گلیانہ: نواحی موضع سدوال میں چوہدری ندیم اسلم کی طرف سے اکھاڑہ بیلاں ہورہا ہے۔ جب کہ بیلوں کی جوڑیاں کنویں کے گرد تیزی سے چکر لگا رہی ہیں۔ حاضرین کی کثیر تعداد شدید سردی میں لطف اندوز ہورہی ہے۔ فوٹو محسن ضیا اعوان۔

Start typing to search...