
گھوٹکی (جیوڈیسک) میرپور ماتھیلو کی گل کالونی میں ڈکیتی کرنے والے 2 مبینہ ملزمان کو شہریوں نے پکڑ لیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
شہریوں نے ڈاکووں کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 مبینہ ملزمان کو شہریوں نے پکڑا جبکہ 2 فرار ہو گئے۔
