
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد عام انتخابات میں دھاندلی کی شکایات لے کر سیاسی رہ نما الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں،شکایات لے کر الیکشن کمیشن پہنچنے والے سیاسی راہنماں میں چودھری شجاعت۔
مشاہد حسین، جہانگیر ترین اور مولانا عطا الرحمان سمیت دیگر شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق ان راہنماں نے سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کر کے اپنی اپنی تحریری شکایات پیش کیں۔
