Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بکرا بولا

September 29, 2014 0 1 min read
Bakra
Bakra
Bakra

تحریر:امتیاز علی شاکر: لاہور
تنگیِ حالات نے سوچنے پر مجبور کر دیا کہ اس سال قربانی نہ کی جائے لیکن مولوی صاحب کے بیان نے قربانی ابراہیم علیہ السلام کی یاد تازہ کی تو دل سے آواز آئی کہ ساراسال تیرے معاملات چل سکتے ہیں تو پھر سنت ابراہیمی کیوں پوری نہیں ہو سکتی؟ بچوں کی عیدی، کپڑوں اور جوتوں کا بجٹ لے کر بکرا خریدنے بکرا منڈی پہنچے جہاں ہزاروں کی تعداد میں بکروں کو دیکھ کر دل میں تمنا پیدا ہوئی کہ سارے بکرے خرید کر اللہ تعالیٰ کی راہ میں قربان کر دوں۔جیب نے فوری طور پر دل کی خواہش کو رد کرتے ہوئے صدا دی تیرے پاس اتنی رقم نہیں ہے اس لئے صرف ایک بکرا خریدنے کی کوشش کرو سو ہم نے باقی تمام خواہش کے قبرستان میں ایک اور خواہش دفن کردی اور ایک بکرا خریدنے کی کوشش کرنے میں مصروف ہو گئے۔مولوں صاحب نے فرمایا تھا کہ قربانی کیلئے صحت مند، بے داغ اور سب سے خوبصورت جانور کا انتخاب کرنا چاہئے۔

منڈی میں موجود بکروں میں سب سے زیادہ خوبصورت بکرے کی قیمت 3لاکھ سے اُوپرنکلی جبکہ اپنی جیب میں تو بامشکل 15ہزارتھے سو ہم نے سب سے زیادہ خوبصورت بکرا خریدنے کی تمنا بھی وہیں دفن کردی جہاں سارے بکرے خریدنے کی تھی اوراپنے بجٹ کے مطابق بکرا خریدنے کا ارادہ کرتے ہوئے تلاش شروع کردی ۔تقریبا ساری منڈی گھومنے کے بعد ایک ایسا بکرا ملا جو بجٹ کے قریب تھا ۔وہ بھی قریب تھا بجٹ میں نہ تھا ۔بکرے کے مالک کو منانے کی بہت کوشش کی وہ بکرا 15ہزار میں دے دے پروہ اپنے بکرے کو 18ہزار سے کم فروخت کرنے پر آمادہ نہ ہوا میرے بہت اسراپر بولا بھائی آپ بکرے سے پوچھ لو اگر وہ 15ہزار میں قربان ہونے پر تیار ہے تو لے جائو ورنہ میں آپ کے ساتھ مزید بحث نہیں کرسکتا ۔میں نے بکرے والے سے سوال کیا جب آپ انسان ہوکر میری بات نہیں سمجھ سکتے تو بے چارہ بے زبان بکرا کہاں سے سمجھے گا؟وہ بولا بھائی قربان تو بکرے نے ہی ہونا ہے پھر بھی اُسے بولنے کا کوئی حق نہیںاتنی دیر میںبکرا یوں بولا جیسے مجھے مخاطب کرکے کہہ رہا ہو۔بکرابولا ابھی عید میںکچھ دن باقی ہیں اگر میں 15ہزار میں قربان ہونے کی حامی بھر بھی لو تب بھی تیرے لئے مشکل ہوجائے گی کیونکہ تیرے پاس صرف 15ہزار ہیں جومیرے مالک کودینے کے بعد تو کنگال ہوجائے گا جبکہ میرا ایک دن کا معمولی سا چارہ بھی آج کل چار،پانچ سو روپے کا ملے گا۔اور تم اپنی حالت دیکھو،تمہیں دیکھ کرتو لگتا ہے کہ یہ 15ہزار بھی کسی سے مانگ کرلائے ہو۔بکرے کی بات سن کراپنی حالت پر غور کیاتو واقع ہی حالت بہت بُری ہوچکی تھی جانور منڈی میں دھکے کھاتے تین چار گھنٹے گزر چکے تھے ۔کپڑوں جوتوں پر بے حد گرد جم چکی تھی سر میں ہاتھ پھیرا تو بالوں میں سے گرد دھویں کی مانند اُڑنے لگی۔

میں نے بکرے سے التجاء کی اورکہا بکرا بھائی مجھے سنت ابراہیمی پر عمل کرنا ہے اور میرے پاس صرف 15ہزار ہیں ساری منڈی گھوم لی تیری قیمت سے کم قیمت والا کوئی بکرا نہیں ملااس لئے تیری بڑی بڑی مہربانی ہوگی اگر تو 15ہزار میں مان جائے،بکرا بولا پہلے تو میں تیرا بھائی نہیں ہوں۔ تو اپنے بھائی کی قربانی کرنے کی ہمت رکھتا ہے تو بکرا منڈی کیالینے آیا ہےَ؟جااپنے گھر عید پر اپنے بھائی کی قربانی کرکے سنت ابراہیمی پر عمل کر،میں منڈی میں سب سے کم قیمت بکرا ہوں اس لئے مجھے غریب سمجھ کر قربان کرنا چاہتے ہو؟جائو جائو اب تم چاہئے 18کی بجائے 20ہزار بھی دو تب بھی میں تیرے ساتھ نہیں جائوں گا،جاکسی اور بکرے سے بات کر اور ہاں سن آئندہ کسی بکرے کو بھائی مت کہنا ورنہ سارے بکرے میری طرح شریف نہیں ہوتے۔

Bakra Eid Qurbani
Bakra Eid Qurbani

میں نے بکرے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ٹھیک ہے اب بھائی نہیں کہوں گا تم مان جائو۔بکرا بولا معاف کیا لیکن تم ایک بار مجھے بھائی کہہ چکے ہو اس لئے میں تمہارے ساتھ نہیں جائوں گا ،تم انسان اپنے بھائیوں کے ساتھ بکروں سے بھی زیادہ بُرا سلوک کرتے ہو،انسانوں کی دنیا میں انسان کی کوئی قیمت نہیں لیکن میں بکرا ہوں اور میری ایک قیمت ہے ،دیکھواپنے آپ کو کیا تم نے کبھی اتنے اخلاق کے ساتھ اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں سے بات کی ہے جتنا میرے مالک اور میرے ساتھ کررہے ہو؟بکرے کی حقائق پر مبنی باتیں سن کر میرے اندر سکت نہ رہی کہ میں مزید بکرا تلاش کرتا سو چُپکے سے گھر چلا آیا اور گائے کی اجتمائی قربانی میں حصہ ڈال دیا ۔مولوی صاحب کے بیان کو مدنظر رکھتے ہوئے سنت ابراہیمی تو ادا ہوجائے گی پر بکرے کی سچی باتیں سن کر پیدا ہونے والا احساس شرمندگی شاید کبھی ختم نہ ہوپائے کیوں کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم انسان ایک دوسرے کی قدر نہیں کرتے اور اپنے بھائیوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ رہے ہیں۔پہلے قربانی عید پر چاروں طرف جانوروں کاخون دیکھ کرہم خوش ہواکرتے تھے کہ مسلمانوں نے بڑی قربانیاں کی ہیں۔

اب تو سارا سال ہی خون کی ندیاں بہتی رہتی ہیں وہ بھی انسانی خون کی۔ہم نے کبھی نہیں سوچا کہ جس کیلئے اللہ تعالیٰ نے کائنات میں بے شمار نعمتیں پیدا فرمائی جس کو ساری مخلوقات سے افضل بناکر دنیا میں بھیجا اور اشرالمخلوقات کا شرف بخشا وہ انسان اپنی اصلیت کو بھول کر جانوروں کی طرح زندگی بسر کررہا ہے یہاں تک کہ اب تو بکرے بھی انسان کو طعنہ دیتے ہیں کہ وہ بکرے ہیں انسان نہیں۔افضل ہونے کے باوجود انسان کی کوئی قدروقیمت نہیں اور بکروں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں ۔بکروں کی قدر وقیمت دیکھ کر دل کرتا ہے کہ کاش میں بھی بکرا ہوتا تو میری بھی کوئی قیمت ہوتی ،قربانی عید پر مجھے بھی کوئی خریدنے آتا۔

انسان کا تو فروخت ہونا بھی ممکن نہیں ،عمرگزری گلے میں برائے فروخت کا کارڈ لٹکائے پھرتے ہیں پربجائے قیمت ملنے کہ لوگ پوچھتے ہیں ،تمہیں خریدنے کا کیا فائدہ ؟پہلے اپنی روٹی پوری نہیں ہورہی تو تمہیں کہاں سے کھلائیں گے؟اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ ہمیں قربانی عید کی خوشیاں حقیقی طور پر منانے کی توفیق و طاقت عطا فرماے،اہل وطن کو راقم کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر:امتیاز علی شاکر: لاہور
imtiazali470@gmail.com

Share this:
Tags:
goat imtiaz ali shakir sacrifice said بکرا خواہش عید قربانی
Karachi Operation
Previous Post سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا کراچی آپریشن جاری رکھنے کا حکم
Next Post پی ٹی آئی صرف 30 عذرداریوں سے سارے انتخابات پر انگلی کیسے اٹھا سکتی ہے، حکومتی رپورٹ
Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close