Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 22/7/2014

July 23, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات

گجرات ( جی پی آئی ) ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کر رہی ہے ‘ محکمہ زکوٰة بیت المال میں فنڈز فراہم کر دیئے گئے ہیں ‘ جس کے ذریعے مستحقین کی مدد کی جائے گی ‘ وہ گزشتہ روز محلہ حیات نبی میں مقامی زکوٰة عشر کمیٹی وارڈ نمبر 21کے زیر اہتمام مستحقین میں امدادی چیک و رقوم تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ‘ انہوں نے کہا ہے کہ تمام مخیر حضرات کو چاہیے کہ وہ اپنی گرہ سے مستحقین کی مدد کریں اور انہیں عید الفطر کے موقع پر راشن فراہم کریں ‘ اور انہیں عیدکی خوشیوں میں شامل کریں’ میاں نواز شریف ‘ میاں شہباز شریف چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ہر مستحق شخص کو اس کا حق ملے ‘ چیئر مین زکوٰة و عشر کمیٹی چوہدری نثار احمد نے کہا ہے کہ ہم میں ریکارڈ محدد میں مستحقین تک اُن کی امدادی رقم پہنچ دی ہے ‘ اور پاس کتنی میں درخواستیں آئیں تھیں ہم نے اپنی جیب سے فی کس دو ہزار روپے کے حساب سے تقسیم کر دی ہے ‘ میاں اکمل حسین نے کہا کہ مستحقین زکوٰة کی بحالی کیلئے حکومت کے ساتھ ساتھ مخیر حضرات کا بھی فرض ہے کہ وہ اس سلسلہ میں بڑھ چڑھا کر حصہ لیں ‘ ثناء اللہ بٹ نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن عوامی جماعت ہے ‘ یہ عوام کی خدمت کیلئے کام کر رہی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوبائی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس ملک تنویر اسلم اعوان نے کہا ہے

گجرات (جی پی آئی) صوبائی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس ملک تنویر اسلم اعوان نے کہا ہے کہ رمضان بازار وں کے انعقاد کا اقدام صوبے کے غریب عوام کے لئے ایک نعمت ثابت ہو رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرائے عالمگیر میں رمضان بازاروں کے دورہ کے موقع پر کیا۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، ایم پی ایز ملک حنیف اعوان، میجر (ر) معین نواز، اے سی شعیب نسوانہ بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔ صوبائی وزیر نے اس موقع پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں قائم دونوں رمضان بازاروں میں پھلوں، سبزیوں، گوشت، چینی، اور دیگر سٹالز کا تفصیلی معائنہ کیا اور خریداری کے لئے آنیوالے افراد اور سٹالز ہولڈرز سے بات چیت کی۔ صوبائی وزیر ہاوسنگ ملک تنویر اسلم اعوان نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے غریب عوا م کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے پانچ ارب روپے کے تاریخی رمضان پیکج کا اعلان کے تھا جس کے تحت رمضان بازاروں میںآٹے کے علاوہ گھی اور چینی پر فی کلو گرام دس روپے سبسڈی دی جارہی ہے اس کے علاوہ گرے چینل کے ذریعے تازہ سبزیاں اور پھل بھی سستے داموں فراہم کئے جارہے ہیں۔صوبائی وزیر نے ضلع گجرات میں رمضان بازاروں کے لئے اقدامات کو سراہا اور ہدایت کی کہ آخری روزے تک خریداروں کو ریلیف کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے ۔ انہوںنے ہدایت کی کہ انتظامیہ مقرر کر دہ نرخوں پر عملدرآمد یقینی بانے اور ذخیرہ اندوزوں کی حوصلہ شکنی کی جائے۔ ایم پی ایز میجر (ر) معین نواز اور ملک حنیف اعوا ن نے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے رمضان بازارو ں میں کئے گئے اقدامات کو سراہا ۔ اس سے قبل ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور اے سی سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات فرینڈ ز لائنز کلب کے زیر اہتمام لاری اڈا گجرات میں تین

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات فرینڈ ز لائنز کلب کے زیر اہتمام لاری اڈا گجرات میں تین سو مسافروں کو افطار ڈنر کرا یا گیا اور انہیں اس موقع پر صدر گجرات فرینڈز لائنز کلب ڈاکٹر ثوبان شاہد ‘ شیخ عمر نوحیز ‘ خرم شہزاد ‘ قار ی عامر رضوان ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ودیگر بھی موجود تھے ۔
۔۔
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ ڈاکٹر تنویر الحسن رضوی نے کہا ہے

گجرات ( جی پی آئی ) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ ڈاکٹر تنویر الحسن رضوی نے کہا ہے کہ فلسطین اور غزہ اسرائیلی بند کئے جائیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گجرات میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فلسطین پر حملے کر کے بے گناہ مرد و خواتین اور بچوں کا خون بہا رہا ہے ‘ مسلمان ممالک اور اقوام متحدہ کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کو رکوائیں ‘ کیونکہ بے گناہ لوگوں کوقتل کرنا دہشت گردی ہے اور اسرائیلی کے ایسی کارروائیوں سے دنیا میں دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہوگا بلکہ دہشت گردی بڑھے گی ‘ اس موقع پر ادریس فاروق بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فلسطین اور غزہ پر دہشت گردی کا مرتکب ہو کر نہتے اور بے گناہ بچوں خواتین کو قتل کر دیا ہے ‘ اور اسرائیل یہ تمام کارروائیاں امریکی پشت پناہی پر کر رہا ہے ‘ مسلمان ممالک کو چاہئے کہ وہ اسرائیل کارروائی رکوانے کیلئے ایک پلیٹ فارم پراکٹھے ہو جائیں ۔ افطار ڈنر میں نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہر اپر جہلم میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہو گیا
گجرات (جی پی آئی ) نہر اپر جہلم میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ‘ گزشتہ روز اُتووال کے مقام پر گرمی سے تنگ آکر یوسف نامی شخص نہر اپر جہلم میں نہا رہا تھا کہ اچانک گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ‘ ریسکیو 1122نے تین گھنٹے کی جدوجہد کے بعد نعش نہر سے برآمد کر لی ۔
۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں کمی نہ آسکی ‘ شدید گرمی میں روزہ دار

گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں کمی نہ آسکی ‘ شدید گرمی میں روزہ دار مشکلات کا شکار ہو گئے ‘ پانی بھی پہنچ سے باہر ہو گیا ‘ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں ایک بار پھر گرمی بڑھنے سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ‘ جبکہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے شہری پانی کی نعمت سے بھی محروم ہو چکے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممبران صوبائی اسمبلی ملک حنیف اعوان اور میجر(ر) معین نواز نے کہا ہے

گجرات(جی پی آئی ) ممبران صوبائی اسمبلی ملک حنیف اعوان اور میجر(ر) معین نواز نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں کے قیام اور اربوں روپے سبسڈی سے صارفین کو ارزاں نرخوں پر اشیائے ضروریہ فراہم کرنا حکومت کا ایک بہت بڑا پراجیکٹ ہے اسے عوام کے ہر طبقہ کی پذیرائی حاصل ہے یہ سستے رمضان بازار کم وسیلہ اور غریب عوام کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔ یہ بات انہو ںنے سستارمضان بازار سرائے عالمگیر کا اچانک معائنہ کرتے ہو ئے کہی۔ ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ‘ اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر اور دیگرا فسران ان کے ہمراہ تھے۔ ممبران اسمبلی نے کہا کہ حکومت رمضان بازاروں میں عوام کو ارزاںنرخوں پر خریداری کی بھرپور سہولتیں فراہم کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ناجائزمنافع خوروں ‘ گراں فروشوں اور مصنوعی مہنگائی کے تدارک کے لئے ٹھو س اقدامات کئے جا رہے ہیں صوبائی و زیر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے صو بہ بھر میں صارفین کو رعائتی نرخوں پر اشیائے خوردو نو ش اور روز مرہ اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لئے اربوں روپے کی سبسڈی پرمشتمل رمضان پیکیج دیا ہے۔ جس سے صوبہ کے عوام پوری طرح مستفیدہو رہے ہیں۔ اس موقع پر ممبران صو بائی اسمبلی ملک حنیف اعوان اور میجر(ر) معین نواز او رڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے سستا رمضان بازار کے دورہ کے دوران ہرسٹال کا تفصیلی معائنہ کیا جہاں پر انہوں نے سبزیوں او رپھلوں کی معیار ‘ گشت ‘انڈوں و کچن آئٹمز کے نرخوں کو چیک کیا۔ انہوں نے کہا کہ غیر معیاری اشیاء اور نرخوں سے زائد فروخت کرنے والے دکانداروں کامحاسبہ کیا جائے کیونکہ رمضان بازاروں او راوپن مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دکاندار اور تاجر دین بھی کمائیں و دنیا بھی’ اللہ کا خوف دل میںرکھ کرانسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں ۔ انہوںنے افسران کو ہدایت کی کہ وہ رمضان بازاروں کا روزانہ اچانک معائنہ کیاکریں تاکہ مقررہ نرخوں سے زائد کو ئی چیز بھی فروخت نہ ہو سکے۔ انہوںنے کہاکہ ٹی ایم اے کے ا فسران کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھی جائے۔ رمضان بازاروں کے ریٹ نمایاں جگہوں پر آویزاں کئے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹی صدر مسلم لیگ (ق) محمد حنیف حیدری نے کہا ہے

گجرات (جی پی آئی )سٹی صدر مسلم لیگ (ق) محمد حنیف حیدری نے کہا ہے،کہ محلہ اسلام نگر اور یو سی 57 میں ہونے والی چوریاں اور ڈکیٹیاں پولیس برآمد کرئے۔ عجیب بات ہے، کہ سیاسی ورکروں پر ڈکیٹیوں اور جھوٹے پرچوں کا اندراج کر دیا جاتا ہے۔ اور پولیس چوراور ڈکیٹوں کو بے گنا ہ کر کے چھوڑ دیتی ہے۔ محمد حنیف حیدری نے کہا کہ اچھے سربراہان پولیس کے ہوتے ہوئے عوام کو انصاف نہ ملنا عجیب با ت ہے۔ اُنہوں نے ڈی ۔پی۔ او گجرات ،ڈی ۔ایس ۔پی سٹی اور ایس۔ایچ۔او سول لائن کی توجہ محلہ اسلام نگر اور دیگر علاقہ جات میں ہونے وا لی چوریوں اور ڈکیٹیوں کی طرف دلوائی ،کہ تھانہ رحمانیہ نے جو چھ افراد کا گینگ گرفتا ر کیا تھا۔ ایک تو تین افراد پررہ گیا ہے۔ اورباقی تین افراد کو بھی تفتیشی تھانہ سول لائن نے تفتیش صحیح نہیںکی۔ اور علاقے میں ہونے والی چوریاں ڈکیٹیاں برآمد نہیں ہوسکیں۔ برسراقتدا ر گروپ چوروں کی پشت پناہی کر رہاہے۔ اور قابل افسوس امر ہے کہ ایک طرف اپنے آپ کو عوامی نمائندہ کہنا اور دوسری طرف ڈکیٹوں اور چوروں کی شفارشیں کروا کر چھڑوانا قابلِ مزمت فعل ہے۔ یاپھر اگر یوں کہہ لیا جائے کہ جس طرح سے موجودہ حکومت اور اُنکے نمائندوں نے عوامی مینڈٹ چُرایا ہے۔ یہ بھی اپنے آقاؤں کی طرح چوروں اور ڈکیٹوں کی پُشت پناہی کرتے ہیں۔ ایسے افراد کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ وقت دور نہیں کہ جب عوام شرافت کے اِن جھوٹے دعوے داروں کو ان کے کالے کرتوتوں کی وجہ سے بھگا دیں گئے۔ آخر میں اُنہوں نے ڈی۔پی۔او گجرات سے اپیل کی کہ اسلام نگر اور دیگر علاقوں میں چوروں اور ڈکیٹیوں میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پنچائیں۔تاکہ علاقے کے لوگ، مائیں ،بہنیں اور بیٹیاں سکون کی زندگی بسر کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت کے سلسلہ میں دربار سائیں کرم الٰہی المعروف

گجرات ( جی پی آئی ) حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت کے سلسلہ میں دربار سائیں کرم الٰہی المعروف کانواں والی سرکار پر عظیم الشان محفل شہادت کا انعقاد کیا گیا ‘ جس کی صدارت گدی نشین آستانہ عالیہ سائیں اختر حسین نے کی ‘ خصوصی خطاب علامہ محمد شاہد چشتی خطیب اعظم پاکستان نے کیا ۔ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جامع مسجد غوثیہ صدیقیہ جلالپورجٹاں میں شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ
گجرات ( جی پی آئی ) جامع مسجد غوثیہ صدیقیہ جلالپورجٹاں میں شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا ‘ جس کی صدارت مناظر اہل سنت حضرت مولانا محمد حنیف جلالپوری نے کی ‘ ممتاز قاری قرآن قاری محسن رضا قادری نے خوبصورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوت اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کرنا کا شرف حاصل کیا ۔ اس موقع پر راجہ مجاہد اقبال جرال’راجہ منیر فیروز جرال ‘ قاری عبدالرحمن ہاشمی ‘ راجہ علی رضا ‘ خالد حسین وڑائچ ‘ صاحبزادہ طہٰ حسین نعیمی ‘ صاحبزادہ احمد حنیف جلالپوری ودیگر نے شرکت کی ۔ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ غوث زماں ڈھینڈا شریف میں عظیم الشان شہادت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا

گجرات ( جی پی آئی ) آستانہ عالیہ غوث زماں ڈھینڈا شریف میں عظیم الشان شہادت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے خلیفہ چہارم داماد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کے حوالہ سے خصوصی خطاب کیا’ کانفرنس کی صدارت پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث زماں ڈھینڈا شریف نے کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں لڑائی جھگڑوں اور فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوگئے

گجرات(جی پی آئی)گجرات میں لڑائی جھگڑوں اور فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق تھانہ گنجاہ کے گائوں ساروکی میں غلام عباس وغیرہ نے زمین کے تنازعہ پرڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کرکے محمد الیاس کو زخمی کردیا، تھانہ ٹانڈہ کے گائوں شامپور کھوکھراں میں حاجی محمد وغیرہ نے ڈنڈوں کے وار کرکے محمد یوسف کو زخمی کردیا جبکہ تھانہ دولت نگر کے گائوں شاہ پور میں رفاقت علی وغیرہ نے افضال احمد کوراستہ میں روک کر ڈنڈوں سوٹوں کے وارکرکے زخمی کردیا فائرنگ کی اور قتل کی دھمکیاں دی ہیں پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے انیٹروگیشن شروع کردی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں چوری کی دو وارداتوں میں ایک موٹر سائیکل اور موٹریں چوری کرلی گئیں
گجرات(جی پی آئی)گجرات میں چوری کی دو وارداتوں میں ایک موٹر سائیکل اور موٹریں چوری کرلی گئیں تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ کچہری سولجر بورڈ کے باہر سے نامعلوم چور نصیر احمد کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے ہیں جبکہ تھانہ صدرجلالپورجٹاں کے گائوں نسوال سوہل سے خاور وغیرہ ناصر محمود کے ڈیرہ سے الیکٹرک موٹریں وغیرہ چوری کرکے لے گئے ہیں پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے انوسٹی گیشن شروع کردی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول لائن پولیس نے شاہین چوک میں ٹرک اور موٹر سائیکل کے تصادم میں ہلاک

گجرات(جی پی آئی)سول لائن پولیس نے شاہین چوک میں ٹرک اور موٹر سائیکل کے تصادم میں ہلاک ہونے والے آرمی کے جوان قیصر کا مقدمہ متوفی کے والد غلام شبیر کی رپورٹ پر نامعلوم ٹرک کے ڈرائیور کے خلا ف درج کرکے نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالہ کردی ہے جسے بعدازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ہے پولیس تحقیقات کررہی ہے بتایا جاتاہے متوفی قیصر پاک آرمی میں تھا اور ان دنوں چھٹی پر گھر آیا اور شاہین چوک میں ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک ناروے قریبی تعلقات میں نارویجین سفارتکاری کا اہم کردار ہے، چوہدری رزاق

گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) ناروے کے صدر چوہدری محمد رزق نے پاکستان سے واپس آنے والی نارویجین خاتون سفیر سیسلائی لینڈزورک کی پاک ناروے سفارتی تعلقات کو عوامی سطع پر مضبوط تر بنانے کیلئے اعلیٰ خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ناروے کے مابین دوطرفہ تعلقات کے سلسلے میں نارویجیئن سفارتخانے کی جانب سے پاکستان میں جاری فلاحی سرگرمیوں کیلئے تعاون کی بروقت فراہمی کا اہم کردار ہے ۔ وہ منگل کو ناروے میں مقیم پاکستانی تارکینِ وطن کے ایک وفد سے ملاقات کررہے تھے۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل شیخ ریاض احمد، چوہدری محمد صدیق اور نجیب اللہ گورایہ بھی موجود تھے۔ چوہدری رزاق نے اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات کے دوران اوسلو میں پاکستانی جشنِ آزادی آئندہ ماہ شایانِ شان طریقے سے منانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا اوراس سلسلے میں مختلف تجاویز کا تبادلہ کیا۔

Share this:
Tags:
applications gentlemen gujarat news records حضرات خبریں درخواستیں ریکارڈ گجرات
Ghulam Murtaza Bajwa
Previous Post غزہ میں کشت و خون جاری
Next Post اسرائیل غزہ میں خونریزی بند کرکے جنگ بندی پر عمل کرے، مسعود خان
Masood Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close