نابلس (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں مہاجرین کے کیمپ سے حماس کے رکن کی گرفتاری کے بعد جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق جھڑپوں کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 5 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

Start typing to search...