Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سفرِ حج چہارم

October 25, 2014 0 1 min read
Baitullah
Masjid
Masjid

تحریر : میر افسر امان

مدرس نے ایک دن بتایا مکہ مکرمہ کی زمین دنیا میں سب سے مہنگی زمین ہے۔ مسجد کے باہر ایک بلڈنگ کے سامنے کچھ بینچ رکھے ہوئے ہیں ۔یہ عربی تہذیب کا مہمان خانہ ہے مہمانوں کے لیے بلڈنگ کے اندر بھی صوفے رکھے ہوئے ہیں۔ یہاں سے اس مسجد کے نمازی اورجوبھی گزرتا ہے اُس کو مفت چائے،قہوہ اور کھجوریں پیش کی جاتی ہیں۔ایک دن اسی مسجد کے راستے میںایک ٦ سال کا خوبصوررت عربی بچہ تھرماس میں سے قہوہ لوگوں کو پلا رہا تھا ہم نے بھی چند گھونٹ قہوہ سے لطف اندوز ہوئے۔ یہ بچہ لوگوں کو کھجوریں بھی بانٹ رہا تھا۔ ایک دن ایک عربی مسجد کے راستے میں کھڑا پانی پلا رہا تھا۔

ایک دن اسی مسجد کے راستے پر ایک بزرگ لوگوں کو کھجوریں بانٹ رہا تھاجس سے ہم نے بھی پانچ کھجوروں کے دو پیکٹ لیے۔ ایک دن ہماری رہائش گاہ کے سامنے ایک شخص پانی کی بوتلوں کا پورا ٹرالر لایا اور عازمین حج میں کارٹنوں میں پیک پانی کی بوتلیتں تقیم کیں۔ پھر ایک دن پوری بلڈنگ میں ٥٠٠ بندوں کو کوئی گفٹ کی تھلیں بانٹ گیا جس میں خشک میوا جات جوس اور کولڈ ڈرنک شامل ہے یہ گفٹ حجاج حضرات کومنیٰ میں کا م آیا کیونکہ وہاں کھانے لے لیے لائٹ آئٹم کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس طرح ایک دن ہم رہائش کے نیچے مین گیٹ کے سامنے فجر کی نماز کے بعد کچھ عازمین حج کے ساتھ بیٹھے تھے کہ ایک صاحب فجر کے بعد اپنی جیپ میں ناشتے کے لیے رول لے آئے اور بانٹ گئے۔

ایسے رول اس نے دوسری رہائش گاہوں میں بھی بانٹے۔ بیت اللہ میںنماز جمعہ کے بعد کچھ حضرات نے بریانی کا ایک پورا ٹرالر نمازیوں میں تقسیم کیا۔ پانی تومکہ مکرمہ میں جگہ جگہ عربی حضرات حاجیوں کو پلاتے ہی رہتے ہیں۔ غرض اللہ کے گھر میں رہنے والوں نے اللہ کے مہمانوں کی بہت پیار سے خدمت کی اور خوب کی۔ ہماری رہائش منطقہ عزیزہ شمالی میں ہے اور شاہراہ عزیزیہ پر واقع ہے۔کراچی کے ڈیفنس جیسا علاقہ ہے۔ ہم نے نماز جمعہ بیت اللہ کے امام کی اقتدا میںپڑھی ۔ ہمارے لوگوں کو جو معلومات ملیں اور جو انہوں نے ہمیں بتائیں ان کے مطابق بیت اللہ میں ہر نماز کے لیے مختلف امام ہیں۔ امام کعبہ شیخ عبدالرحٰمان السدیس ہے اور باقی اس کے نائب امام ہیں۔ ان کا سلیکشن ٹیلنٹ کی بنیا دپر پوری اسلامی دنیا سے ہوتا ہے۔ جب ہم مکہ مکرمہ میں مدینہ منورہ سے آتے ہوئے داخل ہو رہے تھے تو مکہ مکرمہ کے پہاڑوں کا مشاہدہ کیا۔

جگہ جگہ پہاڑ توڑ توڑ کر بلڈنگ بنائی گئیں ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے ہوئے ایک عجیب منظر دیکھا،پہاڑوں پر نظر پڑی تو نوٹ کیا کہ شایدپہاڑ توڑ کر ان کی چوٹیوں پر سڑک بنائی جا رہی ہے یا کچھ اور پلاننگ ہے۔یہ سلسلہ مکہ مکرمہ تک پھیلا ہوا ہے جو ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔مکہ مکرمہ پہاڑوں کی وادیوں میں آباد ہے۔ پہاڑوں میںسرنگوں کے ذریعے دوسرے حصوں کو ملایا گیا ہے۔ ہر طرف سرنگیں ہی سرنگیں ہیں۔ ایک ٹیکسی ڈرائیور سے معلوم کیا جو ١٣ سال سے مکہ میں ٹیکسی چلا رہا اور پاکستان کے علاقے وزیرستان کا رہائشی ہے تو اس نے بتایا مکہ میں ایسی ٥٤ سرنگیں ہیں۔بیت اللہ کے راستے میں بھی پہاڑ توڑ کر کثیر منزلہ بلڈنگیں بنائی جا رہی ہیں۔ ماشاء اللہ مکہ مکرمہ میں بڑی بڑی شاہ راہیں ہیں ۔سارے مکہ مکرمہ میں اور بالخصوص بیت اللہ کے راستے میں بلندوبالا اور فلک بوس عمارتیں بنی ہوئی ہیں اور مزید زیر تعمیر ہیں۔

جیسا کہ پہلے عرض کیا ہے رہائش گاہوں سے عازمین حج کو بسیں ایک سے ڈیڑھ کلو میٹر کی سرنگ سے گزار کر پہاڑوں کے درمیان پارکنگ تک پہنچا کر اُتاردیتے ہیں پھر دوسری بس کی شٹل سروس سے بیت اللہ کے قریب پہنچایا جاتا ہے۔عازمین حج یہاں سے پیدل بیت اللہ شریف جاتے ہیں۔ پہاڑوں کے درمیان پارکنگ میدان کے سامنے ہی بسوں کو دوسری تقریباًایک کلو میٹر سرنگ سے گزرنا ہوتا ہے اسی طرح واپسی پر بھی آنے والے راستے ایک کلو میٹڑ سرنگ سے گزرناہوتا ہے۔ دونوں سرنگیں کشادہ ہیں ان میںسے ایک میں دو رویا اور ایک میںتین رویاٹریفک گزرتی ہے۔ بیت اللہ میں بیٹھے ہم نے ایک دن ایک بات نوٹ کی کہ بیت اللہ کے خلاف کو اوپر اُٹھا دیا گیا ہے معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ کچھ لوگ غلاف کے ٹکڑے قینچی سے کاٹ کر تبرک کے طور پر ساتھ لے جاتے ہیں اس لیے ایسا کیا گیا۔

بیت اللہ میں ڈولپمنٹ کا کام جاری ہے۔ بن لادن کمپنی کی بیسیوں کرینیں دن رات کام کر رہی ہیں نماز کے اوقات میں کام روک دیا جاتا ہے۔ مطاف کی جگہ کے اوپر طواف کے لیے دو گولایاں بنائی گئی ہیں۔بیت اللہ کے ارد گرد مین بلڈنگ کی چھت کو وسعت دیکر تیسری گولائی بنا دی گئی ہے جسے طواف کے لیے کھول دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ حج کے دنوں میں ویل چیئر پر طواف کرنے والوں کے لیے پہلی اور دوسری گولائی مخصوص کی جائے گی۔ہم نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی البم خریدیں۔مکہ مکرمہ کی البم کے مطابق بیت اللہ میں داخلے کے باب ملک عبدالعزیز سے لیکر با ب ملک فہد تک چھوٹے بڑے٢٦ دروازے ہیں۔ اسی طرح مسجد نبوی میں داخلے کے لیے ١٠ دروازے ہیں۔ بیت اللہ کے ارد گرد بہت سی بلند بالا عمارتیں موجود ہیں اور کئی عمارتیں زیر تعمیر بھی ہیں۔

Baitullah
Baitullah

ایک انڈیا کا باشندہ جو اب سعودی عرب میں سول انجینئر ہے۔ ہمارے گروپ کے دوست کے ساتھ حرم کے باہر ملاقات کر رہا تھا ۔اس نے بتایا کہ بیت اللہ کے ارد گر د عمارتیں توڑ کر اسے وسیع کیا جائے گا مطاف کو عبدالعزیز گیٹ تک توسیع دی جائے گی۔ یہ سعودی حکومت کا ٢٠ سالہ پرانا منصوبہ ہے جس کے٥ سال گزر چکے ہیں ۔بیت اللہ کے راستے میںایک جگہ کبوتر چوک کے نام سے مشہور ہے یہاں کبوتروں کولوگ دانے ڈالتے ہیں۔ کبوتروں کے ڈار کے ڈار یہاں اترتے اور کبھی اُڑ جاتے ہیں۔ یہاں دن میںہر وقت لاتعداد کبوتر دانے چگتے رہتے ہیں۔

بیت اللہ میں ابابیل اور کبوتر اُڑتے دیکھے ہیں اس کے علاوہ کوئی دوسرا پرندہ نظر نہیں آیا۔ بیت اللہ کے قریب مکہ ٹاور کے برابرمیں ایک کئی منزلہ بلڈنگ ہے اس کے گرونڈ فلور میںایک بہت بڑی مارکیٹ ہے جس میں ہر نوح کا سامان موجود ہے۔یہ بلڈنگ اتنی وسیع ہے کہ اس میں ٥٠ سے زیادہ سے تو برقی لفٹیں لگی ہوئی ہیں۔ باب عبدالعزیز کے سامنے بہت ہی اونیچا مکہ ٹاور ہے جس پر وقت دیکھنے کے لیے بڑا کلاک نصب ہے۔ ہمارے ایک دوست جو مکہ مکرمہ کے رہاشی ہیں کے مطابق مکہ میں ریلوے اسٹیشن بھی بن رہاہے اورجلد ہی ریلوے لین بچھا دی جائی گی یہ کا م ایک چینی کمپنی کر رہی ہے۔ بیت اللہ کی ایک سائڈ پر باب عبداللہ بھی زیر تعمیر ہے۔

مکہ مکرمہ میں سمندر کا پانی جدہ سے پائپوں کے ذریعے لیا جاتا ہے۔فلٹرپلانٹ میں صاف کرنے کے بعد پینے کے لیے سپلائی کیا جاتا ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ یہاں مکہ میں پٹرول ارزاں ہے اور پانی مہنگا ہے۔ بیت اللہ کے اندر باہر پولوں پرپانی کی ٹھنڈی پھوار پھینکنے والے برقی پنکھے لگے ہوئے ہیں جو ہر وقت ٹھنڈی پھوار پھینکتے رہتے ہیں۔اس سے گرمی کی شدت کو کنٹرول کیا جاتاہے۔بیت اللہ میں جگہ جگہ آب زم زم پانی کے کولر پڑے ہوئے ہیں جن میں عازمین حج کے لیے ٢٤ گھنٹے ٹھنڈا پانی موجود ہوتا ہے ۔ان کولروں سے عازمین حج آب زم زم بوتلوں میں بھر کر اپنی اپنی رہائش گاہوں میں لے جاتے ہیں۔ حج کے دوران رش کی وجہ سے لوگ باب عبدالعزیز کے باہر اور پیچھے روڈ پر بھی نماز ادا کر رہے ہیں۔

جمعہ کے روزماشاء اللہ اتنے زیادہ نمازی تھے کہ سرنگ کے سرے سے لیکر باب عبدالعزیز تک صفیں بنی ہوئیں تھیں۔ یہاں دھوپ بڑی تیز ہوتی ہے ۔مسجد نبوی کے صحن کی طرح اگر باب عبدالعزیز کے سامنے خالی جگہ پر بھی سایے کے لیے برقی چھتریاں لگا دیں جائیں تو نمازی سایے میں آسانی سے نماز ادا کریں۔بیت اللہ میں برقی سیڑیوں سے خواتین پہلے فلور پر نماز پڑھنے جاتیں ہیں۔ ہمارے ایک روم میٹ جن کے ساتھ ان کی اہلیہ حج کے لیے آئی ہوئی ہے نے بتایا برقی سیڑیاں چڑھ کر پہلے فلور پر خواتین کی نماز کے لیے بڑی کشادہ جگہ موجود ہے۔ ویسے نیچے بلڈنگ میں بھی نمازیوں کے پیچھے جیسے عورتوں کے لیے نماز کی جگہ مختص کی گئی ہے۔

نماز شروع ہونے سے پہلے انتظامیہ کے کارندے عورتوں کو پیچھے نماز پڑھنے کے لیے زور دیتے ہیں اور سب کو بار بار کہہ کے مجبور کر دیتے ہیں کہ وہ مردوں کے پیچھے نماز ادا کرنے کے لیے چلی جائیں۔ جیسے جیسے حج کے دن قریب آ رہے ہیں عازمین حج کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ بہت ہی پر رُونق ماحول ہے اور بنتا جارہا ہے۔ دنیا کے کونوں کونوںسے فرزندان توحید اللہ کے گھر کی طرف دوڑے آ رہے ہیں۔ ماں باپ کے ساتھ کچھ بچے بھی حج لے لیے آئے ہوئے ہیں۔ جب بھی بچے ہمارے سامنے سے گذرتے ہیں ہم ویل چیئر پر بیٹھے اسے پیار سے چھوٹا حاجی کہہ کر پکارتے ہیں تو اکثر بچے مسکرا دیتے ہیں ۔کچھ گود کے بچے بھی ماںباپ کے ساتھ نظر آئے۔

قارئین! فقیرانہ لباس زیب تین کیے، تلبیہ پڑتے، غول کے غول، مختلف رنگوں وا لے، مختلف زبانوں والے،مختلف لباس والے،مختلف تہذیبوں والے عازمین حج کو دیکھ کر اسلام کی اخوت، عظمت اور طاقت کا مظہر نمایاںنظر آتا ہے۔ انسان کے دل میں ایک دم جوش اُٹھتا ہے۔یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)
mirafsaraman@gmail.com
www.mifafsaramanfacebookcom

Share this:
Tags:
arabic gentlemen masjid pilgrimage حضرات عربی مسجد
Mohammad Shahbaz Sharif
Previous Post وزیراعلی پنجاب کی انسانی ہمدردی خاتون کیلیے مفت علاج
Next Post پتھر کے د و ر میں رہنے پر اصرار
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close