
قصور (محمد عمران سلفی سے) شیراز کولڈ سٹور گنڈا سنگھ روڈ پر رنگرلیاں مناتے ہوئے 22کے قریب لڑکیاںاور 37لڑکے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ جن میں با اثر شخصیات بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گنڈا سنگھ روڈ پر واقع شیراز کولڈ سٹور پر پولیس تھانہ صدر نے چھاپہ مار کر رنگرلیاں مناتے ہوئے22 لڑکیاںاور 37لڑکوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
