Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فلاح انسانیت کا عزم لے کے

May 1, 2017 0 1 min read
Falah Welfare Foundation
Falah Welfare Foundation
Falah Welfare Foundation

تحریر : علی عمران شاہین
سڑک پر حادثہ تھا، زخمی گرم تارکول پر پڑا تڑپ رہا تھا لیکن اسے کوئی ہاتھ لگانے کے لئے تیار نہیں تھا کہ ا یسے ہر موقع کی طرح یہاں کھڑے بھی سب لوگ تماشائی ہی تھے۔ ایسا ہ منظر ہمارے معاشرے میں اکثر آفات کے موقع پر دیکھنے کو ملتا ہے جب لوگ جائے حادثہ پر آس پاس آکر توبہت کھڑے ہو جاتے ہیں لیکن سب کے سب تماشائی ،2005 کا زلزلہ ہماری قوم کا آفت زدہ انسانیت کی مدد کے حوالے سے پہلا سب سے بڑا تجربہ تھا ،جس میں جذبے اور ولولے تو بہت تھے لیکن ان متاثرہ لوگوں کی زندگی بچانے اور انہیں دوبارہ سے معاشرے کا فرد بنانے کے لئے کیا کیا احتیاطیں اور حفاظتی تدابیر ہو سکتی ہیں ،اس سے شاید ہی کوئی واقف تھا،سو اس مشن میں قوم کے ہاتھوں قوم کا نقصان بھی کافی ہوا۔اس تجربے کے بعد ہم نے سوچ بچار کی اور پھر یہ ارادہ و عزم باندھا کہ ہم ملک بھر میں کم از کم ایک لاکھ ایسے تربیت یافتہ رضا کاروں کی سریع الحرکت فورس تیار کریں گے جو کسی بھی حادثے کے موقع پر 10منٹ نہیں پہلے منٹ میں پہنچے گی اور اسے ہر طرح کی بنیادی طبی امداد دینے کی مہارت ہوگی ۔سو اس پر کام کر رہے ہیں اور کافی سفر طے کیا جا چکا ہے۔اسی کام کے لئے آج لاہور میں مرکزی تربیتی ادارے کا افتتاح کر رہے ہیں کہ قوم کے اندر اس حوالے سے آگاہی کے ساتھ ساتھ تربیت کا بھی جذبہ اور انسانی مددکا عملی شعور بیدار کر سکیں۔لاہور کے علاقے واپڈا ٹائون میں ملک بھر میں تیز ترین امدادی سرگرمیوں کا ریکارڈ رکھنے والی تنظیم فلاح انسانیت فائونڈیشن کے خوگرِ نرم دم گفتگو تو گرم دم جستجو چیئرمین حافظ عبدالرئوف اپنے مرکزی تربیتی ادارے کے افتتاح پر بریفنگ دے رہے تھے تو ہر شریک محفل جیسے ان باتوں میں کھو سا گیا تھا۔

وہ کہہ رہے تھے کہ جیسے جیسے ترقی اور انسانی آبادیوں کا پھیلائو بڑھ رہاہے ویسے ویسے حادثات کی تعداد اور نوعیت بھی بڑھ اور بدل رہی ہے۔اگر قوم کے افراد اس میدان میں تربیت اور شرکت کو بھی اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں تو بہت سی جانوں کو اسی کام سے بچایا جا سکتا ہے۔ہمارے ذرائع ابلاغ اگر اپنی روز کی نشریات و اشاعت میں کچھ حصہ لازمی اس حوالے سے مختص کر دیں،سکول سے میٹرک کا سرٹیفکیٹ اس وقت تک جاری نہ ہو جب تک طالب علم بنیادی انسانی طبی امداد کا کورس نہ مکمل کر لے تو قوم کا بہت بھلا ہو سکتا ہے۔ ہم ایسی قوم تیار کرنا چاہتے ہیں جو کسی حادثے،سانحے کی صورت میں امداد کا انتظار کرنے کے بجائے خود آگے بڑھ کر مدد کرے۔ہمیں تماشائی نہیں، مددگار بننا چاہئے۔ہم قوم کو صحیح راستے پر لائیں گے۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن ملک بھر کی تمام بڑی شاہراہوں پر ریسکیو و فرسٹ ایڈ سنٹر بنائے گی اور اضلاع اور تحصیلوں کی سطح پر نوجوانوں کو فرسٹ ایڈ،آگ بجھانے و دیگر حادثات میں امداد کی تربیت دیں گی۔میرا ماننا ہے اگر ڈرائیونگ لائسنس فرسٹ ایڈ کی تربیت کے ساتھ مشروط کیا جائے توبے شمار حادثات میں زیادہ نقصان سے پہلے قابو کئے جا سکتے ہیں لیکن اس کے لئے تھوڑا بہت قوم کو رہنمائی مہیا کرنے کی ضرورت ہے۔

چند منٹ میں انہوں نے اس سارے کام کے حوالے سے ایسا نقشہ کھینچا کہ جیسے ہر دل پر ثبت ہو گیا۔سٹیج پر تشریف فرما ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین و مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر سعید الٰہی، لارڈ میئر لاہور کرنل(ر) مبشر جاویدمسلم لیگ(ن) لائرز ونگ برطانیہ کے صدر بیرسٹر چوہدری عنصر محمود، تحریک آزادی جموں کشمیر کے سیکرٹری جنرل حافظ خالد ولید، مسلم لیگ (ن) یورپ کے صدر حافظ امیر علی اعوان،مسلم لیگ (ن) جدہ سعودی عرب کے صدرخالد انصاری،جماعة الدعوة کے ترجمان یحییٰ مجاہد،حافظ طلحہ سعید، ابوالہاشم ربانی،گھرکی ٹیچنگ ٹرسٹ ہسپتال کے چیئرمین محسن گھرکی، میاں شفقت،علامہ خالد آزاد سمیت معززین شہر کی بڑی تعداد موجو د تھی جس نے حافظ عبدالرئوف کی اس بریفنگ سے پہلے محض 5منٹ کی ملٹی میڈیا بریفینگ دیکھی تو سبھی اس میں جیسے کھو سے گئے تھے۔ بریفنگ کے اختتامی لمحات میں جگہ جگہ جان لڑاتے رضاکاروں کے ساتھ ”فلاح انسانیت کا عزم لے کے بڑھتے چلو جوانو” کی نظم نے تو ایک نیا ہی سماںباندھ دیا تھا۔اس سب کا باقاعدہ اظہار لارڈ میئر لاہور کرنل(ر) مبشر جاوید نے بھی کیا اور کہا کہ وہ فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکاروں کی بغیر کسی لالچ و طمع کے یہ جانفشانی دیکھ کر حیران رہ گئے ہیں۔ کہنے لگے کہ میںیہاں آنے سے پہلے سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ اس نوعیت کا پروگرا م ہے لیکن اب میں فخر و انبساط کے ساتھ یہاں سے رخصت ہو رہا ہوںکہ میرے اس شہرمیں جہاں غریب،یتیم،بے سہارا،مجبور و مریض ہر طرح کے لوگ ہین وہیں ان کے اندر ایسے لوگوں کا گروہ بھی موجود ہے جو دوسروں کی مدد اور انسانی جان بچانے کے لئے یوں درد اور فکر اپنے اندر بسائے ہوئے ہے۔جنہوں نے اپنی حیات جاودانی کا مقصد دوسروں کے درد سمیٹنا بنا رکھا ہے۔

آپ کے ساتھ بیٹھنا تومیرے لئے دلی خوشی کا باعث ہے۔میری دعائیں ہی نہیںبلکہ دلی محبتیں اور تمام تر ممکنہ تعاون آپ کے ساتھ ہمیشہ رہے گا۔بیرسٹر چوہدری عنصر محمود مائیک پر آئے تو گویا ہوئے کہ برطانیہ اور یورپ کے لوگوں کو انسانیت کا بڑا ہمدرد سمجھا جاتا تھا لیکن آج کی اس منفردو خوبصورت محفل نے میرے سارے تصورات ہی بدل دیئے ہیں اور میں آپ کے ساتھ وعدہ کرتا ہوں کہ برطانیہ میں رہتے ہوئے میں آپ سے جو اور جیسا تعاون کرسکا ،ضرور کروں گا۔نقیب محفل حافظ خالد ولید اپنے لطیف اور محبت میں ڈوبے جذبوں سے تمام مہمانوں کو بلاتے تو رنگ ہی نکھرتا جاتا۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر سعید الٰہی نے بات شروع کی تو بتانے لگے کہ ان کی تنظیم ہلال احمر پاکستان اصل میں تو ریڈ کریسنٹ ہی کا حصہ ہے جس کی 1919میں سوئٹز لینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں بنیاد رکھی گئی تھی اور سوئس جھنڈے پر موجود نشان ہی اس تنظیم کا نشان بنا تھا ۔ہم پاکستان بھر میں اپنا نیٹ ورک رکھتے ہیں لیکن میں یہ بات برملا تسلیم کرتا ہوں کہ جب میں 2005ء کے زلزلے میں امدادی کاموں کے لئے پہنچا تھا تو میں نے جہاں بھی قدم رکھا تھا میں نے ان رضاکاروں کو اپنے سامنے پایا تھا۔ امریکہ کے شینوک ہیلی کاپٹر فضا میں اڑان بھر کر کسی ایک خاص جگہ ہی اتر سکتے تھے لیکن فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضاکار جنہیں میں تو مجاہد کہوں گا ہر قدم، ہرگام پر موجود تھے اور دن رات جانیں بچانے کے لئے جانیںلڑا رہے تھے۔

اس واقعہ کو بارہ برس بیت گئے لیکن فلاح انسانیت کی خدمت کا جذبہ آج بھی یاد ہے جب پاکستان کے ادارے،حکومتیں سب بے بس ہو چکے ہیں،بیرون ممالک سے عالمی امداد کا انتظار تھا اس کی آسائشوں کو چھوڑ کر مشکل وقت میں خدمت کرنے پر فلاح انسانیت فائونڈیشن کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔فلاح انسانیت فائونڈیشن اب ایک منظم قوت بن چکی ہے۔ میںآج کے اس نئے جذبے کو بھی سلام پیش کرتا ہوں اور کہنا چاہتا ہوں کہ ہر شہری کو فرسٹ ایڈ کی تربیت لینی چاہئے۔فلاح انسانیت فائونڈیشن اور ہلال احمر پاکستان مل کر کام کریں گی اور رضاکاروں کی تربیت کا انتظام کریں گی۔ ہلال احمر پاکستان کے وسائل تجربات اور ہر طرح کی مہارت آپ کے لئے ہماری طرف سے پیش ہے۔ہم عہد باندھتے ہیں کہ اس نیک مشن میں شانہ بشانہ چلیں گے۔چند لمحو ں بعد تقریب کا وہ مرکزی مرحلہ آن پہنچا تھا جب مہمانوں کو یادگاری شیلڈز اور پہلی کلاس کے رضاکاروں کو اسناد عطا کرنے کے بعدمہمانوں نے افتتاحی تختی کی نقاب کشائی اورانسٹی ٹیوٹ کے مختلف حصوں کا جائزہ لینا تھا۔افتتاح کے ساتھ ہی پروفیسر حافظ طلحہ سعید نے دلی سوز و محبت سے دعا کرائی اورپھر مہمانوں نے مختلف حصوں کا دورہ شروع کیا۔ حافظ عبدالرئوف ساتھ ساتھ تفصیلات بتاتے جاتے تو مہمان خاص ڈاکٹر سعید الٰہی اپنائیت بھرے جذبوں سے مختلف تجربات اور احساسات بیان کرتے جاتے۔ اپنی زندگی کا ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے کہنے لگے کہ ہمارے ایک دوست کرنل صاحب کے ساتھ گھر میں ایک حادثہ پیش آیا تو ان کی اہلیہ اور ملازم نے انہیں فوری پانی پلا دیا اور سر کے نیچے سرہانہ رکھ دیا جو ان کی فوری موت کا سبب بن گیا۔ ہر طرح کی طبی امداد سے لے کر آگ بجھانے ،ڈوبے لوگوں کو نکالنے ،دور دراز کے میڈیکل و سرجیکل کیمپس کے سجے سٹالز اور رضاکار فورس کو دیکھ کر ہر فرد کی زبان سے دعائیں اور فلاح انسانیت کے لئے التجائیں ہی نکل رہی تھیں۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
(برائے رابطہ:0321-4646375)

Share this:
Tags:
country life nation Society زندگی فلاح انسانیت قوم معاشرے ملک
Gate of Mercy Synagogue Mumbai
Previous Post شہر ممبئی کا مشہور ریلوے اسٹیشن
Next Post احسان اللہ احسان یا ہمارے بچے؟‎
Ehsanullah Ehsan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close