
ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) جرمنی کے کلوزے نے ورلڈ کپ فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ورلڈ کپ کے میچز میں کلوزے کے گولز کی تعداد 16 ہوگئی۔
کلوزے نے ورلڈ کپ فٹبال میں سب سے زیادہ 16 گول کر کے برازیل کے رونالڈو کا ریکار ڈتوڑ دیا ہے۔ اس سے قبل رونالڈو ورلڈ کپ میں 15 گول کر کے ریکارڈ بنا رکھا تھا۔
