Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

November 16, 2020 0 1 min read
Gilgit-Baltistan Elections
Gilgit-Baltistan Elections
Gilgit-Baltistan Elections

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے انتخابات میں تمام نشستوں کے غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے، تحریک انصاف 10 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ پیپلز پارٹی 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور (ن) لیگ دو نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، 7 نشستوں پر آزاد امیدوار فتح یاب ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گلگت بلتستان کی 24 میں سے 23 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک پر امن طریقے سے بلاتعطل جاری رہا۔ سرد موسم میں بھی لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے قطار میں کھڑے نظر آئے۔

انتخابات میں تمام 23 حلقوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آچکے ہیں جن میں سے 10 نشستوں پر تحریک انصاف کامیابی حاصل کرچکی ہے۔ پیپلز پارٹی کو 3، مسلم لیگ (ن) کو دو اور ایم ڈبلیو ایم کو ایک نشست ملی جبکہ 7 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ نتائج آنے پر گلگت کے مختلف مقامات پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی گئی اور متوقع فتح یاب امیدواروں کے کارکنوں نے جشن منایا۔

جی بی اے 7 اسکردو سے گلگت بلتستان کے سابق وزیر اعلی اور پیپلز پارٹی کے امیدوار سید مہدی علی شاہ کو پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار راجا محمد زکریا نے شکست دے دی۔ جی بی اے 7 اسکردو کے 30 میں سے 30 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے راجا محمد زکریا خان نے 5290 ووٹ حاصل کیے جب کہ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ 4114 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

جی بی 1

تمام 62 حلقوں کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امجد حسین 11178 ووٹ لے کر کام یاب ہوگئے، آزاد امیدوار سلطان رئیس 8356 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر اور تحریک انصاف کے جوہر علی 403 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ حلقے میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 35992 ہے۔

جی بی 2

اس حلقے میں دلچسپ صورت حال پیدا ہوئی۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹ کی تعداد 41 ہزار 108 ہے۔ رات گئے تک تمام 72 حلقوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے جمیل احمد نے میدان مار لیا تھا اور 6848 ووٹ حاصل کیے تھے۔ پی ٹی آئی کے فتح اللہ خان 6229 ووٹ کے ساتھ دوسرے مسلم لیگ (ن) کے حفیظ الرحمان 2100 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر آئے تھے۔

تاہم ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرائی گئی تو پی ٹی آئی کے فتح اللہ خان نے پیپلز پارٹی کے جمیل احمد کو صرف 2 ووٹوں کے معمولی فرق سے شکست دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: جی بی الیکشن؛ ہارنے والا پی ٹی آئی امیدوار ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں جیت گیا

جی بی 3

(انتخاب 22 نومبر تک ملتوی ہوچکا ہے)

جی بی 4

تمام 42 حلقوں کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پی پی پی کے امجد حسین نے 4716 ووٹ لے کر اس حلقے سے کامیابی حاصل کرلی۔ ان کا کانٹے دار مقابلہ اسلامی تحریک پاکستان (آئی ٹی پی) کے امیدوار محمد ایوب سے رہا جنھوں نے 4291 ووٹ حاصل کیے۔ تحریک انصاف کے امیدوار ذوالفقار میر نے یہاں 2200 ووٹ حاصل کیے۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹ کی تعداد 23 ہزار 171 ہے۔

جی بی 5

حلقے کے تمام 26 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار جاوید علی منوا 2443 ووٹ حاصل کرکے کام یاب ہوگئے۔ ایم ڈبلیو ایم کے رضوان علی نے 1766 ، آزاد امیدوار ذوالفقار علی مراد نے 1230 اور پی پی پی کے مرزا حسین نے 1123 ووٹ حاصل کیے۔ حلقے کے مجموعی ووٹوں کی تعداد 14001 ہے۔

جی بی 6

حلقے کے تمام 92 پولنگ اسٹیشنز سے موصولہ غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے کرنل (ر) عبیداللہ بیگ 6600 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ آزاد امیدوار نور محمد 4584 ووٹ لے کر دوسرے اور پی پی پی کے ظہور کریم ایڈووکیٹ 3005 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹ کی تعداد 43 ہزار 603 ہے۔

جی بی 7

اسکردو کے اس حلقے کے تمام 30 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق پی ٹی آئی کے راجہ محمد زکریا خان 5290 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے، سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان پی پی پی کے سید مہدی شاہ نے 4114 اور ن لیگ کے محمد اکبر خان نے 818 ووٹ حاصل کیے۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹ کی تعداد 17 ہزار 127 ہے۔

جی بی 8

اس حلقے میں کانٹے کا مقابلہ رہا اور تمام 55 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے بعد مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے محمد کاظم 7534 ووٹ لے کر کام یاب رہے جب کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار سید محمد علی شاہ 7146 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ حلقے میں رجسٹر شدہ ووٹوں کی تعداد 39567 ہے۔

جی بی 9

تمام 54 حلقوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار وزیر محمد سلیم 6286 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ تحریک انصاف کے فدا محمد نشاد نے 5187 ووٹ اور پی پی پی کے وزیر وقار علی نے 1856 ووٹ حاصل کیے۔ حلقے میں رجسٹر شدہ ووٹوں کی تعداد 25562 ہے۔

جی بی 10

اس حلقے کے تمام 46 پولنگ اسٹیشن سے موصولہ غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار راجا ناصر علی خان 4667 ووٹ لے کر کام یاب ہوگئے۔ ان کے مقابلے میں تحریک انصاف کے امیدوار وزیر حسین نے 3344 ووٹ حاصل کیے۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 26839 ہے۔

جی بی 11

تمام 42 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے سید امجد علی 5733 ووٹ لے کر کام یاب رہے۔ آزاد امیدوار سید محسن رضوی 2016 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر اور آزاد امیدوار اقبال حسین 1838 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقے کے رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 26869 تھی۔

جی بی 12

شگر کے اس حلقے میں 70 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے تھے۔ ان تمام کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں جن کے مطابق پی ٹی آئی کے راجا محمد اعظم خان 10674 ووٹ کے ساتھ کام یاب ہوگئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے عمران ندیم 8886 ووٹ لے کر دوسرے اور مسلم لیگ (ن) کے محمد طاہر شگری 2261 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 36 ہزار 183 ہے۔

جی بی 13

تمام 49 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے خالد خورشید خان 4836 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جب کہ ان کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کے عبدالحمید خان نے 3117 ووٹ اور ن لیگ کے رانا فرمان علی نے 2192 ووٹ حاصل کیے۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 33 ہزار 378 ہے۔

جی بی 14

یہاں کے تمام 52 حلقوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے شمس الحق نون نے 5354 ووٹ حاصل کرکے کام یابی حاصل کرلی۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار مظفر علی نے 3479 ووٹ حاصل کیے اور مسلم لیگ ن کے امیدوار نے 3009 ووٹ حاصل کیے۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 29 ہزار 23 ہے۔

جی بی 15

اس حلقے کے تمام 45 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شاہ بیگ 2713 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار محمد دلپذیر نے 2309 ووٹ اور تحریک انصاف کے امیدوار نوشاد عالم نے 183 ووٹ حاصل کیے۔ یہاں ووٹ کی شرح بہت کم رہی حالاں کہ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 35 ہزار 185 ہے۔

جی بی 16

اس حلقے کے تمام 41 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد انور نے 4813 ووٹ لے کر میدان مار لیا۔ یہ (ن) لیگ کی دوسری کامیابی ہے۔ ان کے مدمقابل آزاد عطا اللہ نے 2576 ووٹ اور تحریک انصاف کے عتیق اللہ نے 1733 ووٹ حاصل کیے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 35 ہزار 405 ہے۔

جی بی 17

اس حلقے کے تمام 41 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حیدر خان نے 5389 ووٹ حاصل کرکے کام یابی حاصل کرلی۔ جے یو آئی (ف) کے رحمت خالق نے 5162 ووٹ اور پی پی کے امیدوار غفار خان نے 423 ووٹ حاصل کیے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 29 ہزار 955 ہے۔

جی بی 18

گلگت بلتستان کے حلقہ 18 کے تمام 26 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے گلبر خان نے 6793 ووٹ حاصل کرکے کام یابی حاصل کرلی۔ یہاں سے آزاد امیدوار ملک کفایت الرحمان نے 5986 ووٹ حاصل کیے جب کہ آزاد ملک شفایت الرحمان کوئی ووٹ حاصل نہ کرسکے۔

جی بی 19

حلقے کے تمام 51 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار نواز خان 6208 ووٹ حاصل فتح یاب ہوگئے۔ ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار جلال علی شاہ نے 4967 ووٹ اور تحریک انصاف کے امیدوار ظفر محمد نے 3 ہزار ووٹ حاصل کیے۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹرز 37 ہزار 808 ہیں۔

جی بی 20

گلگت بلتستان کے حلقہ 20 کے تمام 20 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے نذیر احمد نے 5582 ووٹ حاصل کرکے میدان مار لیا۔ یہاں سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خان اکبر خان نے 3815 اور پی پی کے امیدوار علی مدد شیر نے 1026 ووٹ حاصل کیے۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 42 ہزار 533 ہے۔

جی بی 21

یہاں کے تمام 52 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار غلام محمد نے 4334 ووٹ لے کر فتح حاصل کرلی۔ یہ (ن) لیگ کی پہلی فتح ہے۔ ان کے مدمقابل پی پی کے امیدوار محمد ایوب شاہ نے 3430 اور آزاد امیدوار حفیظ الرحمان نے 517 ووٹ حاصل کیے۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 34 ہزار 973 ہے۔

جی بی 22

اس حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار مشتاق حسین نے 6051 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔ تحریک انصاف کے امیدوار محمد ابراہیم ثنائی نے 4945، پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد جعفر نے 2615 ووٹ اور مسلم لیگ (ن) کے رضا الحق نے 614 ووٹ حاصل کیے۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 29 ہزار 104 ہے۔

جی بی 23

اس حلقے کے تمام 48 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عبدالحمید 3666 ووٹ لے کر کام یاب ہوگئے۔ ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کی خاتون امیدوار آمنہ بی بی 3296 ووٹ لے کر دوسرے نمبر اور آزاد امیدوار امان اللہ 232 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 27 ہزار 522 ہے۔

جی بی 24

اس حلقے کے رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 20 ہزار 187 ہے اور یہاں کے تمام 42 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد اسماعیل 6206 ووٹ لے کر فاتح قرار پائے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سید شمس الدین نے 5361 ووٹ حاصل کیے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار منظور حسین کوئی ووٹ حاصل نہ کرسکے۔

اہم جماعتیں

انتخابات میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سمیت کئی جماعتیں مدمقابل ہیں تاہم پی ٹی آئی، (ن) لیگ اور پی پی میں کاٹنے کا مقابلہ ہوا جب کہ آزاد امیدواروں نے بھی قسمت آزمائی اور ان کا پلڑا بھاری رہا۔

پولنگ اسٹیشنز اور سیکیورٹی

گلگت بلتستان میں 10 اضلاع میں ایک ہزار 161 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے جن میں سے 418 اسٹیشنز کو انتہائی حساس جبکہ 311 کو حساس قرار دیا گیا۔ امن وامان قائم رکھنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پر 15 ہزار 900 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے۔

کورونا سے بچاؤ

کورونا وبا کے باعث پریذائیڈنگ آفیسرز کو پولنگ سامان کے ساتھ کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک اور ہینڈ سینی ٹائزر بھی خصوصی طور پر فراہم کیے گئے۔

ووٹرز

کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 7 لاکھ 45 ہزار 361 ہے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 53 ہزار اور خواتین ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار ہے۔ خواتین ووٹرز نے بڑی تعداد میں پولنگ میں حصہ لیا۔

پولیس اہلکار جاں بحق

چلاس میں گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ 18 تانگیر میں پولنگ کے دوران فرائض سر انجام دینے والا پولیس اہل کار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ الیکشن کامیاب ہوا، نتائج میں تاخیر ہو رہی ہے جس پر سیاسی جماعتوں کے رہنما قبل از وقت شکوک و شبہات پیدا کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کا دن پرامن رہا اور اس سے قبل 52 دنوں پر محیط انتخابی مہم بھی پر امن رہی۔ یہ گلگت بلتستان کے تاریخی پُر امن انتخابات تھے، چار مرتبہ آل پارٹیز کانفرنس بھی منعقد کی۔ انتخابات کے لیے تمام پولنگ اسٹیشن میں انتظامات مکمل تھے۔ گلگت بلتستان کے عوام اور سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

انہوں ںے کہا کہ کچھ سیاسی سربراہان ٹویٹر پر الیکشن کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کر رہے ہیں، نتائج آنے میں بھی وقت لگے گا، پریزائیڈنگ افسران ضابطے کے مطابق نتائج تیار کریں گے، تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دے دی ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں۔

Share this:
Tags:
elections GB Independent Candidates pti آزاد امیدواروں انتخابات پی ٹی آئی گلگت بلتستان
Muftah Ismail and Shahid Khaqan Abbasi
Previous Post ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل پر فرد جرم عائد
Next Post کشمیر کا مقدمہ
Indian Atrocities – Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close