نوشہرہ (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمی سروس کور سنٹر نوشہرہ کا دورہ کیا۔
آرمی چیف نے میجر جنرل توقیر احمد کو کرنل کمانڈ نٹ آرمی سروسز کور کے بیجز لگائے
آرمی چیف نے کور کے سابق اور موجودہ افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔

Start typing to search...