غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی ٹینک نے بمباری کی ہے جس میں 8 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔
حملہ خان یونس کے علاقے میں کیا گیا۔ 25 روز میں اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1450 ہو گئی ہے۔

Start typing to search...