Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لڑکی والے

February 25, 2020 0 1 min read
Larki Waly
Larki Waly
Larki Waly

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میں ملک صاحب کے مین گیٹ سے گھر کے اندر داخل ہوا تھا لان میں ہجوم لگا ہوا تھا اور درو دیوار ملک صاحب کی پر جلال آواز سے گو نج رہے تھے ‘ خطرناک بات یہ تھی کہ ملک صاحب کے ہاتھ میں دو نالی لو ڈڈ بندوق بھی تھی جسے وہ لہر الہرا کربلکہ دھاڑیں ما ر کر لان میں موجود لوگوں کو ڈرا بلکہ قتل کر نے کی دھمکیاں لگاتا ر دے رہے تھے ملک صاحب کے منہ سے گالیوں دھمکیوں کا آتش فشاں مسلسل پھٹ رہا تھا ‘ غصے سے ملک صاحب کا چہرہ تنور کی طرح تپ رہا تھا اور منہ سے گالیوں کے گو لے وہ سامنے لوگوں پر برسا رہے تھے اگر کو ئی دبے لفظوں میں اپنی صفائی دینے کی جسارت کر تاتو وہ اُس پر بندوق تان لیتے اور دھاڑتے اگر تم نے ایک لفظ بھی مزید منہ سے نکالا تو تمھارے جسم میں سوراخ کر دوں گا گولیاں ما رکر ہلاک کر دوں گا کو ئی میرے سامنے بو لنے کی جرات نہ کرے ورنہ یہیں پر لاشوں کا قبرستان بنا دوں گا اب سامنے لوگ غلاموں کی طرح سر جھکائے کھڑے تھے اِس خوف سے کہ اگر ملک صاحب کے مزاج کے خلاف کو ئی بات کر دی تو ان کی بندوق شعلے اگلنے شروع کر دے گی۔

میں اِس خوفناک بلکہ دہشت ناک منظر کے لیے بلکل بھی تیار نہیں تھا میری ملک صاحب سے تھوڑی بہت جان پہچان تھی دو تین بار کسی مسئلے کی مشاورت کے لیے مُجھ فقیر کے پاس آچکے تھے آج اِن کی بہو کا مجھے فون آیا سر ملک صاحب بہت غصے میں ہیں ہماری جانیں خطرے میں ہیں خدا کے لیے آکر ہماری زندگیاں بچالیں ورنہ آج ہما ر ی موت یقینی ہے بہو اور ملک صاحب کا بیٹا روحانی علاج کے سلسلے میں کئی بار میرے پاس آچکے تھے بہو کے والدین کسی زمانے میں ملک صاحب کے برابر کے لوگ تھے لیکن گر دش حالات نے انہیں غر بت کی لکیر کے نیچے دھکیل دیا ملک صاحب متکبر انسان جو اپنی دولت کے نشے میں غر ق دوسرے انسانوں کو کیڑے مکوڑے سمجھتا تین دن پہلے ملک صاحب کے گھر سے سونے کے زیورات چوری ہو گئے تھے ملک صاحب کے چھوٹے بیٹے نے اپنی بھابی پر الزام لگا دیا ماں بیٹے کے ساتھ مل گئی بہو بیچاری اپنی بے گناہی کے لیے مسلسل اللہ تعالی اور قرآن پاک کی قسمیں کھا رہی تھی کہ میں نے زیوارت چوری تو دور کی بات ہے زیورات دیکھے تک نہیں لیکن ملک صاحب ان کی بیگم چھوٹے بیٹے کی باتوں میں آکر بضد تھے کہ چوری تم نے ہی کہ ہے جب بہو نے ماننے سے انکار کیا تو طلاق کی دھمکیاں دیدی گئیں ‘ بہو نے جب دیکھا صورت حال کنٹرول سے باہر ہو تی جا رہی ہے تو اپنے والدین کو بلا لیا اورمجھے بھی مدد کے لیے بلا لیا ماں باپ نے آکر مودب لہجے میں ملک صاحب کو درخواست کی کہ آپ کو شدید غلط فہمی ہو ئی ہے۔

ہماری بیٹی نے آپ کے زیوارت چوری نہیں کیے اب ملک صاحب اپنی بہو پر الزام لگا چکے تھے اگر وہ یہ مان لیتے کہ واقعی بہو نے چوری نہیں کی تو یہ اُن کی شکست ہو جاتی اب اِس مسئلے کو عزت بے عزتی کا مسئلہ بنا کر وہ دنگے فساد پر اُتر آئے تھے ملک صاحب کو سب سے بڑا غرور زعم یہ تھا کہ میں لڑکے کا باپ ہوں اور بہو کے والدین لڑکی والے ہیں اور لڑکی والوں کو لڑکے والوں کے سامنے بولنے کی یا انکار کی جرات کیسے ہو رہی ہے لڑکے والے اونچے ہو تے ہیں لڑکی والے کمزور اور میراثی ہو تے ہیں لڑکی والے بات بھی نظر جھکا کر کر تے ہیں بولنا تو دور کی بات ہے اب جب لڑکی والوں نے دبے لفظوں میںیہ جسارت کہ ملک صاحب آپ کو غلط فہمی ہو ئی ہے آپ اصل چور کو تلاش کر نے کی بجائے ہماری بے گناہ بیٹی پر چوری کا جھوٹا الزام لگا رہے ہیں یہ بات لڑکی والوں کے منہ سے نکلی تو گستاخی ہو گئی اب ملک صاحب نے بندوق نکال لی ساتھ میں دھمکیوں اور گالیوں پر اُتر آئے ‘ ملک صاحب بار بار قتل کر نے کی دھمکی کے ساتھ طلاق اور تھانے میں بند کر انے کی دھمکیاں بھی دے رہے تھے بہو کے والدین منتیں تر لے غلاموں کی طرح سرجھکائے کھڑے تھے بار بار بیٹی کے بے گنا ہی کی بات کر رہے تھے۔

جب وہ کہتے کہ ہماری بیٹی آپ کی چور نہیں ہے تو ملک صاحب کو تو جیسے آگ ہی لگ جاتی وہ فوری طور پر بندوق تان لیتے ساتھ میں چیرنے پھاڑنے کی دھمکیاں بھی دیتے بندوق تان کر دھاڑتے کہ اگر تم لوگ بولے تو ابھی طلاق کے تین لفظ کے ساتھ سے تم سب کو تھانے بند کروا دوں گا بہو کا میاں بھیگی بلی بنا خاموشی سے تماشا دیکھ رہا تھا اُس کو بھی ملک صاحب دھمکی لگا چکے تھے کہ اگر تم نے میرے حکم پربیوی کو طلاق نہ دی تو ابھی تم کو اپنی جائیداد سے عاق کر دوں گا پھر تم فقیروں کی طرح سڑکوں پر بھیک مانگا کر نا لڑکا آنکھیں جھکائے کھڑاتھا اور میں ملک صاحب کی فرعونیت دیکھ رہا تھا اور ہمارے بے حس درندہ معاشرے کا چلن کہ یہاں پر یہ رواج ہے کہ لڑکی والے لڑکے والوں کے زر خرید غلام میں میراثی ہیں لڑکی والے لڑکے والوں کے سامنے اونچی آواز میں بات نہیں کر سکتے میرے پاس جب بھی لڑکی والے آکر کہتے بس سر دعا کریں۔

ہم تو لڑکی والے ہیں ہم اونچی آواز میں بات نہیں کر سکتے اور پھر کروفر میں ڈوبے لڑکے والے بھی جب آکر اکثر کہتے ہیں سر معافی تو لڑکی والوں کو ہی مانگنی پڑتی ہے یعنی لڑکے والے فرعون ہیں اور لڑکی والے غلام آپ اپنے دائیں بائیں دیکھیں تو ہر گھر میں آپ کو ایسی کہانی چلتی نظر آئے گی جب داماد اور بہنوئی صاحب فرعون بن کر اپنے سالوں سسرالیوں پر حکم چلاتے ہیں اور بہت عزت دار لوگ اِس لیے یہ برداشت کر تے ہیں کہ وہ تو لڑکی والے ہیں اور لڑکی والے اگر اپنی بہنوں کو بیٹیوں کو بسانا چاہتے ہیں تو لڑکے والوں کی غلامی خوشامد کر نا پڑے گی کس کس طرح مختلف چالوں اور بلیک میلنگ سے لڑکے والے لڑکی والوں کو لوٹتے ہیں یہ ظلم و برببریت کے کھیل ہماری ہر گلی محلے اور گھر میں کھیلا جا تا ہے بڑے بڑے شریف نام نہاد مذہبی لوگ بھی اِس غرور سے پاک نظر نہیں آتے شادی بیاہ یا باقی تقریبات میں کسی طرح لڑکی والے لڑکے والوں کی خوشامد کر تے نظر آتے ہیں لڑکے والوں کی ناجائز باتوں خواہشوںکو پورا کر تے ہیں لڑکے والوں کی فرمائشیں پو ری کر نے کے لیے قرضہ لیتے ہیں اپنا آپ بیچ کر لڑکے والوں کے نخرے اٹھاتے ہیں لڑکے والے کے ٹو پر بیٹھے نظر آتے ہیں کہ ہم تو لڑکے والے ہیں یہاں پر ملک صاحب بھی شیش ناگ کا روپ دھارے دھاڑ رہے تھے کہ لڑکے والے ہیں اب لڑکی والوں نے طلاق سے بچنے کے لیے ملک صاحب کے پائوں پکڑ لیے کہ خدا کے لیے ہمیں معاف کر دیں ہماری بیٹی چور نہیں تو ملک صاحب نے دھاڑتے ہوئے اپنے بیٹے سے کہایہ لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانیں گے۔

ابھی تین لفظ طلاق کے بولو اور گندگی کے ڈھیر کو فارغ کرو صورتحال حد سے زیادہ بگڑ گئی تھی میں آگے بڑھا ملک صاحب کے کندھے پر ہاتھ رکھا فوری میری طرف مڑ ے اور دیکھ کر بولے پروفیسر صاحب آپ کب آئے تو میں بو لا آپ طلاق نہ دیں اور راستہ نکالیں یہ ظلم نہ کریں تو ملک صاحب بولے ٹھیک ہے یہ بہو مانے کے اُس نے زیورات چوری کئے ہیں اِسی دوران درد اورتکلیف میں ڈوبا باپ آہوں سسکیوں میں آگے بڑھا ملک صاحب کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے بولا ملک صاحب میں اقرار کرتا ہو جتنے کے زیورات میں بنوا دیتا ہوں بیچارہ باپ طلاق کے خوف سے مان گیا باپ کی بے بسی دیکھ کر میری آنکھیں بھیگ گئیں اور میں وہاں سے چلا آیا میرا سانس گھٹ رہا تھا بعد میں ایک دو بار ملک صاحب میرے پاس آئے تو میں نے صاف کہہ دیا۔

ملک صاحب آپ نے ظلم کیا ہے آپ کی بہو چور نہیں تھی آپ نے لڑکے والوں کا ہتھیار استعمال کر کے منوایا ہے ملک صاحب بضد تھے کہ بہو چور ہے لیکن اللہ کی لاٹھی حرکت میںآگئی تین ماہ بعد ملک صاحب روتے پیٹتے معافی مانگنے آگئے کہ چوری تو میرے چھوٹے بیٹے نے کی تھی اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر چھوٹا بیٹا اور اُس کے دوست لوگوں کے گھروں میں چوری کر تے تھے ایک چوری کے دوران پولیس مقابلے میں مارا گیا تو دوستوں نے اقرار کیا کہ میرے گھر بھی چوری چھوٹے بیٹے نے کی تھی آج میں لڑکے والوں کا غرور کر نے کی وجہ سے اپنے جوان بیٹے سے محروم ہو گیا تو میں بو لا ملک صاحب جا کر اپنی بہو اور لڑکی والوں سے معافی مانگ لو ورنہ روز محشر سر تاج الانبیاء ۖ بھی کہیں گے کہ میں تو لڑکی والوں کے ساتھ ہوں اور لڑکے والوں کو جانتا تک نہیں اور اُس دن شفاعت تو آقا کریم ۖ کی وجہ سے ہو نی ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
blackmail Dangerous girl threats بلیک میلنگ خطرناک دھمکی دھمکیوں لڑکی
Utility Store
Previous Post ذخیرہ اندوز اور حکومتی کریک ڈاون
Next Post جاب ٹیسٹنگ ادارے، جدید طریقہ وردات
Jobs

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close