Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنرل پرویز مشرف کی غلطیاں یا ذہانت؟

July 28, 2015 0 1 min read
General Pervez Musharraf
General Pervez Musharraf
General Pervez Musharraf

تحریر: عالیہ جمشید خاکوانی
جنرل پرویز مشرف نے کئی فاش غلطیاں کیں جن کا خمیازہ ہم بھگت رہے ہیں لیکن یہ وہ غلطیاں نہیں جو عام طور پر سمجھی جاتی ہیں انکی نوعیت کچھ اور ہے ،انگریزی کا ایک محاورہ ہے کہ شیطان کو بھی اس کا حق ضرور دو انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ تصویر کے دونوں رخ دیکھے جائیں تاکہ فیصلہ کرنے میں آسانی رہے۔ مجھ پر تو ویسے ہی مشرف کی حمائتی ہونے کا الزام لگتا رہتا ہے لیکن جو رپورٹیں ہم تک پہنچتی ہیں جو حالات و واقعات تجربے میں آتے ہیں ان کو سمجھنے کے لیئے پی ایچ ڈی ہونا ضروری نہیں بس زرا تعصب سے ہٹ کے سوچنا پڑتا ہے۔ پرویز مشرف نے کئی کام اچھے کیئے مثلاً اس کے دور میں قومی ادارے مضبوط ہوئے ،ریلوے اور پی آئی اے کافی لمبے عرصے بعد پہلی بار خسارے سے نکل آئے اور سٹیل مل نے پہلی بار اپنی تاریخ میں سب سے زیادہ منافع دینا شروع کیا ،مہنگائی کافی حد تک کنٹرول میں رہی ڈالر کو ساٹھ روپے پر روک لیا گیا تھا پاکستان اپنی تاریخ میں پہلی بار آئی ایم ایف کے چنگل سے نکل آیا تھا۔۔۔۔

موٹر ویز کو تین گنا وسعت دی گئی ،دیا میر بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا گیا (جمہوری حکومت نے اس پر کام کرنے کی بجائے نہایت مضحکہ خیز انداز میں دوبارہ اس کا سنگ بنیاد رکھا)گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ آج کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں تھی بلکہ گیس کی شائد تھی ہی نہیں سی این جی ارزاں ملتی تھی ،غازی بروتھا پراجیکٹ کوشروع اور مکمل کیاگیا ۔الخالد ٹینک اور جے ایف تھنڈر طیاروں کی تیاری شروع ہوئی جو بہت بڑی کامیابی ہے ۔غرض کافی کام ہوئے لیکن جنرل پر بنیادی تنقید انکے امریکہ کے ساتھ تعلقات اور پالیسی پر کی جاتی ہے کہ امریکہ کو پاکستان پلیٹ میں رکھ کر پیش کیا گیا ۔آج ہم اسی کا جائزہ لیتے ہیں کچھ چیزیں بالکل ویسی نہیں تھیں جیسی سمجھی اور بتائی جاتی ہیں ۔جب امریکہ نے پاکستان کو حملے کی دھمکی دی کہ یا راستہ دو یا جنگ کرو اس وقت پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی ہرگز ڈیولپ نہیں تھی۔

نیو کلیئر ہتھیاروں کے لیئے کوئی ڈیلوری سسٹم نہیں تھا کم از کم امریکہ کی حد تک نہیں تھا ۔جہازوں کے ذریعے ایٹمی حملہ خام خیالی ہے طاقت کا توازن بری طرح پاکستان کے خلاف تھا ۔مثلاً اگر صرف ہوائی جہازوں کی بات کی جائے تو پاکستان کے پاس سات یا آٹھ سو جنگی جہاز تھے جبکہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے پاس تیس ہزار کے لگ بھگ ۔۔ چین اور روس کی تو گویا لاٹری نکل آئی تھی ۔انکی شدید خواہش تھی کہ امریکہ افغانستان آئے اس لیئے چین اپنی تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے اس معاملے میں پیچھے ہٹ گیا تھا ۔انڈیا اور اسرائیل مسلسل امریکہ کو پاکستان پہ حملے کی دعوت دے رہے تھے اور انڈیا اس حملے میں مکمل تعاون کا یقین دلا رہا تھا بے شک اسلا آباد پر گھبراہٹ طاری تھی پاکستان پر ایک ایسی جنگ مسلط ہونی تھی جس میں کروڑوں اموات یقینی تھیں۔۔۔

Afghanistan
Afghanistan

یہاں آپ کوئی بھی نعرہ مستانہ لگا سکتے ہیں اور فوراً کہہ دیں گے کہ افغانستان جیسا بے سروسامان ملک نے مزاحمت کی تو ہم کیوں نہیں ؟افغانستان کے پاس کھونے کے لیئے کچھ نہیں تھا ۔یہاں تک کہ پورے افغانستان میں آٹے کی ایک مل تک نہیں ہے صرف چھ جنگی ہیلی کاپٹر افغانستان کا کل اثاثہ تھے جن کو اڑنے کا موقع بھی نہیں ملا ۔دوسری طرف پاکستان ایک بہت بڑی آبادی والا ڈیولپ ملک جس کے پاس نیو کلیئر ہتھیار ہیں ۔بہت سی صنعتیں ہیں اور ایک بہادر اور طاقتور فوج۔۔۔۔ لیکن جب آپکا مقابلہ اتنی بہت سی طاقتوں سے بیک وقت ہو اور جدید جنگی دور میں میزائل ٹیکنالوجی نہ ہو تو دشمن کو آپکی سر زمین پر اترنے کی ضرورت ہی نہیں ہے انہوں نے صرف اپنے میزائلز اور جنگی ہوائی جہازوں کے ذریعیآپکی اہم تنصیبات خاص طور پر نیو کلیئر پلانٹس ،موٹر ویز،صنعتوں اور فوجی اڈوں کو تباہ کرنا تھا جبکہ آپ کے پاس جواب دینے کے لیئے کچھ نہیں تھا آپ زیادہ سے زیادہ کچھ جنگی جہاز گرا لیتے اور کوئی آپشنز نہیں تھے۔

آپکی فوج جتنی بھی بہادر ہو وہ زمین پر کچھ نہ کر پاتی ۔آپکے سب سے جدید جنگی جہاز ایف سولہ تک امریکہ کے جدید جنگی جہازوں کے مقابلے میں پرانے بلکہ متروک ہو چکے ہیں ۔آپکا واسطہ کسی زمینی فوج سے ہرگز نہیں پڑنے والا تھا انہوں نے اپنے اڈے پھر بھی افغانستان میں ہی بنانے تھے یہاں نہیں ،آپکی فوجی طاقت کو تباہ کر کے انڈیا کے لیئے تر نوالہ بنا لیا جاتا ان سب عوامل کو دیکھتے ہوئے امریکہ کو راستہ دینے کا فیصلہ ہوا۔ اور ساتھ ہی نہایت ہی پراسرار انداز میں طالبان کے تمام سرکردہ لیڈر غائب ہو گئے امریکہ نے افغانستان کے پہاڑوں سے خوب سر ٹکرایا لیکن کچھ ہی عرصے بعد ان کے خلاف طالبان کی مزاحمت شروع ہوئی جو چند سالوں میں اتنی شدید ہو گئی کہ امریکہ کی چیخیں نکل گئیں ۔اس کے جنگی اخراجات اتنے بڑھ چکے ہیں کہ اس کی معیشت بیٹھنے لگی ہے جس کے نتیجے میں امریکہ نے اپنے عوام سے بہت سی سہولیات واپس لے لی ہیں جس کی وجہ سے اس کی کم از کم چھبیس ریاستیں اس سے الگ ہونے کی جدوجہد کر رہی ہیں امریکہ کا حال بالکل روس جیسا ہونے والا ہے

انشااللہ جلد ہی امریکہ نے افغانستان مزاحمت کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ڈھونڈ لیا ۔لیکن اب دیر ہو چکی تھی امریکہ اپنی تاریخ کی سب سے بھیانک غلطی کر چکا تھا ۔افغان مزاحمت کو نہ چین سپورٹ کر سکتا تھا نہ تاجکستان اور ازبکستان ،جو کہ شمالی اتحاد کے ہمدرد ،دوسرے لفظوں میں امریکہ کے ساتھ ہیں (یہ ٹیٹو والے ازبک دہشت گرد)مجاہدین کی ٹریننگ ،ہتھیاروں کی فراہمی اور ٹھکانے کسی بھی مزاحمتی تحریک کی بنیادی ضروریات ہوتی ہیں اب اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ یہ سب پاکستان اکیلے کرتا رہا۔ اب اس نقطے کو اچھی طرح سمجھ لیں کہ اگر پاکستان کو احمقانہ انداز میں ایک جذباتی فیصلے کی نذر کر دیتا تو افغانستان میں کوئی جہاد نہ ہو پاتا نہ پاکستان اس قابل رہتا کہ انڈیا سے ہی خود کو سنبھال سکے۔

Pakistan Missile
Pakistan Missile

سب کچھ مٹی کا ڈھیر ہو جاتا ہمارے بزرگوں نے بھی مشکل حالات میں حالات کو سمجھتے ہوئے ایسے معاہدے کیئے جو اس وقت دشمن کی شرائط کے مطابق ہوتے تھے لیکن بعد میں ان کا نتیجہ فتوحات کی صورت میں برامد ہوا۔ اس کا فیصلہ تقریباً ہو چکا ہے کہ وہ مشرف کا صحیح فیصلہ تھا یا غلط ۔میں اوپر لکھا ہے کہ اب دیر ہو چکی تھی امریکہ کے لیئے۔۔۔۔۔اس کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ کو راستہ دینے کے ساتھ ہی مشرف نے پاکستان بلکہ دنیا کی تاریخ کی تیز ترین میزائل ڈیویلپمنٹ شروع کی ذرا یاد کریں وہ دن جب امریکہ کے حملے کے فوراً بعد پاکستان ہر دوسرے تیسرے دن ایک میزائل تجربہ کر رہا تھا یہاں تک کہ ایک دن پرویز مشرف نے ایسا اعلان کیا کہ ”ہم انڈیا کے علاوہ بھی بہت سے ملکوں کو ہٹ کر سکتے ہیں ”جس پر امریکہ میں بڑی لے دے ہوئی کہ پاکستان کن ملکوں کو ہٹ کرنے کی بات کر رہا ہے ؟پرویز مشرف نے فرانس کے ساتھ ملکر آگسٹا آبدوز پراجیکٹ شروع کیا اور اس کی تکمیل کی۔۔۔

یہ پراجیکٹ پاکستان کو سیکنڈ سٹرائیک کیپیلیٹی دیتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ان میں ایٹمی میزائل فٹ کیئے جا سکتے ہیں جو زیر سمندر چار سو میٹر نیچے سے کسی ملک پر ایٹمی حملہ کر سکتے ہیں یعنی اگر دشمن آپ پر ایٹمی حملہ کرنے میں پہل کر لے اور خدانخواستہ آپکے سارے زمینی تنصیبات تباہ ہو جائیں تو آپ دشمن پر سمندر سے ایٹمی حملہ کر سکتے ہیں اگر آُپکا اس طرح کا آبدوزسمندر میں پھر رہا ہو تو دشمن آپ پر حملے کی جرات نہیں کرے گا اللہ کے فضل سے اس وقت کم از کم ہمارے تین آگسٹا آبدوز سمندر پر راج کر رہے ہیں ۔پرویز مشرف نے ڈاکٹر عبدلقدیر کو امریکہ کے حوالے کرنے سے انکار کیا بلکہ اے ای اے کی ڈاکتر عبد القدیر سے ملاقات کی اپیل بھی مسترد کر دی جبکہ پوری دنیا کے سامنے ثابت ہو چکا تھا کہ ڈاکٹر صاحب نے ایران ،لیبیا اور شمالی کوریا کو ایٹمی معلومات اور سامان دیا امریکہ یا آئی اے ای اے نے ڈاکٹر خان کو سزا نہیں دینی تھی بلکہ وہ اس سے اہم نوعیت کی معلومات حاصل کرتے۔

جس سے پاکستان سمیت ایران اور شمالی کوریا کا ایٹمی پروگرام خطرے میں پڑ جاتا (جبکہ ہماری ایک جمہوری لیڈر نے اعلان فرما دیا تھا کہ وہ امریکہ کو رسائی دے دیں گی نتائج کی پرواہ کیئے بغیر ) بحر حال عوام کے سامنے ٹی وی پر ایک ٹوپی ڈرامہ ہوا اور بس امریکہ کے ہاتھ کچھ نہیں آیا ،مشرف نے لارے دینے کے باوجود اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا ۔جس وقت پاکستان زبردست دبائو میں تھا مشرف نے یہ لارا دیا تھا جس پر اسرئیل خوش تھا کیونکہ اسرائیل کا اگر پاکستان میں اپنا سفارت خانہ بن گیا تو وہ تباہی مچا سکتا ہے ۔لیکن جیسے ہی حالات کچھ نرم ہوئے تو اسرائیلی ریاست کو تلیم کرنے سے انکار کر دیا گیا ۔مشرف نے گوادر پراجیکٹ پر تیز رفتار کام شروع کیا جو امریکہ کی موت ہے۔

America
America

اس پرا جیکٹ کی وجہ سے چین کو خلیجی ریاستوں تک امریکی دست برد سے محفوظ ایک راستہ مل جائے گا ۔اس کی کافی لمبی تفصیل ہے کہ اس سے امریکہ کو کیا نقصانات ہو سکتے ہیں ۔لیکن مشرف کے ہٹائے جانے کی ایک بڑی وجہ اس کا چین کے ساتھ مل کر گوادر پراجیکٹ پر کام کرنا بھی تھا مشرف دور میں پاکستان نے بہت عرصہ بعد پہلی بار باوجود امریکی مخالفت کے ایران سے اپنے تعلقات ٹھیک کیئے اور اس کا نتیجہ پاک ایران انڈیا گیس پائپ لائن کی صورت میں برامد ہوا ۔جس پر انڈیا کو تقریبا قائل کیا جا چکا تھا اس پائپ لائن کے نتیجے میں انڈیا کی کم از کم چالیس فیصد ضروریات پوری ہوتیں ۔اس کا مطلب انڈیا کی ایک بہت بڑی کمزوری ہمارے ہاتھ میں ہوتی جب بھی وہ پانی بند کرتا ہم اسکی گیس بند کر دیتے ۔۔۔لیکن بعد میں آنے والی جمہوری حکومت اپنے جمہوری جھگڑوں میں پڑ گئی اور وہ معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔۔۔۔۔

چاہے آپ پرویز مشرف کو امریکی ایجنٹ کہیں یا جو بھی لیکن یہ ایک حقیقت ہے اور اس کو اعدادو شمار سے بھی ثابت کیا جا سکتا ہے کہ اگر امریکہ کو اس دو سو سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ نقصان پہنچایا تو وہ مشرف ہی ہے ۔وہ مشرف جس پر سب سے زیادہ لعن طعن امریکہ کے ساتھ دوستی یا اس کی پالیسیوں کی وجہ سے ہوتی ہے ،وہ مشرف کس قدر ذہین اور محب الوطن ہے یہ ہم جیسے بے وقوف جانیں یا نہ جانیں لیکن ہمارا دشمن ضرور جانتا ہے جو دشمن کی بھی ذہانت اور حب الوطنی کی قدر کرتا ہے ! عالیہ جمشید خاکوانی

Alia Jamshed Khakwani
Alia Jamshed Khakwani

تحریر: عالیہ جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
English Errors intelligent justice Mrs Khakwani انصاف انگریزی ذہانت غلطیاں
Badin Press Confrence
Previous Post جھڈو کے رہائیشی کی بیٹی کے قتل کے خلاف پریس کانفرنس
Next Post پی پی پی اور ایم کیو ایم اندھے اور لنگڑے کی کہانی کے دو کردار ..
MQM And PPP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close