ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گلیانہ کی صحافی برادری کی کھاریاں پریس کلب کی نو منتخب کا بینہ کو مبارکباد۔ تفصیل کے مطابق گلیانہ کی صحافی برادری کی کھاریاں پریس کلب کے نو منتخب صدر حاجی عبد الر ئو ف جنر ل سیکر ٹر ی شہز ا د احمد اور فنا نس سیکر ٹر ی آفتا ب احمد کو مبارکباد۔ مبا رک دینے وا لو ں میں سینیئر صحا فی را جہ آ فتا ب احمد ، زا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی ویژ ن نیو ز فر انس ، را جہ زا ہد اقبا ل آ زا د ، عمر فا روق اعوا ن اور دیگر افر ا د شا مل تھے ۔ اس مو قع پر نو جو ان صحا فی عمر فا روق اعوا ن نے کہا کہ حا جی عبد الر ئو ف کی قیا دت میں کھا ریا ں پر یس کلب دن دگنی را ت چگنی تر قی کر ے گا اور صحا فی جو دیکھیں گے وہی لکھیں گے اور معا شر تی مسا ئل اجا گر کر کے ان کے حل کے لیے اہم کر دا ر ادا کر یں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
