Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زمانہ معطر ہے آج بھی باغ محمد کے حسین پھول سے

October 10, 2016 0 1 min read
Imam Hussain
Imam Hussain
Imam Hussain

تحریر: رشید احمد نعیم ۔پتوکی
سرور ِ کائنات حضرت محمدۖ کا ارشاد ِ گرامی ہے”حسن اور حسین، یہ دونوں میرے لیے دنیا کی خوشبو ہیں”۔ دوسری جگہ ارشاد فرمایا ” حسین میرے ہیں اور میں حسین کا ہوں، جو حسین کو محبوب رکھتا ہے اللہ اس کو محبوب رکھے، حسین میرے ایک نواسے ہیں”نبی ِ اکرم ۖ نے یہ الفاظ ِ مبارک جلیل القدر صحابی رسولۖ،شہیدِسعید اور آل بیت رسول کے عظیم فرزند حضرت امام ِ حُسین کے بارے میں فرمائے۔ حضرت امام حُسین نبی ِ اکرم ۖ کی سب سے پیاری بیٹی حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا کے لخت ِ جگر اور حضرت علی کے صاحبزادے تھے۔آپ کی ولادت شعبان چار ہجری میں ہوئی۔باغ محمدۖ کے یہ حُسین پھول انتہائی عزت و شرافت کے مالک تھے۔پیغمبرِ خداۖ کی خوشبو حضرت امام حسین نے حیاتِ مستعار کے چھٹے سال میں قدم رکھا ہی تھا کہ بنی اکرم ۖ اس جہان فانی کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ کر رب کریم کی جوار ِ رحمت میں جا بسے۔سیدنا حسین سیرت و کردار کے اس عظیم مقام پر متمکن ہوئے جہاں تک پہنچنے سے بڑے بڑے عظیم لوگ رہ جاتے ہیں۔عظیم قربانیاں اور شجاعت و بہادری کی داستانیں اس بات کا واضح ثبوت ہے۔آپ نے جہاد فی سبیل اللہ کے کسی میدان سے بھی راہ فرار اختیار نہ کی ۔

آپ نے نے جہاد میں بھر پور کردار ادا کیا۔ دین خدا وندی کی نصرت و حمایت اور اعلائے کلمتہ اللہ کے لیے سیدنا حسین نے بے حد بلند نمونہ پیش کیا۔ آپ بھلا میدانِ جہاد سے کیونکر پیچھے رہ سکتے تھے کہ آپ اس نانا کے نواسے تھے جن کا شوق ِ شہادت عظمتوں کی اس بلندی تک پہنچا ہوا تھا کہ بنی اکرمۖ کا فرمان ہے ” اس ذات کی قسم جس کے قبضہ ِ میں محمدۖ کی جان ہے ! میری تمنا ہے کہ میں راہ ِ خدا میں جہاد کے لیے نکلوں اور مارا جائوں پھر ( زندہ کیا جائوں اور) نکلوں اور مارا جائوں پھر ( زندہ کیا جائوں اور) نکلوں اور مارا جائوں”۔ ایسے نانا کی گود میں پرورش پانے والے حسین میں جذبہ جہاد و شہادت کیوں نہ پیدا ہوتا؟سیدنا حسین جس تقویٰ و ورع،زہد وعبادت اور علم و معرفت کے مالک تھے ان سب کے ہوتے ہوئے آپ اعلائے اسلام کے ساتھ محاربہ اور نشرو اشاعت کے لیے اسلامی سرحدات کی حفاظت میں اپنا عظیم کردار ادا کرنا کیسے بھول سکتے تھے۔ کیونکہ یہ واجبات ایمانیہ و دینیہ کا تکملہ ہے ۔یہ جہاد مومن کا تاج ِ آبرو اور اس امت کی سیاحت ہے ۔سیدنا حسین نے ہمارے سامنے جہاد فی سبیل اللہ میں بے پناہ صبر کرنے ،ڈٹے رہنے اور حوصلہ ظاہر کرنے کی بابت نہایت عظیم اور بلند مثال پیش کی۔ اپنا فرض نبھایا، اپنی ذمہ داری ادا کی اور اس اندازمیں اپنی ذمہ داری ادا کی کہ زمین و آسماں اور ہوا و فضاء بھی گواہ بن گئی کہ آپ نے ادا کرنے کا حق ادا کر دیا۔

Karbala
Karbala

میدانِ کربلا میں نواسئہ رسولۖ، جگر گوشئہ بتول نے کس ہمت، جر ات،شجاعت، بسالت، بہادری اور دلیری کے ساتھ ڈٹ کر دکھایا۔ وہ بھی کیل کانٹے سے لیس اور آلات جنگ و قتال سے مسلح کسی لشکر ِ جرار کے ساتھ نہیں بلکہ گنتی کے چند سر فروشوں ، نہتے جانبازوں اور بے خان مان مجاہدوں اور فدائیوں کے ساتھ پوری جواں مردی سے ڈٹ کر مقابلہ کیااور دنیا کو قیامت تک کے لیے یہ درس ِ عبرت دے گئے کہ حق پر جمنے کے لے مومن دل چاہیے نا کہ تیر و تفنگ اور آلات ِ جنگ کا انبار اور جنگجو جاں بازوں کا لشکر ِ جرار۔واقعہ ِ کربلا میںآپ کا دست ِ بازو بننے والوں کی تعداد بہتر سے متجاوز نہ تھی،جو ظلم و جور کے پانچ ہزار سے زائد کوفی نمائندوں کے سامنے شہادتوں کی مسندیں سجائے میدان قتال میں اترے ، جن کی جبینوں پر شوقِ شہادت کی لکیروں کی چمک میں خوف، کمزوری ، پست ہمتی ، بے حوصلگی اور تردد و تذبذب کا نام و نشان تک نہ تھا۔ چنانچہ جناب سیدنا حسین نے آل بیت رسولۖ کی عظمتوں اور رفعتوں کی لاج رکھی اور خاندان ِ نبوت ورسالت ۖ کے آئینہ شجاعت و وقار پر خراش تک نہ آنے دی اور بڑی شان کے ساتھ شہادت پا کر رب کے حضورسر خرو ہو کر پہنچ گئے۔حضرت امام احمد نے اُم المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ اوراُم سلمہ سے روایت کیا ہے کہ نبی اکرمۖ نے ان دونوں میں سے کسی ایک سے فرمایا” آج میرے پاس گھر میں ایک ایسا فرشتہ آیا ہے جو اس سے پہلے کبھی نہیں آیا اور اس نے (مجھ سے یہ ) کہا ہے کہ یہ آپ کا بیٹا حسین مقتول ہو گا۔ اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو اس سر زمین کی مٹی بھی دکھلا سکتا ہوں جہاں یہ شہید ہو گا۔ پھر اس نے سرخ رنگ کی مٹی نکال کر دکھلائی” پھر وہی ہوا جس کی نبی اکرمۖ کو خبر دی گئی تھی۔ چنانچہ اکسٹھ ہجری میں سیدنا حسین سر زمین عراق میں شہید کر دیے گئے۔

آپ کو شہید کرنے والے سازشیوں کو اللہ اور اور اس کے رسولۖ سے ذرا شرم نہ آئی۔ جناب سیدنا حسین کے قاتلوں نے آل ِبیت کی حرمت پامال کرتے ہوئے آپ جیسے سراپا عدل و دیانت صحابی رسول ۖ کے ساتھ عذر و خیانت کا ارتکاب کیا اور ظلم و عدوان کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے پہلے آپ کا محاصرہ کیا اور پھر شہید کر دیا۔ شہادت سے قبل جناب حضرت سیدنا حسین نے جب دیکھا کہ اہل کوفہ تمام باتوں سے مکر گئے ہیںاورا نہوں نے آپ کی مدد کرنے کے وعدہ پر کوفہ آنے کی دعوت دینے کے بعد اب آپ کی مدد کرنے سے انکار دیا اور اب آپ کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں ہیں تو آپ نے محاصرین سے تین باتوں کا مطالبہ کیا کہ یا تو آپ کو واپس جانے دیں یا پھر جہاد کے کسی محاذ پر جانے کا رستہ دے دیں یا پھر یزید کے پاس شام ہی جانے دیں ۔ لیکن محاصرین نے آپ کی ہر بات ماننے سے انکار کر دیا۔ بلکہ آپ کے سامنے دو باتیں رکھ دیں۔اول۔یا توآپ گرفتاری دے دیں ۔ دوم۔یا پھر قتال کریں۔ آپ نے گرفتاری کی ذلت کو آل بیت رسولۖ کی حرمت و شرافت کے سخت خلاف محسوس کرتے ہوئے لڑکر شہید ہونے کو ترجیح دی۔چنانچہ ان نامرادوں نے آپ کو اورآل بیت کرام کے چند دوسرے عظیم فرزندوں کو نہایت بے دردی کے ساتھ شہید کر دیا۔

Hazrat Sayeda Zainab
Hazrat Sayeda Zainab

واقعہ کربلا کے بعد حضرت سیدہ زینب کویزید کے دربار میں پیش کیاگیاتو آپ نے وہاں نہایت فصیح وبلیغ خطبہ دیا جو تاریخ میں سنہری حروف میں رقم ہے۔سیدہ زینب نے خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے کہا”تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جوسارے جہانوں کاپالنے والاہے اوردرودوسلام حضورنبی کریم ۖاوران کے اہل بیت پر۔اللہ رب العزت کافرمان ہے کہ ان لوگوں کاانجام برُاہے جوبُرے کام کرتے ہیں اوراس کے احکامات کوجھٹلاتے اوران کا تمسخراڑاتے ہیں۔اے یزید!تونے ہم پرزمین تنگ کردی اورہمیں قیدکیااورتوُسمجھتاہے کہ ہم ذلیل ہوئے اور تو برتر ہے تویہ سب تیری اس سلطنت کی وجہ سے ہے اورتونے شاید اللہ پاک کافرمان نہیں سناکہ کفاریہ گمان نہ کریں کہ ہم نے ان کے ساتھ جونرم رویہ رکھاہے۔

وہ ان کے لئے بہترہے بلکہ صرف یہ مہلت ہے تاکہ وہ دل کھول کرگناہ کریں پھران کے لئے ایک دردناک عذاب ہے تونے آلِ رسول ۖاوربنی عبدالمطلب کاناحق خون بہایا اور عنقریب توبھی ایک دردناک انجام سے دوچارہوگا۔میں اللہ پاک سے امیدرکھتی ہوں کہ وہ ہماراحق ہمیں دے گا اور ہم پرظلم کرنے والوں سے بدلہ لے گااوران پراپناقہرنازل فرمائے گا۔توعنقریب اپنے گناہوں کے ساتھ حضورنبی کریم ۖکی بارگاہ اقدس میں حاضرہ وگا اورجواللہ کے راہ میں شہیدہوئے ان کے بارے میں اللہ ہی کافرمان ہے کہ وہ زندہ ہیں انہیں رزق ملتاہے اورجن لوگوں نے تمہارے لئے تمہاراراستہ آسان کیاوہ بھی عنقریب تیرے ساتھ بربادہونے والے ہیں۔اے یزید!اگرتوہماری ظاہری کمزوری کوخودکے لئے غنیمت سمجھتاہے توکل بروزِقیامت تو اپنا کیاہواپائے گا اللہ اپنے بندوں پرظلم نہیں کرتا۔اورنہ ہی ہم اس سے کوئی شکوہ کرتے ہیں بلکہ ہم ہرحال میں صابراوراس پربھروسہ کرنیوالے ہیں تواپنے مکروفریب سے جوچاہے کرلے مگرتوہرگزہمارے ذکر کومٹانہیں سکے گااورنہ ہی ہمارے مقام کی بلندی کوچھوسکے گا۔تیری یہ سلطنت عارضی ہے اورعنقریب منادی کرنیوالامنادی کرے گااورلعنت ہوایسی قوم پرجس نے یہ ظلم وستم کیا۔پس اللہ پاک کی حمدوثناء ہے جس نے ہمارے اپنوں کاایمان کے ساتھ اورشہادت کے ساتھ خاتمہ فرمایااوروہ نہایت مہربان اوررحم والاہے اورہمارے لئے کافی ہے کیونکہ وہ بہترین کارسازہے” ْیہ حقیقت ہے کہ حسین آج بھی زندہ ہے ۔ کروڑوں دل آج بھی ذکر ِ حسین سے منور ہوتے ہیں۔آج بھی جذبہ حسینی کی مثالیں دی جاتی ہیں۔آپ کا یہ راستہ آج بھی ملت ِ اسلامیہ کے لیے زادِ راہ کی حیثیت رکھتا ہے مگر آج یزید کا کوئی نام لیوا نہیں ہے۔

Rasheed Ahmad Naeem
Rasheed Ahmad Naeem

تحریر: رشید احمد نعیم ۔پتوکی
چیف ایگزیکٹو حبیب آباد پریس کلب
سینئر ممبر کالمسٹ کونسل آف پاکستان
03014033622
rasheeed03014033622@gmail.com

Share this:
Tags:
flowers garden generation Hussain Mohammad باغ پھول حسین رشید احمد نعیم زمانہ محمد
Muharram
Previous Post محرم الحرام مسلمان قوم اور پاکستان
Next Post ہم ہی ہیں اپنے دشمن
Hafiz Saeed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close