Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عالمی بردہ فروش

August 7, 2016 0 1 min read
Humanity
Gym Kid
Gym Kid

تحریر: مسز جمشید خاکوانی
ایک چھوٹے سے کمرے کا منظر ہے ایک تین ساڑھے تین سال کی بچی سیدھی دیوار پر چڑھنے کی کوشش کر رہی ہے کمرے کے درمیان میں چھت سے ایک جھولا لٹک رہا ہے وہ جھولے سے لٹکتی ہے الٹی قلابازیاں کھاتی گدے پر سیدھی کھڑی ہو جاتی ہے اس کا ٹرینر اسے تھپکی دیتا ہے اور دوسرا کرتب سکھانے لگتا ہے چھوٹے بچوں کو یہ کرتب سیکھتے ہم نے اکثر دیکھا ہو گا جمناسٹک بہت چھوٹی عمر میں سکھائی جاتی ہے لیکن یہ باتیں پرانی ہوتی جا رہی ہیں ایک اور منظر ہے دس سے پندرہ سال کے لڑکے ٹرینڈ ہو رہے ہیں چلتی کار کے اوپر سے اس طرح گذرنا کہ گاڑی ٹچ بھی نہ ہو ،چھت پر سے چھلانگ لگانا نیچے مضبوط کھونٹوں سے بندھے کپڑے کے اوپر گرنا ،چلتی موٹر سائیکل پر سے دیوار پر چڑھنا دو انگلیوں کی مدد سے آنکھیں پھوڑنا ،کراٹے کے ایک ہی وار سے گردن کی ہڈی توڑنا ،یہ بھی بچوں کی ٹریننگ ہے۔

اب ایک اور منظر برتن میں پانی ابل رہا ہے ایک آدمی ایک چار پانچ سال کے بچے کے دونوں ہاتھ پکڑ کے بیٹھا ہے دوسرا آدمی ابلتا پانی لا کے اس کے سامنے رکھتا ہے پہلا آدمی جو بچے کے ہاتھ پکڑ کے بیٹھا ہے بچے کے دونوں ہاتھ ابلتے پانی میں ڈالتا ہے ایک چیخ ابھرتی ہے دوسرے منظر میں بچے کی مرہم پٹی کرتے دکھایا گیا ہے اور بچہ مسکرا رہا ہے کیونکہ یہ اس کی ٹریننگ ہو رہی ہے ،ایک بڑی سی دیگ میں پانی کھول رہا ہے اور اظراف میں کھڑے آدمی زندہ سانپ اس میں ڈال رہے ہیں سانپ بل کھا کھا کر باہر نکلنے کی کوشش کرتے ہیں مگر وہ انہیں دوبارہ واپس ڈال دیتے ہیں یہ ایک قسم کا سوپ تیار ہو رہا ہے جو اس کو پیئیں گے ظاہر ہے کسی دین یا مسلک سے بندھے ہوئے نہیں ہونگے علامہ اقبال نے کیا خوب کہا تھا۔

Humanity
Humanity

قوم مذہب سے ہے ،مذہب جو نہیں تم بھی نہیں ”کافی عرصے سے مذاہب کو متنازع بنانے کی کوششیں ہو رہی ہیں نئی نسل کو سکھایا جا رہا ہے انسانیت صرف انسانیت باقی کوئی مذہب نہیں ہوتا یہ ایک ایسی پٹی ہے جو نئی نسل کی آنکھوں پہ باندھی جا رہی ہے میں سمجھتی ہوں انسانیت بہت عظیم رشتہ ہے لیکن انسانیت کو کام میں لایا جائے انسانیت کی خدمت کی جائے اسے لادینیت مت سمجھا جائے میں نے بہت سی ایسی سائٹس دیکھی ہیں جہاں انسانیت کا ایسا سبق پڑھایا جا رہا ہے جو نہ تو کسی مذہب کو مانتا ہے نہ ملک و قوم کو ،نہ سرحدوں کو ،نہ ہی رشتوں کی حدوں کو ،نہ شرم و حیا کو ،بس من مانی ہے اور پیسے سے بندھا ہے ہر رشتہ ،جب اس طرح کے سبق ملنا شروع ہو جائیں تو کیا باقی رہے گا ؟آخر اللہ نے آخری نبی اور آخری کتاب قران کیوں اتارا ؟۔

صرف اس لیے کہ انسان دین کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رہیں ،قران سے ہدایت لیں جس میں ہر ایک بات کھول کھول کے بیان کی گئی ہے پھر بھی ہم ایک بھٹکی ہوئی قوم کیوں بن گئے ہیں ؟تب ہی تو یہ فتنے جنم لے رہے ہیں عذاب اتر رہے ہیں ہم بڑی محدود سوچ رکھتے ہیں ہم سمجھتے ہیں جو بچے اغوا ہو رہے ہیں ان کے ہاتھ پائوں توڑ کر ان سے بھیک منگوائی جائے گی یا انہیں جیب کترا اور چور بنا دیا جائے گا یا پھر ان کے ساتھ جنسی درندگی کی جائے گی یہ بہت معمولی کام ہیں جو برسہا برس سے ہو رہے ہیں اب کے کھیل کچھ اور ہے پچھلے تین برس میں صرف پنجاب سے آٹھ ہزار بچے اغوا ہو چکے ہیں لیکن ہمارے ارباب اقتدار اسے معمولی کاروائی قرار دے رہے ہیں وہ کرپشن کی طرح اسے بھی جرم نہیں سمجھتے وہ کہتے ہیں کرپشن ہوتی رہتی ہے بس جمہوریت کو پنپنے دیا جائے آخر اسی میں سے اچھے لوگ فلٹر ہو کے نکل آئیں گے اسی طرح وہ بچوں کے اغوا میں سے بھی ایک خیر کا پہلو نکال لیں گے کہ اچھا ہے ماں باپ اپنے بچوں کی روٹی کپڑے کی فکر سے آزاد ہوئے وہ یہ نہیں سوچتے کہ ان بچوں سے وہ کام لیا جائے گا جو ہمارے فرشتوں کو بھی خبر نہ ہو گی جب بھی جنگیں ہوتی ہیں جن کے نتیجے میں عورتیں اور بچے لاوارث ہوتے ہیں۔

Child Kidnap
Child Kidnap

ایک نئی برائی جنم لیتی ہے افغانستان ،عراق اور دوسرے کئی ملکوں میں جو جنگیں ہوئیں ان کے نتیجے میں کئی ایسے گروہ ابھر کے سامنے آئے جن کے مظالم نے شرف انسانیت کو گہنا دیا آج اگر پاک فوج نہ ہوتی تو خدا نخواستہ ہم بھی ایسی ہی صورتحال سے دو چار ہوتے لیکن اتنی تعداد میں بچوں کا اغوا ہونا اور صاحب اقتدار لوگوں کا درگذر کرنا یا تحقیقات میں رکاوٹ بننا لمحہ فکریہ ہے ایجنسیوں کو فوراً حرکت میں آ جانا چاہیے بلکہ میں نے تو سنا ہے پولیس نے اس سلسلے میں مدد بھی مانگ لی ہے یہ بہت خطرناک ہے ابھی تو بڑے لوگوں کے بچے محفوظ ہیں لیکن کب تک؟ جو فصل بوئی جا رہی ہے یہ کاٹنی بھی پڑے گی ایک شخص سوال کرتا ہے کہ بڑے لوگوں کے بچے تو کئی سالوں بعد بھی زندہ سلامت واپس آ رہے ہیں غریبوں کے بچے کبھی واپس نہیں ملتے کیوں؟اس لیے کہ وہی بچے ٹرینڈ کر کے کارکن بنائے جا رہے ہیں انہی امیر لوگوں کو کوئی بچانے والا نہیں ہوگا جس طرح کی سخت تربیت سے گذر کے وہ دہشت گرد بنیں گے وہ اس دنیا کے امن کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہوں گے یہ سوچ کر ہی خوف آتا ہے امریکہ نے برسوں پہلے فلسطینیوں کے بچے استعمال کیے پھر افغانستان کو برباد کی۔

ا ان کے بچوں کو دہشت گردی میں استعمال کیا اب یہ ایک باقائدہ صنعت وجود میں آ چکی ہے ادھر سے بھی وہی لوگ ادھر سے بھی وہی ،یہ ایک ایسا خطرہ ہے جسے فوجیں بھی کم نہیں کر سکیں گی شائد ابھی کچھ لوگ میری باتوں کو دیوانے کی بڑ سمجھیں لیکن یہ اٹل حقیقت ہے ابھی سے اس کا سدباب کرنا پڑے گا ۔حکومت خود کو بچانے کی بجائے عملی طور پر اجتماعی بھلائی کے کام کرے اس میں رکاوٹ نہ بنے ۔دنیا خطرے میں ہے مگر سو رہی ہے دھشت کا اژدھا اسے نگلنے کو تیار ہے پنجاب میں دو سالوں میں آٹھ ہزار بچوں کا اغوا معمولی بات نہیں اسے گڈ گورنس کیسے کہا جا سکتا ہے صرف ایک بات کا پتہ لگا لیں کہ ان بچوں کے اغوا میں کیا قدر مشترک ہے؟سارا راز کھل جائے گا جب محافظ ہی اس گھنائونے کاروبار سے منسلک ہیں تو پھر بچانے والے ہاتھ کمزور پڑ جاتے ہیں چھوٹو گینگ کی طرح یہ پزل بھی فوج کو ہی حل کرنی پڑے گی ۔چھوٹے معصوم بچے جن کو نہ تعلیم میسر ہے نہ خوراک نہ دوا علاج وہ ماں باپ کے ہاتھوں سے چھینے جا رہے ہیں ان کا کیا مستقبل ہے سوائے اس کے کہ یا تو ان کے اعضا نکال کر بیچے جائیں گے یا وہ دہشت گردی میں استعمال ہو نگے !۔

Mrs. Jamshed Khakwani
Mrs. Jamshed Khakwani

تحریر: مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
Kids Mrs. Jamshed Khakwani بچوں بچی عالمی مسز جمشید خاکوانی
Literature
Previous Post ننھا داعی صرف میرے لئے
Next Post پاک بھارت تعلقات ۔۔ ۔۔سب سے پہلے کشمیر
Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close