Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آہنی زنجیریں

July 14, 2014 0 1 min read
Tariq Hussain Butt
Pakistan
Pakistan

آمریت کی گود میں پلنے والوں کیلئے آمرانہ انداز سے دامن چھڑانا بڑا مشکل ہوتا ہے اور آج کل جنرل ضیا الحق کے مارشل لاء کی چھتری کے زیرِ سایہ خار زارِ سیاست میں میں قدم رکھنے والے میاں برادران ایسے ہی آمرانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں جس نے پاکستان کے جمہوری چہرے پر ایسی سیاہی مل دی ہے جس سے ہم مہذ ب دنیا کو اپنا چہرہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ دنیا آگے کی جانب سفر کرتی ہے لیکن ہم پیچھے کی جانب محوِ ِ سفر ہیں اور جنرل ایوب نے اپنے مخالفین کا ناطقہ بند کرنے کیلئے ساٹھ کی دہائی میں جو کالا قانون نافذ کیا تھا مسلم لیگ (ن) کی حکومت اسی کالے قانون کو ٢٠١٤ میں لاگو کر رہی ہے۔

پھر بھی اس بات پر بضد ہے کہ اس کے اس انسانیت کش اقدام کو جمہوریت کا نام دیا جائے۔میاں برادران کی تربیت چونکہ جنرل ضیا الحق کے زیرِ سایہ ہوئی ہے لہذا طاقت کا استعمال ان کی سیاست کا وہ بنیادی پتھر ہے جس سے جان چھڑا نا ان کیلئے ناممکن ہے۔وہ ہر چیز کو طاقت کے زور پر دبانا چاہتے ہیں چاہے اس میں ان کی کتنی بھی سبکی ہو جائے ۔ابھی ماڈل ٹا ئون سا نحے کی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ تحفظِ پاکستان آرڈیننس نے جمہوریت نواز لوگوں کے دلوں کو دہلا کر رکھ دیا ہے۔١٥ ویں گریڈ کے ایک شخص کو انسانی زندگی کو ختم کرنے کا اختیار دینے کا قانون میاں برادران ہی منظور کر نے کی جرات کر سکتے ہیں۔یہ قانون سیاسی مخالفین کو زندانوں میں ڈالنے اور انھیں کسی بھی شک کی بناء پر قتل کر دینے کا ایسا بلیک وارنٹ ہے جس کی مثال جمہوری تاریخ میں ڈھونڈے سے بھی نہیں ملے گی۔

اس طرح کے قوانین کو آمریت میں تو بھگتا جا سکتا ہے لیکن ان کا جمہوری معاشروں میں کیا کام۔حیران کن بات یہ ہے کہ پی پی پی جس کی تاریخ ظلم و جبر، کالے قوانین اور آمرانہ ہتھکنڈ وں کے خلاف جرات مندانہ جدو جہد سے بھری پڑی ہے وہ اس کالے قانون کا تحفظ کرنے میں پیش پیش ہے اور اس کے چوٹی کے لیڈر ٹیلیویژن پر اس قانون کا دفاع کرتے نظر آرہے ہیں۔ حیف صد حیف کہ جھنیں اس قانون کے خلاف ڈٹ جانا چائیے تھا وہ اس کالے قانون پر داد وتحسین کے ڈھونگرے برسا رہے ہیں جیسے انھوں نے بہت بڑا انقلابی معرکہ سر کر لیا ہے۔

پی پی پی کو تو ہنگامہ بپا کر دینا چائیے تھا کہ یہ قانون جمہوری قدروں کا بیہمانہ قتل ہے لہذا اس کی منظوری نہیں دی جا سکتی اور نہ ہی اس کا ساتھ دیا جا سکتا ہے۔ ظلم ظلم ہے چاہے اسے پیش کرنے والا جگری دوست ہی کیوں نہ ہو۔یہ سچ ہے کہ آج کل میاں محمد نواز شریف اور آصف علی زرداری بھائی بھائی بنے ہوئے ہیں لیکن انصاف میں رشتوں اور دوستیوں کا کیا تعلق ؟ کسی نے سچ کہا ہے کہ آج کل پی پی پی مسلم لیگ (ن) کی بی ٹیم کا رول ادا کر رہی ہے اور اس ملک کی جمہوری روح کو آمرانہ پنجوں میں قید کرنے میں پیش پیش ہے۔

اس سے بھی انکار کی گنجائش نہیں ہے کہ ایک وقت تھا کہ پی پی پی ایک ترقی پسند جماعت تھی جو آزادیِ رائے اور انسانی حقوق کی چیمپین تھی اور آج اسی جماعت کی نظروں کے سامنے انسانی حقوق اور آزادیِ رائے پر ڈا کہ ڈالا جا رہا ہے اور وہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے حالانکہ اسے انسانی حقوق کی آزادی کی خاطر میدانِ عمل میں ہو نا چائیے تھا کیونکہ یہی اس کی پہچان ہے۔

مو قف بدلنے کے بھی کوئی اصول، ضابطے اور پیمانے ہوتے ہیں۔پی پی پی لاکھ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ محبت کی پینگیں بڑھائے کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے کیونکہ جمہوریت میں دوست اور دشمن مستقل نہیں ہوتے لیکن کم از کم اس کالے قانون کے خلاف سینہ سپر ہو کر وہ سڑکوں پر تو نکل سکتی تھی کیونکہ یہ قانون پاکستان اور جمہوریت کے خلاف سنگین سازش ہے۔محترمہ بے نظیر شہید بھٹو جنرل پرویز مشرف کی ایمرجنسی کے خلاف دبئی سے خصو صی طور پر پاکستان پہنچی تھیں اور ا یمرجنسی کے خلاف عوام کو متحد کیا تھا اور حکومت کا تحفظِ پاکستان کا کالا قانون تو اس ایمرجنسی سے بھی زیادہ خطرناک اور تباہ کن ہے کیونکہ اس میں انسانی جان کو شک کی بنا پر ختم کر دینے کا اختیار ایک پندرھویں گریڈ کے افسر کو تفویض کر دیا گیا ہے۔

ربِ کائنات نے تو انسانی جان کے تقدس اور حرمت کی خود قسم کھائی ے لیکن یہاں پاکستان کے حکمران اسی انسان کو بغیر وارنٹ گرفتار کرنے اور اسے شک کی بناء پر قتل کر دینے کا حکم دے کر اسلام کی بنیادی تعلیمات سے بغاوت کر رہے ہیں۔ بہترین جہاد ظالم حکمران کے خلاف کلمہِ حق بلند کرنا ہے اور تحفظِ پاکستان آرڈینینس ظلم کی انتہا ہے۔

Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto

ذولفقار علی بھٹو کی للکار اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی جمہوری جدو جہد کا دعوی کرنے والی پی پی پی سے اس طرح کے رویوں کی توقع نہیں تھی۔شائد آصف علی زرداری مفاہمتی سیاست کے تقاضو ں کا شکار ہو گئے ہیں اور ظلم کو ظلم اور جبر کو جبر کہنے سے گریزاں ہیں۔ان کی ایسی ہی سیاسی غلطیوں اور مفاہمانہ سوچ کی بدولت پی پی پی اپنی ترقی پسندانہ پہچان ختم کرتی جا رہی ہے۔ پی پی پی تو پہلے ہی مئی ٢٠١٣ کے انتخا بات کے بعد جان کنی کے عالم میں ہے لیکن بنیادی حقوق کی معطلی پر میاں برادران کے ساتھ رقص پارٹی میں شامل ہونے سے پی پی پی کا مکمل صفایا ہو جائے گا اور ذولفقار علی بھٹو کی روح تڑپ رہی ہو گی کہ جس جمہوری پاکستان کیلئے انھوں نے اپنی جان کا نذرا نہ پیش کیا تھا ا س ملک میں لوگوں کے جان و مال کا کوئی محا ففط نہیں رہا۔

دھشت گردوں کے ہا تھوں تو دنیا پہلے ہی تنگ تھی لیکن اب وہ لوگ جنھوں نے عوام کی حفا ظت کا ذمہ لیا تھا اب انھوں نے بھی آئینی دھشت گردی کا آ غا ز کر دیا ہے اور ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینے کی کوششیں کر رہے ہیں جس میں کسی کو بولنے اور اظہارِ خیال کی آزادی نہیں ہو گی۔اب اگر کسی نے حکومت کے خلاف لب کشائی کرنے کی کوشش کی تو انھیں تحفظِ پاکستان آر ڈینینس کے تحت مقدمات اور موت جیسے فیصلوں کا سامنا کرنا پڑے گا جو بنیادی انسانی حقوق پر داکہ ڈالنے کے مترادف ہے۔

میاں برادران نے اپنی پچھلی حکومت میں بھی اسی طرح کا قانون منطور کیا تھا اور خصوصی عدالتیں قائم کی تھیں ۔پتہ نہیں کہ میاں برادران کو کون اس طرح کی زرخیز تجاویز دیتا ہے جو بعد میں ان کے گلے کی ہڈی بن جاتی ہیں ۔کمال یہ ہے کہ میاں برادران نے جو قانون اپنے مخالفین کے لئے مدون کیا تھا ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کے شب خون کے بعد جنرل پرویز مشرف کے ہاتھوں اسی قانون کے تحت ان پر مقدمہ قائم ہوا تھا اور انھیں عمر قید کی سزا ہوئی تھی ۔یہ وہی وقت تھا جب میاں برادران معافی نامہ لکھ کر سعودی عرب روانہ ہو گئے تھے اور مسلم لیگ (ن) کے سارے شیر سرکس کے شیر ثابت ہوئے تھے کیونکہ میاں برادران کی رخصتی پر نہ تو کسی آنکھ میں کوئی آ نسو تھا اور نہ ہی انھیں کوئی ملال تھا۔ میاں برادران وکلا تحر یک کی مقبولیت کے بعد پاکستان لوٹے تو پی پی پی کے ساتھ اس بات پر متفق ہوئے کہ باہم مل کر پاکستانی عوام پر اپنی بادشاہی قائم کرنی ہے۔

تحفظِ پاکستان آرڈینینس اسی سمجھوتے کی جدید شکل ہے جس کی پی پی پی نے دل کھول کر حما ئت کر دی ہے۔ کمال یہ ہے کہ اس قانون کی زد میں پارلیمننٹیرین کی اولادیں تو آنے سے رہیں لہذا نھیں کسی قسم کا کوئی خو ف اور ڈر نہیں ہے ۔دوسروں کی اولادیں تو کیڑے مکوڑے ہیں جو انسانیت کے معیار پر پورا ہی نہیں اترتیں لہذا دھشت گردی کے نام پر انھیں موقعہ پر ہی گولی مارنے کا حکم حکمرانوں کی فرعونیت کا بین ثبوت ہے جس کا مظاہرہ ماڈل ٹائون میں دیکھا گیا ہے ۔سنا تھا کہ سوچ پر کوئی پابندی نہیں ہوتی لیکن یہ کیسی حکومت ہے جس نے سوچ پر بھی پابندی عائد کر دی ہے ۔اب اس بات کا فیصلہ پولیس انسپکٹر کر یگا کہ انسان کیا سوچیں اورکیسے سوچیں ؟اگر انھوں نے اپنی مرضی سے سوچنے کی کوشش کی تو پھر بندوق کی گولی ان کی زندگی کا چراغ گل کرنے کیلئے کافی ہو گی۔

حقیقت تو یہ ہے کہ اس قانون کی سیدھی زد تو پاکستان کے ان لوگوں پر پڑیگی جو جمہوری قدروں کے دیوانے ہیں، انسانی حقو ق کے علمبردار ہیں اور ترقی پسندی کے داعی ہیں۔ عظیم فلاسفر روسو نے کہا تھا کہ انسان کو خدا نے آزاد پیدا کیا لیکن بعد میں اسے غلامی کی زنجیریں پہنا دی گئیں لہذا الوگوں کو ان زنجیروں کو توڑنے کیلئے میدان میں نکلنا ہوگا۔روسو کی پکار انقلابِ فرانس کی بنیا د بنی تھی اور میاں برادران کا حالیہ کالا قانون ایک اسلامی انقلاب کی نوید بنے گا ۔جبر کی فضا ہی اسلامی انقلاب کی منزل کو اور زیادہ قریب کر دیگی۔ پاکستان میں آجکل جس انقلاب کے نعرے سنائی دے رہے ہیں کیا یہ وہی اسلامی انقلاب ہے جس کی راہ عوام دیکھ رہے ہیں؟ ؟؟

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر:طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
Democratic face friends Martial Law Mian Brothers pakistan politics استعمال پاکستان جمہوری چہرے سیاست مارشل لاء میاں برادران
QUETTA
Previous Post کوئٹہ : کنویں میں گرنے سے ایک لڑکا جاں بحق، دوسرے کو بچا لیا گیا
Next Post پاکستانی قوم اور سازش
Ghulam Murtaza Bajwa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close