Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عالمی گواہی، محمود درانی اور ایشیا میں منڈلاتے جنگ کے سائے

March 9, 2017 0 1 min read
India's Nuclear Program
India's Nuclear Program
India’s Nuclear Program

تحریر: آصف خورشید رانا : اسلام آباد
امریکہ کے سب سے بڑے تھنک ٹینک بروکنگز انسٹیٹوٹ نے پاکستان بھارت اور خطے کے متعلق ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں متعدد دہشتگردوں کی سرپرستی کرتا ہے اور پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے حملوں میں ملوث ہے، اس رپورٹ میں یہ اعتراف بھی کیا گیا ہے کہ بھارت کا ایٹمی پروگرام دنیا کے تمام ممالک کی نسبت سب سے ذیادہ غیر محفوظ ہے۔ اسی رپورٹ میں بھارت کا کشمیر پر جبری تسلط بھی تسلیم کیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ ایسے وقت میں منظر عام پر آئی ہیں جب پاک بھارت تنائو، جنوبی ایشیا میں امن اور بھارت میں داعش کی موجودگی کے حوالہ سے اہم پیش رفت سامنے آ رہی ہیں۔ ابھی دو دن پہلے لکھنو میں داعش کے خراسان کے ساتھ تعلق رکھنے والے گروہ کے خلاف کارروائی ہوئی تھی۔ اسی طرح کچھ دن پہلے بھارتی ریاست کرناٹک میں انتہا پسند تنظیم داعش کا ٹوئٹراکاؤنٹ چلانے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتارکیا گیا تھا۔یہ نوجوان جس کانام مہدی تھا بنگلورو کی ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازم ہے اور انٹرنیٹ پر داعش سے متعلق معلومات اورتصاویرجمع کرکے ویب سائٹ پراپ لوڈ کرتا تھا۔

ابتدائی تحقیقات میں پولیس مہدی کا براہ راست داعش سے تعلق ثابت کرنے میں ناکام رہی تاہم غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ داعش کا اکاؤنٹ اس کے ارکان کے درمیان اہم ذریعہ تھا جواب بند کردیا گیا ہے۔گزشتہ ماہ بھارتی بھارتی تفتیشی ایجنسی نے انکشاف کیا تھا کہ کیرالہ کے 22 نوجوانوں (جو چند ماہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے) نے افغانستان میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش میں شمولیت اختیار کرلی ہے جو اب داعش کے مراکزمیں تربیت حاصل کررہے ہیں۔اس سے یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ داعش بھار ت میں اپنے قدم جما رہی ہے ۔بھارت کے ساتھ افغانستان کے دوستانہ تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وہاں موجود داعش بھارت میں انتہا پسند نوجوانوں کو بھرتی کر رہی ہے۔ بھارتی فوج کی بڑی تعداد کشمیر اور پاکستان کی سرحدوں پر موجود ہے اور خفیہ ایجنسیوں کی تمام تر نظر پاکستان میں پراکسی وار لڑنے یا بھارت میں مسلم سمیت دیگر اقلیتوں کے خلاف کام کرنے پر ہے اس لیے داعش کے خطرے سے مکمل طور پر آگاہ نہیں ہے۔

بھارت کے ایٹمی پروگرام کے حوالہ سے بھی اس سے قبل بھی ایسے کئی رپورٹس منظر عام پر آچکی ہیں کہ بھارتی ایٹمی پروگرام دنیا کے لیے خطرہ بنتے جارہے ہیں اور اس سے جنوبی ایشیا کا خطہ بالخصوص متاثر ہوگا ۔گزشتہ سال بیلفرسینٹر برائے سائنس و بین الاقوامی امور ہارورڈ کینیڈی اسکول نے بھی ایسی ہی ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں اس کے غیر محفوظ ہونے کے ساتھ ساتھ کہا گیا تھا کہ چونکہ بھارت نے امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاہدوں میں کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے مسائل جنم لے رہے ہیںجبکہ ناقص سیکورٹی انتظامات کے باعث بھارت کے ایٹمی ہتھیار چوری ہونے کا شدید خطرہ ہے۔اس لیے پروگرام کو بین الاقوامی نگرانی میںدیا جائے ۔ اسی رپورٹ میں ان مظاہروں کا بھی ذکر کیا گیا جو ایٹمی پروگرام کے خلاف بھارت میں کیے گئے کیونکہ بھارت کی جانب سے تابکاری مواد دریا میں پھینکنے سے متعدد ہلاکتیں ہوئیں تھیں اور اس وجہ سے گلوبل وارمنگ میں بھی اضافہ ہوا۔

دوسری طرف پاکستان کا موازنہ کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی سیکورٹی بھارت کے مقابلے میں کئی گنا ذیاد ہ محفوظ ہے ۔ بھارت کے تھرمو نیو کلئیر سٹی کی تعمیر پر بھی تشویش ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا گیا تھا کہ اس سے خطے میں ہتھیاروں کے حصول کی نئی دوڑ شروع ہو جائے گی ۔بھارت کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے ایک دلچسپ رپورٹ بھارت کے اپنے بڑے میڈیا گروپ ”ٹائمز آف انڈیا ” کی ہے جس کے مطابق بھارت کے چوٹی کے نیو کلیئر سائنسدان یکے بعد دیگرے پراسرار موت کا شکار ہو رہے ہیں اور بھارتی حکام اور میڈیا اس عجیب و غریب صورتحال کی مسلسل پردہ پوشی کررہے ہیں۔ اخبار کے مطابق 2009ء میں کائیگا اٹامک پاور سٹیشن پر کام کرنے والے 48 سالہ سائنسدان لوکا ناتھن مہالنگم صبح کی سیر کے لئے گئے اور لاپتہ ہو گئے، 5دن بعد دریائے کالی سے ان کی لاش ملی۔ اس واقع سے چند دن پہلے نیوکلیئر پاور کارپوریشن کے سائنسدان روی میول ایک جنگل میں مردہ پائے گئے۔ 2010ء میں نیوکلیئر انجینئر ایم آئر اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئے۔ 2011ء میں سائنسدان اوما راھ کی پراسرار موت واقع ہوئی۔ اسی طرح بھارت کے بیلسٹک سبمرین پراجیکٹ آئی این ایس اریہانت پر کام کرنے والے دو سائنسدان کے کے جوش اور ابھیش شوم ایک ریلوے لائن پر مردہ پائے گئے۔اس رپورٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ بھارت کے جوہری سائنسدانوں کی پراسرار موت کا سلسلہ نیا نہیں ہے۔ 1966ء میں بھارتی جوہری پروگرام کے خالق ہومی جہانگیر بھابھا ایک طیارہ حادثے میں موت کا شکار ہوئے اور ان کی موت کے بارے میں بھی طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی گئیں۔ بھارتی حکام کی طرف سے ان اموات کو مکمل طور پر خفیہ رکھا گیا اور جب ذرائع نے معلومات کے حصول کی کوشش کی تو یہ تاثر دیا گیا کہ تمام اموات خود کشی یا حادثات کا نتیجہ تھیں۔یہ بات بھی اہم ہے کہ گزشتہ کئی سال کے دوران بھارت کے دفاعی شعبے سے منسلک اہم ترین سائنسدانوں کی پراسرار اموات پر ماضی کی طرح اب بھی پردے پڑے ہوئے ہیں، جبکہ پاکستان کے خلاف ہمہ وقت زہریلا پراپیگنڈا کرنے والا بھارتی میڈیا اس معاملے میں مکمل خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔

یہ تمام رپورٹ کی تفصیل دینے کا مقصد پاکستان کے سابق قومی سلامتی کے مشیر محمود درانی کے ان متنازعہ بیانات کی حقیقت کو واضح کرنا ہے جو بھارت میں انیسویں ایشین سیکورٹی کانفرنس میں انہوں نے دیے ۔محمود درانی نے اس موقع پر ممبئی حملوں کو بارڈر پار سے دہشت گردی کی معیاری مثال قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ حملے پاکستانی گروپ نے کیے تھے ۔ سابق مشیر نے یہ واضح نہیں کیا کہ سمجھوتہ ایکسپریس میں دھماکے ، گجرات حیدر آباد میں مسلمانوں کا قتل عام ، مالیگائوں میں بم دھماکے سمیت بھارت انتہا پسندوں کی جانب سے کیے گئے بم دھماکوں اور بالخصوص داعش کی بھارت سے موجودگی ، بھارت کی کمپنیوں کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں موجود داعش کے گروپوں کے ساتھ بارودی مواد کی تجارت اور پاکستان میں بھارتی ایجنسیوں کی موجودگی ، دہشت گر گروہوں کی فنڈنگ اور کشمیر میں ریاستی دہشت گردی، ایٹمی ہتھیاروں کے بعد ہائڈروجن بم کی تیاری جیسے اقدامات ایشیا میں کس طرح امن کے لیے سازگار ہو سکتے ہیں۔ محمود درانی جیسے لوگوں کے ہاتھ کرپشن میں رنگے ہوئے ہیں ، جنرل ضیاء الحق شہید کو سی ون تھرٹی طیارے میںمتعد کالیں کر کے سفر کے لیے راضی کرنے والے بھی محمود درانی ہی تھے اور آموں کی پیٹیاں اور ٹینک کا ایک ماڈل رکھوانے میں بھی مبینہ طور پر محمود درانی کا ہی ہاتھ تھا۔

اس لیے ان کا یہ بیان اپنے کردار کے حوالے سے کوئی نیا نہیں ہے ۔تاہم اس وقت دنیا بھارت کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے پریشان ہے ایشیا میں اسلحہ کی دوڑ اورپھر غیر محفوظ ایٹمی پروگرام کا موجد بھارت ہی ہے یہی نہیں بلکہ ایشیا کے امن کو پراکسی وار سے تباہ کرنے کا آغاز کا سہرا بھی بھارت کے سر پر ہے ۔ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی بنیاد بھی بھارت نے ہی رکھی جس کی وجہ سے جنوبی ایشیا میں ایک نیوکلئیر جنگ کا خطرہ منڈلا رہا ہے ۔مشرقی پاکستان میں بھارتی مکتی باہنی کے وجود کا اقرار تو خود مودی عالمی میڈیا کی موجودگی میں کرچکے ہیں البتہ بلوچستان اور شمالی علاقہ جات میں مداخلت کا اعلان بھی نریندرا مودی نے کھلے بندوں کیا ہے۔ افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کا سلسلہ کوئی ڈھکا چھپا نہیں ہے ۔ایسے میں محمود درانی جیسی متنازعہ شخصیت کے ایسے بیانات محض بھارت یا پھر اس کے آقا امریکہ سے اپنے ذاتی مفادات سمیٹنے کی غر ض سے تو ہو سکتے ہیں تاہم ایسے بیانات سے ایشیا میں بھارتی اقدامات کے باعث غیر محفوظ سیکورٹی کی صورتحال اور ایٹمی جنگ کے ساتھ ساتھ دہشت گردداعش کے وجود کو مزید تقویت مل سکتی ہے۔

Asif Khurshid Rana
Asif Khurshid Rana

تحریر: آصف خورشید رانا : اسلام آباد

Share this:
Tags:
america pakistan war امریکہ ایٹمی پروگرام ایشیا پاکستان جنگ دہشت گردی رپورٹ کشمیر
Imran Khan
Previous Post پھٹیچر پر بحث اور پاکستان کے مفادات
Next Post گھر بیٹھی خواتین کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے : حمائمہ ملک
Humaima Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close