Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غالب، تصوف اور پاکستان

October 28, 2014October 28, 2014 0 1 min read
Poor People
Poor People
Poor People

تحریر: منشاء فریدی
یہ مسائل تصوف یہ تِرا بیان غالب
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا

شاید عصرِ غالب نا کہ دورِ بہادر شاہ ظفر میں کہیں بھی اور کسی بھی قسم کے مسائل نہ تھے۔ ہر طرف مصائب و مشکلات سے پاک اور کرپشن فری ماحول تھا۔ لوگ اخلاقی و عملی سطح پر ترقی یافتہ تھے۔ مطلب۔۔۔۔۔ اعلیٰ اقدار کے حامل تھے غمِ روز گار تھا اور نہ ہی فرقہ واریت کا عفریت…! بنی نوع انساں کے مابین دشمنیان ہوتیں(یہ اور بات کہ سرحدیں اور مذاہب انسانوں کے درمیان خونریزی اور قتل و غارت کا پیش خیمہ ہیں جو ایک عالمگیر اور آفاقی سچ ہے) ذاتی مفادات کے باعث قتل حقوق العباد کا تصور ہی نہ تھا اسی لئے مرزا اسد اللہ خاں غالب نے ”مسائل تصوف” بیان کئے ” ولی” کے درجہ کے لئے محض بادہ خواری کو سد ِراہ قرار دیا۔ مگر فی زمانہ ”مسائل تصوف” تو دور کی بات حق (اللہ) کی بات کرنا بھی چنداں مشکل ہو گیا ہے ٹھیکیداروں نے بنی نو ع انساں کو جتھوں کی شکل میں تقسیم کر رکھا ہے اس غیر فطری اور غیر ضروری تقسیم و ترتیب کے پیچھے مقاصد کیا ہیں؟ جواب صاف ظاہر ہے کہ ذاتی دکانداری کا فروغ… جس کے تحت مقصود حیات ناجائز عزائم کی تکمیل ہے ان غریب انسانوں کے جتھوں کہ جنہیں عوام کہا جاتا ہے کو قربان کر کے لیڈری اور سربراہی کے درجے پر پہنچا جاتا ہے پاکستان کی تاریخ میں کبھی دیکھا گیا ہے کہ معیاری سیاست کہیں نظر آئی ہو؟ ہر جگہ جہاں بھی دیکھو ایسی سیاست کاری بکھری پڑی ہے کہ جو غلاظت بھرے ڈھیر کی طرح فضا متعفن کر رہی ہے کہیں بھی اصول سیاست کاری رائج ہیں اور نہ ہی یہ اصول راہبری اخلاقیات میں لاگو ہیں۔

ہر سیاست دان اس عظیم پیشہ سیاست کو آڑ بنا کر ایک طرح سے منافع بخش کاروبار کر رہا ہے ہر الیکشن میں کروڑوں اربوں روپے بلکہ ان گنت دولت خرچ کی جاتی ہے ووٹ خریدے جاتے ہیں(جو سراسر غیر اخلاقی اور غیر قانونی عمل ہے) قرآن مجید پر حلف لئے جاتے ہیں قسمیں لی جاتی ہیں کہ ووٹ حاصل کئے جائیں اس سے بڑھ کریہ کہ سیاسی دبائو اور اثر و رسوخ کا آلہ بھی استعمال کیا جاتا ہے یہ مناظر بھی دیکھنے میں آئے ہیں کہ ووٹ کے حصول کے لئے عوام کو بذریعہ پولیس بھی ذلیل و رسوا کیا جاتا ہے ان تمام ہتھکنڈوں کے اغراض کیا ہیں؟ یہی کہ بے پناہ منافع حاصل کیاجائے اس سرمایہ کاری سے بظاہر جو انتخابات میں کی جاتی ہے ایسے میں کیا ایسے سیاسی نظام سے مثبت نتائج کی امید کی جاسکتی ہے؟ یعنی جو نظام دکانداروں کے ذریعے متعارف ہو۔ وہ صارف(عوام) کو فائدہ پہنچا سکتا ہے۔؟ میرے خیال میں جواب منفی میں ہوگا۔ اس طرح کی انارکی کی فضاء اور اخلاقی انحطاط کے پیش نظر غالب کے مقامِ”تصوف” پر فائز ہونا پاکستان کے عوام کے بس کی بات نہیں۔ کیونکہ یہاں گناہ کاری کو مقدم سمجھا جاتا ہے۔ عوامی فلاح اور کارِ خیر کو خسارے کا سودا قرار دیا جاتا ہے جہاں عمل نیک اور فلاح عقبیٰ کی فکر اور تحفظ حقوق العباد کی خواہش کو گھٹیا تصور کیاجاتا ہو۔ تو کیا وہاں اہلِ تصوف کا جینا ممکن ہوگا۔؟ اس تناظر میں ہماری سوچ کی پسماندگی کا اندازہ لگانا سہل ترین ہے۔

بھارت، پاکستان کا روایتی حریف ہے۔ اس کی طرف سے حارحیت کوئی نیا کام نہیں ہے افغانستان اور پاکستان کے درمیان دوستی کا تصور بھی ناممکن سا لگ رہا ہے۔ ان ہمسایہ ممالک کی سرحدی جھڑپوں کی صورت میں کشیدگی اکثر و بیشتر دیکھنے میں آتی رہتی ہے اب تو ایران نے بھی پیر ِ ہندوستاں کی پیروی کرتے ہوئے پاکستان کے سرحدی علاقے کا تقدس پامال کرنا شروع کر دیا ہے حتیٰ کہ اب تو ایرانی سرحدی محافظوں کے نزدیک پاکستانی عوام اور فورسز کی جان کی کوئی وقعت نہیں رہی اور پاکستانی سرزمین کا تقدس بھی ان کی نظر میں اہمیت کا حامل نہیں رہا ایرانی فورسز جب چاہیں کئی کئی کلو میٹرز تک پاکستان میں گھس کر قتل و غارت کررہی ہیں۔ ایران تو وہ ملک ہے جسے انقلاب اسلامی کے بعد شاید پاکستان نے پہلی مرتبہ تسلیم کیا تھا(یہاں یہ بھی واضح رہے کہ قیام پاکستان کے موقع پر پاکستان کو بھی ایران نے سب سے پہلے سرکاری سطح پر تسلیم کیاتھا) روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ جب تمام مغربی ممالک ایران کو دہشت گرد ملک قرار دینے کی پوزیشن میں تھے اور ایران پر باضابطہ طور پر کارروائیوں کے عزائم بھی تھے وہ کون سا ہمسایہ ملک تھا جس نے اخلاقی اور فنی حوالے سے ایران کا ساتھ دیا ؟ یہاں تک کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کی توسیع میں بھی پاکستان کا تعاون شامل نہ ہوتا تو کب کے مغربی ممالک ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا چکے ہوتے( راقم نے متعدد بار ایران کی پالیسیوں کی تعریف و توصیف کی موجودہ حالات کے تناظر میں دل کرتا ہے کہ ایران کے بارے اپنے نظریات و موقف تبدیل کر لوں لیکن وقت اور حالات کا بغور تجزیہ ضروری ہے) دہشت گرد گروہ اور غیر ملکی عناصر کی حرکات پر اگر ایرانی فورسز پاکستان کی سرحدی خلاف ورزی شروع کر دیں تو یہ یقیناً میرٹ سے انحراف ہو گا جیسا کہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تنگ نظری سے نکل کر اگر دیکھا جائے تو ریاست(ملک) اپنے عوام کے لئے ”ماں” کا کردار ادا کرتی ہے۔

Pakistan
Pakistan

ماں” کی گود بچے کو سکون امن اور تحفظ فراہم کرتی ہے اسی لئے تو ”ماں کے قدموں تلے جنت” قرار دی گئی ہے ماں کی نافرمان اور گستاخ اولاد کو نامراد کہا جاتا ہے جبکہ ”ماں” کی فرماں بردار اولاد کو باادب اور بانصیب گردانا جاتا ہے ریاست کا تحفظ ہر شہری کا بنیادی اور اخلاقی فرض ہے فطرت نے بھی یہی اصول وضع کئے ہیں کہ ماں دھرتی کا احترام فرض اولین ہے اور اس اصول کی ایک ہم شق یہ بھی ہے کہ ماں دھرتی کی سلامتی کو اپنی جان(زندگی) سے قیمتی تصور کیا جائے۔ اس فریضہ کی ادائیگی زمیں زاد یعنی دھرتی کا حلالی فرزند ہی کر سکتا ہے اغیار کے قبضہ نے زمیں زادوں کے حقوق تلف کر دیئے ہیں زمین کے وسائل لوٹ رہے ہیں یہ قبضہ گیر۔ اس لئے تو روز بروز احساس محرومی بڑھتا ہی چلا جارہا ہے ردِ عمل کے طور پر اگر سرائیکی اپنے غصب شدہ حقوق کی بازیابی کے لئے آواز بلند کریں تو سرائیکیوں کو لسانی تعصب کے فقرے اور طعنے سننے کو ملتے ہیں گزشتہ دنوں آٹھ مزدور پیشہ سرائیکیوں کو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا ذرائع بتاتے ہیں کہ بلوچ علیحدگی پسند اور قوم پرستوں نے ان سرائیکیوں کو ”پنجابی” قرار دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس ضمن میں بلوچ قوم پرستوں کے ذہن نشین کرانا چاہتا ہوں کہ سرائیکی ہرگز پنجابی نہیں ہیں۔ سرائیکیوں کو پنجابی کہنا میرے نزدیک غلیظ گالی ہے کیونکہ اس طرح بلوچستان میں سرائیکیوں کو بے دردی کے ساتھ ہلاک و شہید کیا جارہا ہے جو ایک قبیح اور ملامت خیز عمل ہے یہ عمل بلوچوں کی تحاریک پر منفی اثرات چھوڑ سکتا ہے نہتے مزدوروں پر قاتلانہ حملے اور ان کا قتل عالمی طاقتوں کے سامنے بلوچوں کو مشکوک ٹھہرا سکتا ہے اور ان کی جدو جہد (خواہ کسی نہج پر بھی جاری ہو) پر انگلی اٹھ سکتی ہے سرائیکی ثقافت کے حامل زمیں زاد تو خود قبضہ گیروں کے شکنجوں میں ہیں انہیں ان اسباب وعلل کے باعث کہ سرائیکی ثقافت رکھنے والے غیرت مند اور مظلوم لوگ بلوچوں کے حقوق کے ساتھ ناانصافی ہے اور ظلم و بربریت ہے …ہاں! یہ کہنا کہ سرائیکی بولنے والے صدر اور وزرائے اعظم نے بلوچستان کے زخموں کا مداوا نہیں کیا بلوچوں کی کم فہمی ہے یہ عناصر سرائیکی صدر و وزرائے اعظم پنجابی افسر شاہی اور اسٹیبلشمنٹ کے الہ ٔ کار اور ریموٹ کنٹرول کے طور پر اقتدار میںآتے ہیں انہیں یہ ادراک ہرگز نہیں ہوتا کہ سرائیکیت اور عالمی سطح پر (اقوام متحدہ کے قوانین و ضوابط کے مطابق) مادری زبان(ماں بولی) اور ثقافت کی کیا اہمیت ہے۔

یعنی وہ لوگ جو گنہگار سیاسی نظام کے ساجھے دار ہیں”ماں” کی عزت و توقیر کیا جانیں۔ ؟مزدور سرائیکیوں کا کیا جرم تھا کہ جس کی پاداش میں انہیں شہید کیا گیا۔ کیا اس سوال کا جواب حمیت و توقیر سے عاری وزیر اعلیٰ بلوچستان جو نام نہاد قوم پرست ہے اور آئی جی بلوچستان دینا پسند کریں گے۔؟ یا قاتلوں کو صیغہ راز میں رکھیں گے؟ میں تو حیران و پریشان ہوں کہ آخر سرائیکیوں کے قتل میں بلوچ کیوں ملوث ہیں؟ کہیں اس معاملے میں پنجابیوں کی عیاری اور منافقت کا عمل دخل تو نہیں کہ سرائیکیوں اور بلوچوں کو باہم لڑادیا جائے۔ جہاں فریقین ِ متحارب کی توانائی اور وسائل خرچ ہو جائیں اس تناظر میں ہوش کے ناخن لیتے ہوئے وقت کی نزاکت کا احساس کرنا چاہئے۔ اندازہ لگائے کہ ہر طرف سے افسوسناک خبریں گردش کرتی ہوئی سماعتوں سے آ ٹکراتی ہیں ایسے میں خیال میں غالب کا سا تصوف کہاں سے در آئے یا تخلیق ہو سکے۔ بادِ سموم کے دوزخی جھکڑ کب اطمینان بخش حیات کا سامان کرنے دیتے ہیں؟ اپنے اندر کی کیفیت کا اظہار ایک شعر کی صورت میں اپنے قارئین کے لئے پیش ہے۔

خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں امیر
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں

Mansha Fareedi
Mansha Fareedi

تحریر: منشاء فریدی
چوٹی زیریں، ڈیرہ غازیخان

0333-6493056

Share this:
Tags:
corruption issues Mansha Fareedi pakistan politics poor people پاکستان سیاست غالب کرپشن مسائل
Nawaz Sharif– Breaking News – Geo
Previous Post وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات
Next Post پنجاب کی صنعتوں کو آئندہ 3 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ
Punjab Gas Supply Close– Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close