پُر امن احتجاج کے علاوہ ہمیں اسرائیلی و امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرکے اسلامی اخوّت کا کچھ نہ کچھ حق تو ضرور ادا کرنا چاہیئے۔

اسرائیل نے اقوامِ متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ غزہ کی صورتحال پر حال ہی میں سلامتی کونسل کا ایک قرار داد کے مسودے پر بند کمرے میں اجلاس ہوا۔ اس میں سلامتی کونسل نے غزہ میں ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر شدید خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسرائیل فوری طور پر حملے روک دے۔ اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے مطابق ایسے ارکان جو مستقل اس کے منشور کی خلاف ورزی کر رہے ہیں انہیں اقوام متحدہ سے خارج کر دیا جائے تاکہ یہ ظلم اور بربریت کا سیلاب روکا جا سکے۔ اور اسرائیل تو ایسا ملک ہے جو چھیاسٹھ سالوں سے مسلسل اس کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کرتا چلا آرہا ہے اس کے خلاف تاحال کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔ اسرائیل نے حسبِ عادت مسلمہ اصولوں کو پامال کرتے بین الاقوامی قوانین اور تمام اخلاقی اقدار کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے غزہ پر درندگی اور وحشت کی انتہا کر رکھی ہے۔ اس کی حالیہ کاروائیوں کے دوران ہزاروں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کا ایک بڑا جرم یہ بھی ہے کہ وہ ممنوعہ اسلحے کا بے دریغ استعمال کر رہا ہے۔بین الاقوامی قوانین کے مطابق کوئی بھی ملک جوہری اور فاسفورس بم استعمال نہیں کر سکتا مگر اس جنگ کے دوران صہیونیوں نے ایسا بارود استعمال کیا کہ بچے موم کی طرح پگھل گئے۔ جس کے شواہد ڈاکٹروں کی رپورٹس ہیںجو سوشل میڈیا پر وقتاً فوقتاً دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اسرائیل اپنی بالا دستی منوانے کے لئے اس قدر سفاک بن گیا ہے جس کی وجہ سے اس کے پڑوسی ممالک میں سے کسی کے ساتھ بھی خوشگوار تعلقات نہیں ہیں۔ اسے اسی وجہ سے عالمی تنہائی کا سامنا ہے۔ اسرائیل کی فطرت اس بچھو جیسی ہے جو دوست دشمن کی پروا کیئے بغیر ہر وقت ڈنک مارتا رہتا ہے۔

Gaza Attack
Gaza Attack

قطری وزارتِ خارجہ نے بھی غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی اندھا دھند بمباریوں کی ایک بار پھر سخت ترین مذمت کی ہے۔ اب اسرائیل کی جانب سے یہ بمباریاں اسپتالوں، اسکولوں، امدادی ایجنسیوں کے مراکز ، پُر امن انسانوں کے گھروں اور پناہ لینے والوں پر بھی ہونے لگی ہیں۔ قطر کا ایک بیان یہ بھی ہے کہ وہ اپنا عرب و اسلامی رول ادا کرتا رہے گا اور غزہ کے فلسطینی بھائیوں کی ہر ممکن مدد کرتا رہے گا جنہیں نسل کشی اور بھیانک ہولوکاسٹ کا سامنا ہے۔ اس جنگ کے جرائم سابقہ سار ے جرائم سے آگے بڑھ گئے ہیں۔ یہاں تک کہ عبرانی ملک کے بعض قریبی دوستوں نے بھی اب اس سے اپنی اخلاقی و سیاسی سرپرستی واپس لے لینے کا اعلان کیا ہے۔ اب دیکھیں کہ بات کہاں پر جاکر رُکتی ہے۔آپ جانتے ہیں کہ اقوام متحدہ کے قانون کے مطابق اسرائیل مزید بستیاں تعمیر نہیں کر سکتا۔ متعدد بار تعمیر روکنے کا حکم بھی دیا جا چکا ہے لیکن یہ ایک ناقابلِ تردید تاریخی حقیقت ہے کہ یہودیوں نے فلسطین کے علاقوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ کر رکھا ہے۔ یہودی قیادت کو شروع میں ایسا کرنے سے روکنے کی کوئی عملی کوشش نہیں کی گئی جس کی وجہ سے اسرائیل کے حوصلے بلند ہوتے چلے گئے اور وہ فلسطین کے مزید علاقوں پر قابض ہوتا گیا۔ آج صورتحال یہ ہے کہ اسرائیل فلسطین کے ایک بڑے علاقے پر قابض ہو چکا ہے اور اس کی ناجائز توسیع کا سلسلہ بھی تیزرفتاری سے جاری ہے۔ قیامِ امن کے بین الاقوامی منصوبے کے تحت اسرائیل نے یہودی بستیوں پر کام روکنے کا پکا وعدہ کیا تھا۔ مشرقی یروشلم، مغربی کنارہ، غزہ، گولان کی پہاڑیاں یہ سب مقبوضہ علاقہ جات ہیں اور اسرائیل کا حصہ نہیں ۔ انٹر نیٹ پر سوشل سائٹ کے ذریعہ فلسطینی مظلومین کی جو دل دہلا دینے والی تصویریں نظروں سے گزر رہی ہیں انہیں دیکھ کر ظالم اسرائیلیوں کی خلاف اپنے آپ نفرت قائم ہو رہی ہے۔ یہ بات تو صاف ہے کہ اس طرح کی جتنی ایجنسیاں ہیں وہ سب مسلم مخالف ہیں لیکن سب سے زیادہ حیرت اس بات سے ہو رہی ہے کہ عرب ممالک ایک مجرمانہ خاموشی اختیار کیئے ہوئے ہیں۔

یقین نہیں آتا کہ یہ وہی عرب ہیں جو اپنی عزت و ناموس کی خاطر چالیس چالیس برسوں تک جنگیں لڑا کرتے تھے، جن کی بہادری کی داستانیں آج بھی تاریخ میںموجود ہیں مگر آج ان کی غیرتِ حِس کو ذرا بھی جنبش نہیں ہو رہی ہے۔ کاش کہ یہ ممالک اس چیز کو سمجھتے اور اپنی مجرمانہ خاموشی کو توڑ کرغزہ کے مسلمانوں کے لئے متحد ہوتے اور سر زمین فلسطین کو آزاد کرانے میں ان کی مدد کرتے۔

آج غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ دنیا دیکھ رہی ہے مگر آواز کوئی نہیں اٹھا رہا ہے۔ معصوم بچوںکے لاشے غزہ کے چاروں طرف بکھرے پڑے ہیں۔ کسی کاسر نہیں تو کسی کا دھڑ نہیں ، کسی کی ٹانگیں غائب۔ مائوں کی آنکھیں پتھر کی ہو گئی ہیں۔ باپ ان لاشوں سے لپٹ لپٹ کر رو رہے ہیں۔ یہ غزہ میں کیا ہو رہا ہے۔ یہ قیامت کون ڈھا رہا ہے۔ ان معصوم اور نہتے لوگوںکا دشمن کون ہے۔ کیا اسرائیل ان لوگوںکا دشمن ہے یا پھر وہ عرب ممالک جو بڑے سکون سے یہ سب کچھ ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ یا پھر مسلم قوت کہ جن کے لب سِلے ہوئے ہیں، سوشل میڈیا بھی اس تباہی کی تصویر کشی کر رہا ہے۔

سب لوگ دعا کر رہے ہیںکہ ہم لوگ دعائوں کے علاوہ کچھ کر بھی تو نہیں سکتے۔ ہم تو بس اتنا کر سکتے ہیں کہ اسرائیل فلسطینی عوام کی ناکہ بندی فوری ختم کرے، سارے عرب و اسلامی دنیا کا موقف بھی یہی ہونا چاہیئے، مگر افسوس کہ بہت سے عرب بھی اس پر خاموش ہیں اور مصر جیسے تو اسرائیل کی تائید اور اسلام پسند حماس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ بعض خلیجی ملکوں کا یہ موقف بڑا ہی شرمناک ہے۔ وقتِ مقررہ پر ان کی باز پُرس ضرور ہوگی۔ اپیل یہ ہے کہ عالمی برادری فوری طور پر اسرائیل کی اس خون خرابہ کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ مظلوم فلسطینیوں کی داد رسی ہو سکے۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
barbarism gaza helpful Israeli Jawed Siddiqi palestinian اسرائیل بربریت غزہ فلسطین مددگار
Mir Afsar Aman
Previous Post یہودیت تاریخ کے آئینہ میں
Next Post سندھ حکومت کی جانب سے مرنیوالوں کے ورثاء کیلئے معاوضے کا اعلان
Syed Qaim Ali Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close