Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنرل اسمبلی سے نوازشریف کا خطاب

October 7, 2015 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر: محمد صدیق پرہار
وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب، مختلف فورمز پر گفتگواوراہم شخصیات سے ملاقاتوںمیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار، مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پرزوراوربھارت کی ناپسندیدہ کی کارروائیوں بارے جس جرات کے ساتھ اپنامقدمہ پیش کیا ہے۔ اس سے پاکستانی قوم سے فخرسے بلندہوگئے ہیں۔ امریکہ روانگی سے قبل لندن میںمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر سمیت ہر معاملے پر مذاکرات کرے۔ جتنی جلدمسئلہ حل ہوگا دونوںملکوں کے لیے اتناہی اچھا ہے ہمسائے تبدیل نہیں کیے جاسکتے۔ بھارت کواچھے پڑوسیوں کی طرح رہناچاہیے۔

امن کے لیے افغانستان سے مل کرکوشش کریں گے۔پاکستان ایک ذمہ دارملک ہے اورخطے میں اپناکرداراداکررہاہے خارجہ پالیسی میں متعدد تبدیلیاں کی ہیں جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ٧٠ویں اجلاس میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے لندن میں قیام کے دوران برطانوی وزیراعظم سے ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف نے برطانوی وزیراعظم کولائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام ممالک کے ساتھ معمول کے خوشگوارتعلقات کی بحالی چاہتا ہے۔

ان کاکہناتھا کہ ہم امن کے لیے اٹھنے والے ہرمثبت اقدام کی حمایت کرتے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم نے پاک فضائیہ کے بیس پرحملہ پر افسوس کا اظہاراورپرامن ہمسائیگی کے لیے پاکستان کی پالیسیوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے شدت پسندی اوردہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردارکی تعریف کی۔خبررساں ایجنسی این این آئی کے مطابق نوازشریف نے بھارتی خفیہ ایجنسی راکی جانب سے پاکستان میں انتشار پھیلانے کے لیے کی جانے والی فنڈنگ کے معاملات کو بھی اٹھایا۔امریکہ میں وزیراعظم نے اپنے سویڈش ہم منصب کودہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوںکے بارے میںبتایا۔

General Ban Ki-moon
General Ban Ki-moon

وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون پر زور دیا کہ وہ مسئلہ کشمیرحل کرانے میں کرداراداکریں۔اس مقصد کے لیے کشمیر میں رائے شماری کرائی جائے اوراس سلسلے میں سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعملدرآمدکرایاجائے۔بان کی مون سے ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی کامعاملہ بھی اٹھایااورانہیں کنٹرول لائن اورورکنگ بائونڈری پربھارت کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں سے بھی آگاہ کیا۔انہوں نے سیکرٹری جنرل پرزوردیا کہ وہ خلاف ورزیاں بندکرانے میں اپنا کرداراداکریں۔نوازشریف نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی پہلی ترجیح ہے اوروہ افغانستان کے ساتھ نئے تعلقات استوارکرناچاہتا ہے۔

افغان حکومت کہے توپاکستان افغانستان میں امن کے عمل میںمددکرنے کوتیارہے۔بان کی مون نے پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوںملکوں کے درمیان مذاکرات کرانے کے لیے تیارہیں۔انہوںنے عالمی امن میں کرداراداکرنے پرپاکستان کے امن مشنزکوخراج تحسین پیش کیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کاکہناتھا کہ چارنکاتی فارمولے کے تحت لائن آف کنٹرول پر مکمل فائربندی کی جائے،طاقت کے استعمال کی دھمکیاںنہ دی جائیں، کشمیر سے فوجوںکانکالاجائے،سیاچن کوخالی کیاجائے۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں تخریب کاری کے پیچھے بھارتی خفیہ ادارے ہیں۔ہم پرامن ہمسائیگی کی پالیسی پرعمل پیراہیں۔

بھارت کے ساتھ تعلقات کے لیے متعددبارکوششیں کیں۔بھارت سے جامع مذاکرات کشمیراورقیام امن کے لیے شروع ہوئے تھے۔ہمارااولین ہمسایہ خطے اورپاکستان میںامن نہیں چاہتا۔لائن آف کنٹرول پربھارتی کشیدگی جارحیت بڑھارہی ہے۔سرحدی کشیدگی روکنے کے لیے اقوام متحدہ کے مبصرین کومزیدمضبوط بناناچاہیے۔کچھ ممالک نے عوام کے حق خودارادیت کوکچل رکھا ہے۔کشمیربنیادی مسئلہ ہے جس کو حل ہوناچاہیے۔یہ مسئلہ ١٩٤٧ء سے حل طلب ہے۔مسئلہ کشمیرپراقوام متحدہ کی قراردادیں عملدرآمدکی منتظر ہیں۔

Kashmir  Issues
Kashmir Issues

قراردادوں پر عملدرآمد اور مسئلہ کشمیر حل نہ ہونااقوام متحدہ کی ناکامی ہے۔ کشمیریوں کی تین نسلوں کو شکستہ وعدوں اورجابرانہ اقدامات کے سواکچھ نہیں ملا۔اس مسئلہ کے حل کے لیے کشمیریوں کا شامل ہونا ناگزیر ہے۔ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا دہشت گردی پھیل رہی ہے ۔دہشت گردی کامفہوم سمجھنے کی ضرورت ہے۔ بڑی طاقتوں کے سرمیان تنازعات سے دہشت گردی بڑھ رہی ہے۔ پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔ہم نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ہم دنیاسے دہشت گردی کوختم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔دہشت گردی کی ہرقسم کوجڑسے اکھاڑ پھینکناچاہتے ہیں۔

آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خلاف صف آراء ہیں۔آپریشن ضرب عضب دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑاآپریشن ہے۔دنیابھرمیں دہشت گردی کے بیانیہ کامقابلہ کرناچاہیے۔پاکستان ایک ذمہ دارایٹمی ملک ہے۔ہم ہتھیاروںکی دوڑمیں شامل ہیں اورنہ ہوناچاہتے ہیں۔تاہم اپنے اطراف تبدیل ہوتی سیکیورٹی صورت حال سے بے خبرنہیں رہ سکتے۔خطے میں ہتھیاروںمیں اضافے سے بھی لاعلم نہیں رہ سکتے۔ پاک افغان تعلقات کاذکرکرتے ہوئے انہوںنے کہا ہماری حکومت کی پالیسی ہمسایوں کے ساتھ پرامن تعلقات قائم کرناہے۔افغانستان میںقیام امن کے لیے پاکستان اپنا کردار ادا کررہا ہے۔ہم افغانستان میں استحکام چاہتے ہیں۔ پاک افغان تنائودونوں میں سے کسی کے مفادمیں نہیں۔

Taliban
Taliban

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے پاکستان معطل شدہ مذاکرات کو بحال کرنے کی کوشش کرے گا۔نوازشریف نے کہا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے خطے کوبھی فائدہ ہوگا۔ہم سیکیورٹی کونسل میں اصلاحات اوراسے زیادہ جمہوری بنانے کے حامی ہیں۔ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعدادبڑھانے کاکوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ سلامتی کونسل طاقتور ملکوں کا توسیعی کلب نہیں بنایا جاناچاہیے ۔لندن میں وطن واپسی پرمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطے میں قیام امن کے لیے ہماری طرف سے دی گئی تجاویز کو سراہا گیاہے۔ ہم نے تجاویزپورے خلوص کے ساتھ پیش کی ہیں۔پاکستان اوربھارت کومتوازن سوچ اختیارکرنی ہوگی۔الزام تراشیوں سے قیام امن ممکن نہیں ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میںبھارتی خفیہ ایجنسی رامداخلت کررہی ہے جس کے ثبوت ہمارے پاس موجودہیںاورانہیں اقوام متحدہ کے سامنے رکھاگیا ہے۔ مسئلہ کشمیرکے حل تک خطے میں امن ممکن نہیں۔ کشمیریوں پرکئی دہائیوں سے ظلم ہورہا ہے۔ مسائل کاحل ہماری تجاویز میں ہے۔بھارت مذاکرات کی میزپرآج آئے یاکل راستہ یہی اختیار کرنا ہوگا ۔بین الاقوامی سطح پربھی ہماری بات سنی جارہی ہے۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے ٧٠ویں اجلاس کے دوران ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ اعزازاحمد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کوذاتی تحفظ اوراپنے وجود کو برقرار رکھنے کے لیے مجبوری کے تحت نیوکلیئر ہتھیاربنانے پڑے۔

پاکستان جنوبی ایشیاء کے استحکام کے لیے خطے کے مرکزی مسائل بشمول کشمیرکے حل کے لیے اپنی پرخلوص کوششیں جاری رکھے گا۔پاکستان کی ایٹمی پالیسی تحمل اورذمہ داری کے اصولوں کے تحت جاری رہے گی۔جنوبی ایشیاء میں سٹرٹیجک استحکام کومحفوظ بناناپاکستان کی بقاء کے لیے ضروری تھا۔نیویارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے بھارت کاہاتھ ہے۔ورکنگ بائونڈری اورکنٹرول لائن پرسیزفائرکی مسلسل خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ہم مذاکرات کرناچاہتے ہیں لیکن بھارت الزام تراشی کررہا ہے۔

India
India

پندرہ ممالک کو بھارتی جارحیت سے آگاہ کردیا ہے۔ اوفا میں طے پایا تھا کہ تمام معاملات میں مذاکرات ہوں گے لیکن بھارتی حکومت چاہتی ہے بات چیت ان کی مرضی کے مطابق ہو۔پاکستان افغانستان میں مفاہمتی عمل کی حمایت کرتا ہے۔ بھارتی وزیرخارجہ کے ترجمان وکاس سوارپ نے وزیراعظم نوازشریف کے جنرل اسمبلی سے خطاب پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیرسے فوج نکالنامسئلے کاحل نہیں ۔مستقل امن کے لیے خطے سے دہشت گردی کاخاتمہ ضروری ہے۔اپنی جارحانہ ٹوئیٹس میں اس نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہ پاکستان بنیادی طوپردہشت گردی کانہیں اپنی پالیسیوںکاشکارہے۔دراصل وہ دہشت گردی کااہم ترین مددگارہے۔اس کے عدم استحکام کی وجہ بھی یہی ہے۔پڑوسیوںپرالزام تراشی کوئی حل نہیں۔

پاکستان نے بھارتی وزیرخارجہ کی جنرل اسمبلی میں تقریرپراقوام متحدہ میں جمع کرائے گئے جواب میںکہا ہے کہ بھارت کوعالمی قوانین کااحترام ہے توریاستی دہشت گردی بندکرے ۔ اس کے کشمیر پر ناجائز قبضے سے ایک لاکھ کشمیری شہیدہوچکے ہیں۔مذاکرات کوایک نکتے تک محدود کرنا غیرسنجیدگی ہے۔ بھارت فوج نکال کرکشمیری عوام کوفیصلے کا حق دے۔ لبریشن فرنٹ چیئرمین یاسین ملک نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کو تصادم اورجنگ سے بچانا ہے تومسئلہ کشمیرحل کرناہی پڑے گا۔ مستقل اورپائیدارامن واستحکام کے لیے پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے اقوام متحدہ کے اجلاس میں پیش کی گئی تجاویزمثبت اورمعقول ہیں۔سینیٹ میں وزیراعظم نوازشریف کے امن فارمولا کی حمایت میں راجہ ظفرالحق کی پیش کردہ خیرمقدمی

قراردادمنظورکی گئی ہے۔جس میں وزیراعظم کے خطاب کوسراہا گیا ہے۔میرواعظ عمرفاروق نے کہا ہے کہ نوازشریف نے کشمیرپرجرات مندانہ موقف اختیارکیا۔عالمی برادری دہرامعیارترک کرے۔اقوام متحدہ کے چارٹر پر موجودنہ ہونے کے باوجودسکاٹ لینڈ، مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان میںرائے شماری ہوسکتی ہے تو کشمیر میں کیوں نہیں وزیراعظم نوازشریف، سیکرٹری خارجہ اور مشیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس اورمختلف فورمزسے خطابات اوراہم شخصیات سے ملاقات میں جس جرات کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردارکودنیاکے سامنے پیش کیاہے۔

Pakistan
Pakistan

مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا ہے۔ پاکستان میں عدم استحکام اور بدامنی پھیلانے پر بھارت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ہے۔اس پر پاکستان کا ہرمحب وطن شہری اور حقائق پر نظر رکھنے والا ہر شخص وزیر اعظم نوازشریف کو خراج تحسین پیش کررہا ہے۔ملک کے سیاسی اور مذہبی راہنمائوں نے بھی نوازشریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی تعریف کی ہے ۔پاکستان نے ملک میں عدم استحکام پھیلانے پربھارت کے خلاف ثبوت اقوام متحدہ کودے دیے ہیں۔پاکستان کے موقف کوعالمی برادری نے سنا توہے اورتسلیم بھی کیا ہے یانہیں۔اس کافیصلہ زبانی اقرارسے نہیں عملی اقدام سے کیا جاناچاہیے۔جنرل اسمبلی سے نوازشریف کے خطاب اوربھارت کے خلاف ثبوت پیش کیے جانے کے بعدعالمی برادری پاکستان اوربھارت کے ساتھ کیارویہ اختیارکرتی ہے۔

اس رویہ سے ہی اس کی مسئلہ کشمیر،لائن آف کنٹرول پرجنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی اورپاکستان میں دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں عالمی برادری کی سنجیدگی اوردلچسپی کاپتہ چلے گا۔وزیراعظم نواز شریف نے مسئلہ کشمیر کے حل نہ ہونے کو اقوام متحدہ کی ناکامی قراردے کراقوم متحدہ کے کردارپربہت بڑا سوالیہ نشان لگادیا ہے۔یہ بات بھی غورکرنے کی ہے کہ پاکستان کے موقف کو تو سنا گیا ہے اوبامااوربان کی مون سمیت کسی نے بھارت سے نہیں کہا کہ وہ ایسا کیوں کررہا ہے۔وہ ایسا کرنابندکردے۔مسئلہ کشمیر کا حل نہ ہونااقوام متحدہ کی ناکامی ہی سہی اس کے ساتھ ساتھ یہ اقوام متحدہ کی جانبداری، مسلمانوں کے مسائل اوران پرہونے والے مظالم سے نظریں چرانے اوراس کے دہرے معیاروکردارکی زندہ اورواضح مثال ہے۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر:محمد صدیق پرہار siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
general assembly Mohammad Siddique Parihar Nawaz Sharif personalities problem speech اقوام متحدہ جنرل اسمبلی خطاب شخصیات محمد صدیق پرہار مسئلہ نوازشریف
Bhimber
Previous Post بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 7/10/2015
Next Post بدین میں حیسکو انتظامیہ کی من مانی، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا
Load Shedding

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close