نیویارک (جیوڈیسک) وائٹ ہائوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما 6 ملکی گلف کو آپریشن کونسل کے رہنمائوں کے ساتھ کانفرنس سے قبل بدھ کے روز سعودی عرب کے شاہ سلمان سے ملاقات کرینگے۔
دونوں لیڈر باہمی اور علاقائی مسائل پر قریبی مشاورت کرینگے۔

Start typing to search...