
نئی دلی(جیوڈیسک)نئی دلی گوا سے ممبئی جانیوالی بس کوحادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مسافربس کوحادثہ بھارتی ریاست مہاراشٹرکے علاقے رتناگیری میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
