Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بکرے اور آپا کے غیر سیاسی مشورے

October 6, 2013 0 1 min read
Mohammad Ali Rana
Goat
Goat

مشورہ یہ درکار تھا کہ کیا قُربانی کی کھالیں ہم حکومتِ وقت کو دے سکتے ہیں۔ آپ قُربانی کی کھالیں انہیں دے ہی ڈالیں تو مناسب ہوگا ورنہ اِس بات کا حتی الامکان یقین ہے کہ اگر آپ نے قُربانی کی کھالیں انہیں نہ دی تو یہ مہنگائی میں مزید اضافہ کرکے آپ کی اپنی بچی کچی کھال بھی آتار لیں گے۔ ہم نے پچھلے سال قُربانی کی اور اللہ پاک کے فضل سے پورے چار بکرے ذبح کیے اُن میں سے ایک پورا بکرا میں ڈی فریزر کی تہہ میں رکھ کر بھول گئی اور اُس پر برف کی تہہ جم گئی اب جبکہ اِس بکر عید پر صاف ستھرائی کی غرض سے چاروں فریزر کو بند کر کے دھلوایا گیا تو ایک کی تہہ میں سے پورا سالم بکرا برامد ہو گیا۔ آپ سے پوچھنا یہ تھا کہ کیا ذبح شدہ سال پرانے بکرے کو استعمال میں لانا مناسب ہوگا؟ آپ کیلئے اُس باسی بکرے کا گوشت مفید نہیں ۔آپ ایسا کریں اِِمسال غریبوں، مسکینوں میں دِل کھول کر گوشت بانٹیں کیونکہ انہیں بھی سال میں ایک بار تو بکرے کا گوشت کھانے کو مِلنا ہی چاہیے ویسے بھی غریب کو صرف دوہی موقعوں پر بکرے کا گوشت نصیب ہوتا ہے۔

ایک بکرا عید پر اور دوسرا عبداللہ کی شادی یا عقیقہ میں اور خود اپنی یادداشت کو بہتر بنانے کیلئے امسال قُربان شدہ گوشت کی ایک لسٹ تیار کریں یہاں تک کے ملازموں سے ایک ایک بوٹی تک گنوا کر رکھیں اور عید کے بعد گھر میں روز جتنا گوشت استعمال ہوتا جائے اُسے اپنی فہرست سے کٹ کرتی رہیں۔ آپا جی آپ کے مشوروں نے مجھے آج تک بہت فائدہ پہنچایا ہے۔ آپ سے ایک مزید مشورہ لینا تھا ایسا گُر بتائیں کہ اِس بکر عید پر کوئی ایسا منافع بخش کام کیا جائے کہ سال بھر کا منافع اِن تین دِنوں میں ہی ہو جائے۔ بہتر تو یہی رہے گا کہ آپ کسائی کا کام کریں، بکر منڈی میں جانوروں کی بروکری بھی کر سکتے ہیں۔

سب سے مناسب تو یہ رہے گا کہ جلد از جلد اجتمائی قُربانیوں کا بینر بنوائیں حصے جمع کریں، ہیرا پھیری کا فن کِسی بھی محبِ وطن کو سکھانے کی ضرورت نہیں۔ اب اصل کمائی کا ذریعہ یہ بھی ہو گا کہ آپ کِسی ٹرسٹ یا مسجد کو دینے کے بہانے تمام جمع شدہ کھالیں یہاں تک کے سری پائے اور گوشت بھی فریز کر کے با وقتِ ضرورت بیچ سکتے ہیں۔ ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں کہ بکرا اور فریج دونوں ایک ساتھ لا سکیں کوئی ایک چیز ہی لا سکتے ہیں۔ آپا جی! اچھا سا مشورہ دیں ہم کیا کریں؟ آپ فریج لے آئیں اور بکرے کی قُربانی دے دیں۔ محلے اور رشتہ داروں سے جمع شدہ گوشت اور فریج سے امسال انجوائے کریں اگلے سال انشا اللہ آپ صاحبِ سالم بکرے والا فریج ہوں گی۔ عید کی صبح ہی غریب لوگ تھیلیاں لے کر پہنچ جاتے ہیںاور ہمارا قُربانی کا گوشت چھ ماہ بھی بہت مشکل اور کھینچ کھانچ کر چلتا ہے۔ کوئی مفید سا مشورہ دیں ہم کیا کریں۔

Eid Prayer
Eid Prayer

آپ کِسی گونگے اور بہرے کسائی کا انتخاب کریں جو آپ کا زار فاش نہ کر پائے اب ایک احتیاط لازمی برتنی ہو گی وہ یہ کہ سب کو یہ بتائیں کے ہم قُربانی عید کے تیسرے روز کریں گے مگر یاد رہے آپ کا بکرا عید کی نماز کے فوراً بعد ذبح ہو جانا چاہیے آپ عید گاہ سے بھی بزریعہ موبائل گھر والوں کو فوراً بکرا فوراً ذبح کروانے کا حکم نافذ کر سکتے ہیں۔ اب جتنا جلدی ہو سکتا ہے پورے سال کے حساب سے تاریخ لکھ لکھ کر گوشت کے پیکٹ بنا کر فریز کر لیں مجال ہے کے اگلی عیدِ قُربان سے قبل آپ کا گوشت ختم ہو جائے۔ میں نے اپنی بیوی کے کہنے پر بکرا وغیرہ ذبح کرنے کا سارا سامان مکمل خرید لیا ہے کیونکہ اُس کا ماننا ہے کہ بکر عید پر کسائی کے کام سے وہ اپنے پندرہ بیس سوٹ با آسانی بنا لے گی مگر مسئلہ یہ ہے کہ مجھے کسائی کا کام بلکل بھی نہیں آتا بس آپا جی اب آپ ہی کوئی مفید مشورہ دے کر میری مشکل کو حل کر سکتی ہیں؟ میرے بھائی آج کل کے دور میں ہر انسان کسائی ہے ہم روز اپنے جیسے دسوں کو چھری پھیرتے ہیں اور رہا کھال اُتارنے کا مسئلہ تو آپ فوراً اپنے قریبی کِسی بھی سیاست دان سے رجوع کریں۔

دو چار کلاسیں لے ڈلیں اپنے ہُنر میں مزید اضافے کیلئے گزشتہ سیاستدانوں کے دورِ حکومت کا مطالعہ کریں۔ مزید یہ کہ آج کل کسائی کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کیلئے مرغی کاٹنے کا فن آنا کافی ہے۔ ہمارے ہاں بکرا عید کا گوشت چھ ماہ سے زیادہ عرصہ تک چلتا ہے اور سارے گھر والے بکروں کا گوشت کھا کھا کر تنگ آجاتے ہیں، ہماری پریشانی کا کوئی اچھا سا حل بتائیں؟ آپ کے لیے بہتر یہی ہوگا کہ جلد از جلد کِسی غریب مرغی اور مچھلی فروش کے ساتھ گہرا دوستانہ قائم کریں اور ہفتے میں ایک دو بار فریزر سے قُربانی کے گوشت کا پیکٹ نِکال کر انہیں دے کر اُن سے اُس پیکٹ کے عوض تازہ مچھلی یا چکن وصول کر لیا کریں۔ ہم اِس دفعہ قُربانی کیلئے کنفیوژ ہو رہے ہیں۔ آپ مشورہ دیں ہم کیا کریں اُونٹ یا گائے میں حصہ ڈالیں یا بکرا لائیں؟ حصہ ڈالنے سے شان و شوکت میں کمی سی محسوس ہوتی ہے اور انسان غریب غریب سا لگتا ہے۔ آپ ترو تازہ گبرو جوان بکرا لے کر آئیں اور کارٹن کا سوٹ پہن کر فخر سے اُس کے ساتھ تصاویر بنوائیں فیس بُک پر تمام فرینڈز کو پوسٹ کردیں اور روز صبح نہار منہ Coment کرنا نہ بھولیں یوں پورے سال کی نمائش کا اہتمام بھی ہو جائے گا اور پورے محلے میں اُسے ساتھ گھمائیں یوں علاقے میں آپ کا روب اور بدبہ بھی قائم ہو گا۔

اگر قُربانی کا جانور عید سے بیس، پچیس روزیا ماہ دو ماہ قبل لے آئیں تو وہ بہت گند ڈالتا ہے اور کھاتا بھی بہت ہے مگر اِس کے باوجود بروز عید جب اُسے کسائی ذبح کرنے لگتا ہے تو دِل بہت دکھتا ہے قربانی کے جانور کے ساتھ بچوں کو بھی عجیب سا لگائو ہو جاتا ہے یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ہم اپنی کِسی عزیز چیز کو قُربان کرنے لگے ہیں اور چھری بکرے کی شہ رگ پر نہیں ہماری گردن پر پھرنے لگی ہے ہم کیا کریں؟ میرا خیال ہے کہ اِسی کا نام قُربانی ہے۔ چار چھے کھنٹے یا ایک دو روز پہلے لا کر کاٹ دینے سے تو بہتر ہے کہ عید کی نماز پڑھ کر آتے ہوئے بازار سے گوشت خرید کر لیتے آئیں اور بھون کر خوب مزے لے لے کھائیں اور یوں آپ گوشت بھی نوش فرما لیں گے اور تمام قُربانیوں سے بھی بچ جائیں گے۔ آپا جی اِس بکر عید پر ہمیں کِسی اچھی سی ڈش کا مشورہ دیں کوئی اچھی سی ڈش بتائیں؟ دیکھیں اِس کا انتخاب آپ کو خود کرنا ہوگا اِن دِنوں مارکیٹ میں بیشمار رنگوں اور اقسام کے ڈنر سیٹ آ چکے ہیں آپ وہاں جاکر من چاہی ڈش کا انتخاب با خوبی کر سکتی ہیں۔

Mohammad Ali Rana
Mohammad Ali Rana

تحریر: محمد علی رانا
muhammadalirana26@yahoo.com
0300-3535195

Share this:
Tags:
butcher government meat Mohammad Ali Rana selection انتخاب حکومتِ سرٹیفیکیٹ گوشت محمد علی رانا مشورہ
Nawaz Ishaq
Previous Post گروی قوموں کی ٹریجڈی
Next Post کرپشن نہ پہلے کبھی برداشت کی ،نہ ہی آئندہ کریں گے، شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close