Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنرل سیسی پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلائے

August 22, 2013 0 1 min read
Egypt
Egypt
Egypt

مصر میں مسلمانوں کی نسل کشی میں اسلام دشمن امریکا ملوث ہے، اوراِن دِنوں مصر میں جو کچھ بھی ہورہا ہے اِس کا ذمہ دارکوئی اور نہیں صرف اور صرف امریکا ہے، عالمی عدالت امریکی پِٹھو جنرل سیسی پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلائے، اگر عالمی عدالت نے ایسانہ کیا، تویہ سمجھا جائے گاکہ عالمی عدالت امریکی رکھیل ہے، جو جب اور جس طرح چاہتا ہے، اِس اپنی رکھیل عالمی عدالت کا بلد کار کر دیتا ہے، ایسے میں عالمی عدالت جو چاہئے کہ وہ اُمتِ مسلمہ کے مطالبے پر فوری طور پرعمل کرے اور جنرل سیسی اور امریکا پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلائے، اگرعالمی عدالت نے ایسانہ کیا آج جسکا مطالبہ اُمتِ مسلمہ کررہی ہے ،تو عالم اسلام عالمی عدالت کے خلاف بھی سراپا احتجاج بن جائیں گے۔

دنیا کا دہشت گردِ اعظم وہ امریکا جِسے دوسروں کے دامن پر لگے داغ تو خُوب دکھائی دیتے ہیں مگر اپنی آنکھ کا تنکا نظر نہیں آتا ہے قبل اِس کے کہ میں مزید کچھ عرض کروں یہاں یہ کہنا چاہوں گا کہ اگر میں یہ کہوں تو شاید کوئی بُرانہ ہوکہ اِس روئے زمین پر بسنے والے بیشتر انسا نوں کی اپنی ایک فطرت ہے، اپنی ایک سوچ ہے، اپنی خصلت ہے اور اپنا ایک نظریہ ہے، یوں یہ اپنی موت سے بے خبر ہوکر زندگی گزار رہے ہیں، اورآج کے انسان میں اِن تمام باتوں کے علاوہ بھی جوواحد خصلتی نقطہ مشترک ہے وہ یہ ہے کہ یہ اپنی اصلاح کرنے کے بجائے دوسروں کی عیب بینی کرنا اپنے لئے بڑا فخر محسوس کرتا ہے۔

اور جب اِسے کوئی عیب مل جاتا ہے تو پھر اِس عیب کو سچا کر دکھانے کے لئے یہ اُس حدکو بھی پہنچ جاتا ہے، جہاں پہنچ کر یہ دنیا کا امن و سکون داؤ پر لگا دیتا ہے یعنی اِس کا یہی وہ واحد خصلتی نقطہ ہے جواِسے دوسرے انسان سے جہاں مماثل کرتاہے، تو وہیں اِس کی ذات پر کئی سوالیہ نشان بھی لگوا دیتا ہے ،اِس خصلت میں مبتلا اِنسان خواہ کسی مُلک کا حکمران ہو یا عام شہری اِس کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ہر صورت میں اپنے مقصد میں کامیاب ہو، اِس کے لئے خواہ اِسے کچھ بھی کیوں نہ کرنا پڑجائے، اور کسی بھی حد کو کیوں نہ پھلانگنا پڑے۔

مگر اِس کا مشن ہرحال میں کامیاب ہو جائے، آج ایسے فعلِ شنیع میں مبتلا لوگ ہی ہیں جو دنیا کو آگ و خون کی جنگ کی جانب تیزی سے دھکیل رہے ہیں ،دورِ جدید کے اِنسانوں کو اپنی آنکھ میں چھبا ہوا تنکا تو نظر نہیں آتا ہے، مگر اِنہیں اپنے سامنے والے کے دامن پر لگا داغ ضرور صاف دکھائی دے رہا ہوتا ہے۔ آج کا اِنسان دوسرے کی برائیوں میں لفظوں اور جملوں کے تالاب تو بہا دیتا ہے، مگر اپنے گربیان میں جھانکنا گوارہ نہیں کرتا ہے کہ اپنے گریبان کے نیچے چھپے ہوئے سینے کو بھی ذرا دیکھ لے کہ اِس سے میل اور غلاظت کی کتنی موٹی تہہ چمٹی ہوئی ہے۔

World
World

اگر آج یہ ایسا کر لے تو دنیا میں امن و آشتی کے قیام کی تھوڑی سے اُمید ضرور پیدا ہو جائے مگر شاید اِسے اپنی یہ میل کُچیل نظر نہیں آتی ہے، یایہ اپنے چہرے پر سجی اپنی انادار ناک کے دائیں بائیں کھلتی بندہوتی، اور ماتھے کے ذرانیچے لگی اپنی چمکدار آنکھوں سے اپنے عیبوں کو دیکھنا ہی نہیں چاہتاہے۔ آج کا مصروف انسان زندگی کے کینوس کو سمجھے بغیر اِسے کسی ریگستان میں اُڑتی ریت کی طرح گزار رہا ہے، جبکہ زندگی وہ نعمت ہے، جو موت کی امانت ہے، اِس کی سانس کی ڈوری ٹوٹتے ہی اِس سے موت اپنی امانت لے لیتی ہے، اور انسان زمین پر ایک گوشت کے لوتھڑے کے مانند پڑا رہتا ہے۔

پھر عزیز و اقارب اپنے اپنے مذہبی رسومات کی ادائیگیوں کے بعد اِسے اپنی نظروں سے اوجھل کردیتے ہیں، یوں اِس اِنسان کا خاتمہ ہو جاتا ہے، اور ایسا کوئی آج ہی نہیں بلکہ ازل سے ہوتا چلا آرہا ہے، جو جب تک زندہ رہا اِس نے اپنی اصطلاح کرنے کے بجائے، دوسروں کے دامن پر لگے داغ دھبوں اور دوسروں کی برائیوں کو دنیا والوں کے سامنے اُجاگر کرنا اپنا اعزاز جانا اور دنیا میں فتنے فساد کو جنم دینے میں رول ادا کرتا رہا، اور یوں بالآخر اِس پر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب یہ انسان اپنے ایسے ہی اعمال کے ساتھ دنیا چھوڑ گیا۔

داناکہتے ہیں کہ”انسانی زندگی کا ہر ایک دن اِس کی تاریخ کا ورق ہے، اِنسانی کی زندگی ایک بڑے کینوس کے مانند ہے، اِنسان اپنے اِس کینوس پر جتنے بھی رنگ بکھیرنا چاہئے، بکھیر سکتا ہے، خواہ وہ رنگ جیسے بھی ہوں، اور جتنے بھی حسین اور جتنے بھی بدنما کیوں نہ ہوں، بس اِنسان اِن کا خود ذمہ دار ہے۔ ایمرسن کا انسان اور انسانی زندگی کے بارے میں کہناہے کہ”زندگی اتنی بھی چھوٹی نہیں ہوتی ہے کہ اِنسان کو اچھے کام کرنے کا موقع نہ دے”انسان کی جتنی بھی زندگی ہوتی ہے، اِسے اپنی زندگی کے عرصے کے دوران زیادہ تر یہ کوشش جاری رکھنی چاہئے کہ وہ اچھے کام کرتارہے، معلوم نہیں اِس کی زندگی اگلے لمحے اِس کا ساتھ دے یا ساتھ چھوڑ جائے۔

یعنی یہ کہ اِنسان کو ربِ کائنات اللہ رب العزت نے اِسے جو زندگی دی ہے، وہ صرف اِس مقصد کے لئے دی ہے کہ اِس کا ہر بند ہ جب اِس کے پاس واپس جائے تو وہ اپنے ساتھ اچھے اور تعمیری کاموں کی ایک لمبی فہرست لے کا حاضرہو،مگر ایسانہیں ہے، آج کے انسان نے اِن تمام باتوں کو فراموش کردیاہے، وہ خداکی زمین پر خدا ہونے کا دعویدار بن گیاہے، وہ یہ بھول گیا ہے، کہ اِس کی عنقریب فنا ہے، مگر پھر بھی وہ ایسے کاموں میں مصروف ہے، جو اِسے اللہ کے کسی عذاب کی پکڑ سے نہیں بچاسکتے ہیں ،اور عنقریب وہ دن ضرورآنے والاہے، جب خداکی جانب سے عذاب نازل ہو گا، اور امریکا جیسا دہشت گرد مُلک جلد تباہ ہو جائے گا۔

اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آج امریکا دنیا کا وہ واحدظالم جابر وفاسق اور دہشت گردِ اعظم مُلک ہے، جس کے اِنسان نما مگر بھیڑے حکمرانوں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی مہلت نہیں مل رہی ہے، کہ اِنہیں یہ احساس ہو کہ یہ لوگ دنیا کے کتنے بڑے دہشت گرد ہیں اور اُمت مُسلمہ کے لئے ڈریکولا نما اِنسان ہیں جنہیں دوسروں کے دامن پر لگے(دہشت گردی کے) داغ دھبے تو دکھائی دے رہیں، مگر اِنہیں اپنی(بقا و سالمیت کی آڑ میں جاری) دہشت گردی، اور اِنسانیت سوز مظالم نظر نہیں آرہے ہیں، جو اِن امریکیوں نے اپنی زندگیوں کو طویل کرنے کے خاطر مسلم اُمہ میں شروع کررکھے ہیں۔

U.S.
U.S.

یعنی آج امریکی کہیں جمہوریت کو پروان چڑھانے کے خاطر اِنسانوں کو انسانوں کے خلاف بھڑکا کر شیطانیت اور انارگی پھیلانے کی جانب راغب کررہے ہیں، تو کہیں یہی امریکی ہیں جو دنیا کو دہشت گردوں کی دہشت گردی سے پاک رکھنے کے خاطر ڈرون حملے اور خود کش حملے کرواکر اِنسانوں کا گوشت چپا رہے ہیں،شاید بہت عرصے قبل یزد نے اِن ہی امریکیوں کے لچھن دیکھ کر اِن کے لئے یہ کہہ دیا تھا کہ” اے آدم کے بیٹو..!اپنے بھائیوں کو اپنے ہاتھوں سے ذلیل وخواررنہ کرو، کیوں کہ میں نے دیکھا ہے کہ پاگل کُتے بھی اپناگوشت خود نہیں چباتے۔

آج دنیا نے امریکیوں کی دوغلی اور منافقانہ پالیسی بھی دیکھ لی ہے کہ اِنہوں نے مصر میں 30 جون 2012 کو( اخوان المسلموں کے بہادر سپوت اور امریکیوں کو نکیل ڈالنے والے )محمد مُرسی کی آنے والی جمہوری حکومت کے پچھلے دِنوں کس طرح پڑخچے اُڑائے ہیں اور مصر پر آمریت کا ڈانڈا کس انداز سے اپنے پٹھو جنرل کے ہاتھوں لہرایا ہے یہ بھی اِن امریکیوں کا ہی کارنامہ ہے، جو جب اور جہاں چاہیں، کسی کے دامن پر لگے کسی بھی داغ کو ہَوّا بنا کر قیامت برپا کر سکتے ہیں، آج امریکیوں نے مصر میں جو کچھ کیا ہے، یہ امریکی داداگیری اور اِس کی غنڈھ گردی کے مترداف ہے، اِس نے مصر میں جو گھناؤنا کھیل کھیلا ہے۔

اَب اِس سے یہ ضرور واضح ہو گیا ہے کہ یہ دنیا میں اسلام اور اسلامی تعلیمات کو پلتا پھولتا نہیں دیکھ سکتا ہے، مسلم اُمہ سے تعلق رکھنے والی کسی بھی شخصیت نے اِس کے نظریئے، اِس کی فطرت اور اِس کی خصلت کے خلاف سر اُٹھایا یا زبان کھولی تو یہ اِس کے دامن پر لگے کسی بھی داغ کو جواز بنا کر اِس کا ایسا ہی حشر کر دے گا جیسا اِس نے اخوان المسلموں کے بہادر سپوت اپنے آگے اسلامی نظریات کے پرچار کرنے والے مصری صدر محمد مُرسی کا کر دیا ہے، جبکہ یہاں یہ امر قابلِ ذکر ضرور ہے کہ آج مسلم اُمہ یہ بات اچھی طرح سے جانتی ہے کہ مُرسی ایک کٹر پکے اور سچے مسلمان مصری حکمران تھے۔

امریکا نے ایک سازش کے تحت اِن کے ساتھ جوکیا وہ سب غلط ہے مگرافسوس ہے کہ اپنے اپنے اقتدار سے چمٹے مسلم ممالک بالخصوص سعودی عرب، پاکستان، ایران اور انڈونیشیا کے حکمران امریکا کے سامنے سینہ سپر ہونے سے یوں ہی ڈر رہے ہیں کہ کہیں امریکا کو اِن کے دامن پر لگا کوئی داغ نظر نہ آجائے اور یہ اِن کا حشر بھی محمد مُرسی جیسا نہ کردے..تو اِن کے لئے عرض ہے کہ یہ ہمت کریں اور مصرکی موجودہ حالات میں مسلمانوں کی نسل کشی کو رکوانے کے لئے آگے بڑھیں تو امریکا اِن کے اِس اتحاد اور یکجہتی کو دیکھ کر ہی ہو اس باختہ ہو جائے گا، اور اپنے پِٹھو جنرل سیسی کو مصر میں مسلمانوں کی نسل کشی کرنے سے روک دے گا، اور چیخ پڑے گاکہ بھاگو….بھاگو جلدی بھاگو اَب اُمتِ مسلمہ جاگ اٹھی ہے۔ اور اَب ہماری خیر نہیں ہے۔

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
One Direction Film Singers
Previous Post فلم ون ڈائریکشن کے پریمیئر کو گلوکاروں نے چار چاند لگا دیئے
Next Post آزاد کشمیر: نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، 2 افراد زخمی
Azad Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close