پیرس (زہد مصطفی اعوان) جرمنی کی چانسلر اینجلا مرکل کا امریکہ کا دورہ 17 مارچ تک موسم کی خرابی کے سبب ملتوی ہو گیا ہے۔
امریکی دارلحکومت واشنگٹن آج کل شدید برف باری کا شکار ہے۔سیاسی حلقوں میں اس دورے کو موجودہ حالات میں گہری نظر سے دیکھا جا رہا ہے

Start typing to search...