گلاسگو (طاہر انعام شیخ) ڈنڈی کے پاکستانیوں نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا اس موقع پر چوہدری محمد سرور، چوہدری فخر اقبال، کونسلر آصف، امجد علی عباس، عادل بھٹی اور گورنر پنجاب کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ طاہر انعام خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں۔

