Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غازی بروتھا کے بعد اب کے الیکٹرک

July 14, 2015July 14, 2015 0 1 min read
K Electric
K Electric
K Electric

تحریر: روہیل اکبر
کراچی میں کئی روز سے بجلی غائب ہے حکمران اور اشرافیہ اپنے اپنے گھروں میں جنریٹروں کی بجلی کے مزے لے رہے ہیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے حکمران سیاستدان دونوں اس وقت بیان بازی کی سیاست کررہے ہیں صرف عوام کو بیوقوب بنانے کے لیے یہ سب ٹوپی ڈرامہ رچایا جارہا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائیگی ان نیب زدہ حکمرانوں نے خاک کاروائی کرنی ہیں جن کے دور اقتدار میں کرپشن اور لوٹ مار کازار گرم رہا اور جن کی پالیسیاں یہ ہیں کہ جتنا بڑا لٹیرا اتنا بڑا عہدہ یہاں جرائم ثابت ہونے پر سزائیں نہیں بلکہ انعامات و اکرام سے نوازا جاتا ہے جتنا بڑا کسی سیاستدان یا سرکاری ملازم نے فراڈ ،گھپلا اور جرم کیا ہوگا اتنے ہی بڑے انعام کا مستحق قرار دیکر اسے شاباش دی جاتی ہے اگر نہیں یقین تو نیب نے جن فراڈیوں ،چوروں ،ٹھگوں ،لٹیروں اور عوام کا خون چوسنے والے افراد کی لسٹ سپریم کورٹ میں پیش کی ہے اس پر صرف ایک نظر ہی دوڑا کردیکھ لیں کہ قومی خزانہ لوٹنے والے صدر پاکستان سے لیکر تمام اہم عہدوں پر براجمان رہے اور ابھی تک حکمرانی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔

میں بات کررہا تھا کراچی میں بجلی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرنے کے حکومتی بیانات کی جو حسب سابق اور حسب روایت ہٹ دھرمی کا شکار ہوبات آئی گئی ہوجائیگی بلکہ جو اس بحران کے ذمہ دار ہونگے ہوسکتا ہیں کہ انہیں بھی غازی بروتھا کے افسران کی طرح انعامات اور ترقیوں سے نوازا جائے غازی بروتھا کا ذکر آیا ہے تو اپنے پڑھنے والوں کو بتاتا چلوں اگر انہیں یاد ہوکہ پیپلز پارٹی کے دور میں بھی ایک بار طویل بریک ڈاؤن ہوا تھا اور اسکی اندرونی کہانی میں نے بیان کی تھی کہ گیمیں کھیلتے کھیلتے کیسے ایک نااہل اور نکمے جونیئر انجینئر نے بجلی پیدا کرنے والی ٹربائن مشین بن کردی تھی اسی کہانی کو میں ایک بار پھر دہرائے دیتا ہوں اسکے بعدشائد بات کچھ واضح ہو سکے کہ کراچی میں بھی کے الیکٹرک میں بیٹھے ہوئے افسران یا حکومتی عہدیداروں کے خلاف کچھ بھی نہیں ہوگا سمجھ سب کو آجائیگی کہ کراچی میں بھی کسی کے خلاف کچھ نہیں ہوگا یہ 24فروری 2013ء کی بات ہے اس وقت پیپلز پارٹی کی حکومت اور وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی تھے پنجاب کے وزیر اعلی میاں شہباز شریف بھی اسی روزغازی بروتھا کے قریب اٹک میں اپنے جلسہ عام میں حسب روایت بڑی بڑی چھوڑ رہے تھے کہ اقتدار ملا تو 2 سال میں کرپشن اور توانائی بحران کا خاتمہ کردینگے۔

Dark Street
Dark Street

اس وقت بھی پورا ملک اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا جیسے آج کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصے بجلی کے بغیر ہیں غازی بروتھاپاور ہاؤس میں جان بوجھ کر پیدا کیا گیا فالٹ جب طویل شکل اختیار کرگیا تو وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے بھی اپنی عادت کے مطابق بیان جاری کردیا کہ اس بجلی بحران کے ذمہ داروں معاف نہیں کیا جائیگا یہ سب کچھ ہوا کیسے تھا اب زرا اسکی تفصیل بھی ملاحظہ فرمالیں باقی باتیں آکر میں لکھوں گاسب سے پہلے میں اپنے پڑھنے والوں کو یہ بتا دوں کہ پاور ہاؤس کے یونٹس پانی کے کس لیول تک کام کرسکتے ہیں انہیں کون چلاتا اور بند کرتا ہے غازی بروتھا پاور ہاؤس کے یونٹس عام طور پر 2جگہوں سے چلائے اور بند کیئے جاتے ہیں پہلے نمبر پر مین کنٹرول سے اور دوسرے نمبر پرULCP(Unit Local Control Penal) سے اگر یونٹ کا سلیکٹر سوئچ ریموٹ پر ہو تو یہ M.C.Rسے چلیں گے اور اگر یہ سلیکٹر سوئچ D.C.S Local پر ہو تو یہ ULCP سے چلیں گے MCRسے یونٹ سپروائزری یا JEs چلاتے ہیں اور ULCPسے ٹربائن آپریٹر چلاتا ہے چونکہ اس پاور ہاؤس میں Latest ٹیکنالوجی استعمال ہوئی ہے اس لیے ماسوائے آواز کے باقی ہر چیز Events پرنٹر میں یونٹ کے ہر قسم کے Behavior کے متعلق پرنٹ ہو رہی ہوتی ہے۔

یہ واقع 24 فروری 2013ء کو رات 11 بجکر 26 منٹ اور 43 سیکنڈکا ہے۔ اس وقت یونٹ نمبر 1,3,4اپنی فل کپیسٹی یعنی ہر یونٹ 290 MW لوڈ پر چل رہے تھا اس طرح تینوں یونٹس کاٹوٹل لوڈ 850 میگا واٹ تھا اور ہر یونٹ کا سلیکٹر سوئچ ریموٹ پر تھا اس وقت Fore Bey کالیول 330.8 میٹرتھا اور یہ یونٹس 329.5 میٹر ٖFore Bey لیول تک 290 میگا واٹ لوڈ پر چل سکتے ہیں اس وقت سپروائزری اسفند یار اور جونیئر انجینئر امیر محمد M.C.R سے یونٹوں کو کنٹرول کررہے تھے کہ امیر محمد نے کمپیوٹر سے مشترکہ صفحہ نکالا اور تینوں یونٹوں کو بند کرنے کی کمانڈ دیدی یہ کام اسنے تقریبا چند سیکنڈ زمیں ہی مکمل کرلیا اس وقت ٹربائن آپریٹر جو کہ یونٹ نمبر 3کے سامنے بیٹھا ہوتا ہے نے یونٹ کو بند ہوتے دیکھا تو اس نے فوری طور پر اسفند یار کو ٹیلی فون کرکے پوچھا کہ کیا سسٹم فیل ہو چکا ہے کیونکہ یونٹس بند ہونے سے چند سیکنڈ کے لیے اندھیرا ہوا تھا اسکے بعد2ڈیزل جنریٹر خود بخود چل پڑے تھے اس حوالہ سے بھی بتاتا چلوں کہ پاور ہاؤس میں 2.5میگا واٹ کے 2 ڈیزل جنریٹر لگے ہوئے ہیں جو سسٹم فیل ہونے کی صورت میں خود بخود آن ہو جاتے ہیں جس پر اسفند یار نے تسلیم کیا تھا کہ غلطی سے تینوں یونٹس بند ہو گئے ہیں۔

آپ جلدی سے یونٹ نمبر2 کو Still Stand کردیں جو رات 11بجکر 12منٹ پر NCCکے کہنے پر بند کیا گیا تھا تاکہ اسے اسٹار دیں سکیں عام طور پر یہ یونٹس 20سے 25منٹ میں آٹو پر Still Standہوتے ہیں آپریٹر نے انکے کہنے پر عمل کیا اور یونٹ کو Still Stand کر دیا جسکے بعد اسفند یار نے مین کنٹرول روم سے یونٹ کو چلا دیا آپریٹر نے اسفند یار کو ٹیلی فون پر بتایاکہ سسٹم میں وولٹیج اور فریکوئنسی نہیں آرہی تو آپ یونٹ کو سسٹم سے کس طرح Synchronize کریں گے تو وہ خاموش ہو گیا اور یونٹ کافی دیر تک S.N.L پرچلتارہا اور پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا ماسوائے تربیلا کی 3یا4مشینوں کے علاوہ ساراسسٹم فیل ہوگیا ۔سٹیم پاور اسٹیشن کو چلانے کے لیے 24سے 48گھنٹے کا وقت درکار ہوتا ہے اور ہر سٹیم پاور اسٹیشن کو چلانے کے لیے کروڑوں روپے کی لاگت آتی ہے اور اس وقت تو سارے ہی سٹیم پاور اسٹیشن بشمول ہائیڈل اور گیس ٹربائن پاور سٹیشن ٹرپ ہوچکے تھے تو اس طرح واپڈا کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہاتوں میں 7دن تک بجلی بند رہی جسکے نقصان کا اندازہ ہی نہیں کیا جاسکتا جونیئر انجینئر امیر محمدکی اس معمولی سی غلطی کی بدولت حکومت کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا اسکے بعد ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ جسکی غلطی تھی انہیں سزا دی جاتی مگر یہاں پر ہر اعلی واپڈا افسران نے اس غلطی کو چھپانے کے لیے حکومت کو بیوقوف بنا کر غلط رپورٹ بھیج دی۔

Ghazi Barotha Management Led
Ghazi Barotha Management Led

اس وقت غازی بروتھا میں انکوائری کے نام پر شروع ہونے والے ڈرامہ کی تفصیل بھی واضح کرتا چلوں کی اس بریک ڈاؤن کے بعد سب سے پہلے تو غازی بروتھا کے چیف انجینئر فیروز دین نے الیکٹریکل، P&I ,C&I کے ریذیڈنٹ انجینئر مظفر خان کو لوکل انکوائری کا حکم دیا جس پر REنے ٹربائین آپریٹر ،سپروائزری ،اور 3جونیئر انجینئرز سے 3دن کے اندر اندر رپورٹ طلب کرلی جبکہ آخری دن تمام افسران کو جنرل مینجر نے انکوائری کے سلسلہ میں اسلام آباد بلایا ہوا تھا اور وہاں پر ان افسران نے وہی رٹا رٹایا سبق دھرادیا کہ پانی کا لیول کم ہوگیا تھا جسکی وجہ یونٹس سے آوازیں آنا شروع ہوگئی تھی اور ہم نے NCCسے فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر انکا نمبر مصروف جارہا تھا اور پھر ہمنے اپنا سسٹم بچانے کے لیے یونٹس بند کردیے اور GMسے شاباش لیکر واپس آگئے یہاں پر سب سے اہم بات یہ ہے کہ چیئرمین واپڈا ،ممبر پاور اور جنرل مینجر چند دنوں کے مہمان تھے اور ریٹائرمنٹ کے قریب تھے حتی کہ حکومت بھی جانے والی تھی اس لیے اتنے بڑے سکینڈل پر مٹی پاؤ والا فارمولا فٹ کرتے ہوئے اس معاملہ کو نمٹا دیا گیا اور کوئی ٹیم بھی انکوائری کے لیے غازی بروتھا پاور ہاؤس نہیں گئی اور اس طرح قوم کے اربوں روپے کا نقصان ہو گیا۔

ذمہ داروں کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوسکی الٹا انہیں شاباش دیکر چھوڑ دیا گیا تاکہ وہ آئندہ مزید اچھے طریقے سے واپڈا کی تباہی کرسکیں جبکہ یہاں پر مزے کی بات یہ ہے کہ اس جھوٹ کو چھپانے کیلیئے چیف انجینئر نے ان 4یونٹس کی باری باری20,20 دن کی اوور ہالنگ NCCسے منظور کروائی اور عملے نے دن رات خوب گپیں اور قوم کو بیوقوف بنا کر اوور ٹائم بنایاچونکہ عملے کو علم تھا کہ آوازیں وغیرہ تو آئی نہیں اس لیے انہوں نے فالتو میں یونٹس کوباری باری کھول دیاجسکے نتیجہ میں 10اگست 2013ء کو 107.5MVAکے 4نمبر یونٹ کا ٹرانسفارمر (Blue Phase) تیل میں پانی کی موجودگی کی وجہ سے Brustہوگیاجس سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ 24فروری کو جس وقت پورے ملک میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا تو اس وقت مین کنٹرول روم میں ڈیوٹی پر اسفند یار سپروائزری۔ امیر محمد ،عبدالروف اور لیاقت علی جونیئر انجینئر ز تھے۔ULCPپرٹربائن آپریٹر محمد رفیق، سب انجینئر ز انور علی ،شوکت جلال ،شہزادہ تیمور ،ریاض علی ،حافط فاروق اورASAs فلک شیر،اشفاق علی۔ سوئچ یارڈ میں خادم حسین ،اعجازحیدر ۔ٹیل ریگولیٹر پر مقصود اعوان سب انجینئر ،ASAغلام مجتبی اور ان ٹیک پر سب انجینئر اشفاق احمد تھے ۔جن میں سے اب کچھ ریٹائر ہوچکے ہیں اور باقی کے ترقیاں لیکر موج مستی میں مصروف ہیں اسی سبق کو اب کراچی میں کے الیکٹرک کے اوپر بھی آزمایا جائیگا کیونکہ کرپشن کے اس حمام میں سبھی ننگے ہیں۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر: روہیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
electric fool houses Muslim Rohail Akbar روہیل اکبر غازی کے الیکٹرک گھروں مسلم
Barrister Sultan Mahmood Darga Abualbyan Attendance
Previous Post بیرسٹرسلطان محمود درگاہ حضرت ابوالبیان پر حاضری دے رہے ہیں
Next Post پاکستان عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close