ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پیرس میں مقیم پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کے بیوروچیف روزنامہ خبریں کے بیوروچیف زاہد مصطفی اعوان شاہین ٹریڈ رز ملکہ کے ایم ڈی ثنااللہ اعوان، طارق مصطفی اعوان صحافی عمرفاروق اعوان نے پریس کلب کھاریاں کے جنرل سیکرٹری سید تنویرنقوی کے پھوپھا جان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
