زمانے بھر کی بے شرمی، جہالت جس میں شامل ہو
ہم ایسے معرکے کس شان سے انجام دیتے ہیں
خود اپنے ہاتھ سے زندہ جلا دیتے ہیں بیٹی کو
اور اس حیوانیت کو غیرتوں کا نام دیتے ہیں
تحریر : فخر لالہ
fakharlala@hotmail.com

Start typing to search...