
حاصل پورجیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف آج حاصل پور میں جلسے سے خطاب کریں گے۔
حاصل پور سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔جلسہ گاہ میں سات ہزارکرسیاں لگائی گئی ہیں۔ سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور سٹیڈیم کے چاروں اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینا ت ہے۔
