Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دو بکرے

July 30, 2020July 30, 2020 0 1 min read
Eid Qurbani
Eid Qurbani
Eid Qurbani

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

کوئی مسلسل ڈور بیل پر ہاتھ رکھ کر مجھے اپنی طرف متوجہ کر نے کی مسلسل کو شش کر رہا تھا میں لاک ڈائون کی وجہ سے دیر تک جا گنے کی وجہ سے صبح نماز پڑھ کر پھر سو گیا تھا میں سستی کا مظاہرہ کر رہاتھا کہ آنے والا دو چار بار کو شش کر کے آخر کار ما یو س ہو کر چلا جائے گا لیکن اُس کا مسلسل ڈور بیل بجانا اِس بات کا واضح اشارہ تھا کہ وہ ہر حال میں مل کر جائے گا لہٰذا میں نے ہار مان کر جا کر دروازہ کھو لا تو میرا ایک جاننے والا سرکاری محکمے میں کلرک کھڑا تھا یہ شخص لاک ڈائون سے پہلے تین چار بار میرے پاس دعا کرانے اور تسبیح پوچھنے آیا تھا اپنے دفتر میں فائل ورک کے ساتھ پر یہ جنریٹر کا انچارج بھی تھا کہ لو ڈ شیڈنگ کی صورت میں جو جنریٹر میں پٹرول استعمال ہو تا ہے اُس کا حسا ب کتاب خر چ وغیرہ اِس کے ذمے تھا نیا باس آیا تو اُس نے مختلف آڈٹ کرائے تو اس کے ذمے پچھلے دو سال کا اضافی پٹرول ڈال دیا انکوائری کرا ئی جس میں اِس کو قصور وار قرار دیا کہ تم نے اضافی پٹرول لیا ہے جبکہ حقیقت یہ تھی کہ اِس کے نیچے بندوں نے کر پشن کی تھی یہ بیچارہ پابند صوم و صلوة نیک شریف آدمی تھا اِس کو اپنی نیکی پا رسائی کا زعم تھا کہ میں نے کو نسی کرپشن کی ہے جب میرا دامن صاف ہے تو مجھے کو ن پکڑ سکتا ہے انکوائری میں سب کے بیان لیے گئے ہیں لوگوں پر کرپشن ثابت ہو ئی اب فائنل انکوائری جس آفیسر کے پاس تھی اُس نے اِس کو بھی قصور وار غیر ذمہ دار ڈیوٹی ایمانداری سے سرانجام نہ دینے کا جرم ڈال دیا اِس بیچارے نے اپنی صفائی میں بہت شور مچایا لیکن اِس کی بات پر دھیان نہ دیا گیا جب اِس کو پتہ چلا کہ اِس کو بھی لپیٹا جا رہا ہے تو اِس نے ہاتھ پائوں مارنے شروع کر دئیے۔

عبادت اذکار پر مزید توجہ دی اِسی سلسلے میں میرے پاس بھی آتا رہا کہ کو ئی ایسی تسبیح اللہ کے نام بتائیں کہ میرا نام انکوائری سے نکل جائے میں بے قصور ہو جائوں میں نے حوصلہ اور وظیفے دئیے پھر یہ دو تین بار آیا اِسی دوران کرونا کہ وجہ سے لاک ڈائون اور سماجی فاصلے بڑھ گئے جس کہ وجہ سے ملاقاتیوں میں تعطل آگیا آج یہ تین ماہ کے بعد تو بولا جناب میں انکوائری میں کلئیر ہو گیا ہوں مجھے بے قصور لکھ دیا گیا تو میں اِس کو لے کر بیٹھ گیا اور بولا یہ تو بہت خوشی کی بات ہے تو وہ بولا جناب خوشی تو ہے لیکن میرے دل ضمیر پر بہت بوجھ ہے کیونکہ میرا نام انکوائری سے نکالنے کے لیے مجھے رشوت میں قربانی کے لیے صاحب انکوائری کو دو مہنگے بکرے دینے پڑے ہیں اگر میں بکرے رشوت کے طور پر نہ دیتا تو مجھے قصور وار بڑا کر سارا الزام میرے ذمے لگا کر میری نوکری بھی ختم اور پنشن بھی نہیں ملنی تھی لہذا میں نے مجبورا ًاپنی نو کری پنشن اور نوکری کے بعد ملنے والے لاکھوں روپے بچانے کے لیے صاحب کو اُس کی مرضی کے مطابق دو بکرے لے کر دئیے ہیں جو وہ قربانی والے دن ذبح کر کے قربانی کا مذہبی فریضہ ادا کر ے گا یہ بکرے میں نے اکیلے نہیں دئیے ہم تینوں بندے جن پر پٹرول کا الزام تھا تینوں سے صاحب نے دو بکرے لیے ہیں میں پہلے تو بلکل بھی بکروں کی رشوت دینے کو تیار نہیں تھا پھر میرا بہنوئی جو اِس کیس میں میر ی مدد کر رہا تھا اُس کے سارے حالات دیکھئے کے بعد مجھے اور میری بیوی کو مجبورا کیاکہ اگر میں بکرے نہیں دوں گا تو میری جان خلاصی نہیں ہو گی وہ میری جگہ صاحب انکوائری اور اُس کے عملے سے مل رہا تھا جب باقی دونوں بندے تیار ہو گئے تو مجھے بھی رشوت کی لعنت اپنے ماتھے پر ملنی پڑی۔

سر آج میں آپ کے پاس اِس لیے آیا ہوں کہ رشوت لینے اور دینے والا دونوں دوزخی ہیں اب میں بے گناہ تھا لیکن کر پشن میں غرق اِس نظام میں جب میری بقا خطرے میں پڑی جب مجھے بلکل امید نہ رہی کہ میری بے گناہی حق گوئی کا صلہ مجھے ملے گا تو میں نے مجبور ہو کر رشوت دی ہے تو کیا اب بھی میں رشوت دے کر دوزخی ہوں گا اُس بیچارے کی داستان غم سن کر مجھے چکر سا آگیا اُس کے سوال نے میرے پسینے نکال دئیے کہ مسائل کرپشن کی چتا میں سلگتا یہ معاشرہ نظام کتنا عرصہ اور بے گناہ مجبور لوگوں کو اِسی طرح بے رحمی سے بھسم کر تا رہے گا اِس بیچارے کا تعلق اگر کسی بااثر افیسر یا سیاسی بندے سے ہو تا تو ایک فون کال سے اِس نے بے گناہ ہو جاناتھا لیکن کیونکہ یہ کسی طاقت ورآفیسر یا سیاسی وڈیرے کا مراثی نہیں تھا اور جب اِس کی جان انکوائری کی چکی کے پتھروں میں آکر پھنسی تو اس نے اپنی جان اوربچوں کا رزق بچانے کے لیے آفیسر کو منہ بولی رشوت قربانی کے بکرے پیش کر دئیے اگر نہ دیتا تو کرپشن کا ناسور عفریت بن کر اِس کو نگل لیتا پھریا تو یہ خودکشی کر تا یا پھر ساری زندگی کی کمائی سے ہاتھ دھو بیٹھتا بیچارے کی آنکھوں اور چہرے پر درد بے بسی کا دھواں پھیلا ہوا تھا۔

دھویں کی کڑواہٹ سے آنکھوں میں بار بار گرم پانی آکر کناروں سے بہنے لگتا یہ تو ایک ہے جو صاحب کو دو قربانی کے بکروں کی رشوت دے کر آیا ہے جبکہ اِس کے ساتھ باقی بندوں نے بھی اِسی صاحب کی اِس بد معاشی مطالبے پر اپنی نوکری بچانے کے قربانی کے بکرے پیش کئے اب جس نے کرپشن کی واقعی پٹرول کو بیچا پیسے بنائے اُس کو تو یہ دو بکرے بالکل بھی نہیں چبھے ہو نگے اُس نے تو باقی حرام کی کمائی کو ہضم کر کے دو بکرے دے کر نعر ے مارتے ہوئے جان چھڑالی لیکن جس بیچارے کا قصور ہی نہیں تھا اُس کو پچھتاوے ندامت شرمندگی کے دوزخ میں رشوت کی تلوار سے ٹکڑے ٹکڑے کر کے پھینک دیا یہ بیچارہ ساری زندگی رزق حلال ایمانداری سے نوکری میں لگا رہا اِس کی سانس کی نالی پر یہ دکھ پہاڑ بن کر آبیٹھا تھا یہ تکلیف میں تھا روز محشر کا خوف بے گناہی پر سزا الزام اور رشوت لے کر رشوت کا داغ اِس کی پیشانی اور روح پر لگا کر مر غ بسمل بنا کر اِس کو چھوڑ دیا اب یہ کبھی میرے جیسے اورکبھی علما دین کے پاس جا کر اِس داغ کو دھونے کی کو شش میں لگا ہو اتھا بیچارے کی بے بسی درد دکھ ندامت پامالی دیکھ کر میرا جگر بھی کٹ رہا تھا میں نے اِس کو حوصلہ دیا کہ اللہ تعالی بہت رحیم کریم ہے وہ کسی پر ناجائز ظلم نہیں کر تا وہ اچھی طرح باخبر ہے کہ تم نے ساری زندگی ایمانداری سے نو کری کی تمہارا قصور بھی نہیں اللہ تم سے باز پرس نہیں کر ے گااور روز محشر ظالم آفیسر کے نیک اعمال تمہارے کھاتے میں ڈالے گا۔

روز محشر تمہارے ساتھ انصاف ہو گا ایسی بہت ساری حوصلہ دینے والی باتیں کر کے میں نے بیچارے کو بھیج دیا لیکن میرا انگ انگ پور پور ظاہر باطن اُس کی شرمندگی ذلت رسوائی اور رشوت دینے کے کرب تکلیف سے دکھنے لگا کہ پتہ نہیں کب عوام کو مسائل کی سلگتی جھلستی کر پشن کی چتا سے نجات ملے گی کب انصاف کا بو ل بالا ہو گا کب خدائے ذوالجلال اچھے حکمران عوام کے مقدر میںکرے گا دوسرا میں اس راشی آفیسر کے ہمت جرات پر دکھی اور غصہ تھا کہ اُس کی کرپشن اور رشوت ستانی کی لت اور گندگی کس لیول کی ہے کہ جان بوجھ کر عید سے پہلے سب کو بلوا کر اُن کو ذبح کر کے قربانی کے جانور رشوت کے طور پر لے لیے جبکہ وہ اچھی طرح جانتا ہے کہ یہ قربانی قبول نہیں ہو گی پھر بھی وہ اپنے بیوی بچوں کو یہ حرام کا گوشت کھلائے گا عید کے دن نماز پڑھے گا کتنے دھڑلے سے خاندان والوں کے سامنے اتنے زیادہ بکروں کی قربانی کر ے گا جبکہ اُسے پتہ ہے روز محشر تمام اعمال کا جواب دہ ہو گا ہے ایسے افسران کی رگوں میں خون نہیں رشوت کرپشن خون بن کر دوڑتی ہے اور یہ فرعون بنے مذہبی عبادات کو پامال کر تے نظر آتے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ گردش زمانہ کے ساتھ ایک دن یہ بھی قبروں میں جائیں گے جہاں اِن کے پیٹ پھٹ جائیں گے سانپ بچھوزہریلے کیڑے اِن کے جسموں کے نازک ریشے ادھیڑ دیں گے لیکن یہ باز نہیں آتے شلاد ابن عاصم روایت کرتے ہیں ایک دن محبوب خدا شافع محشر سرور دو جہاں ۖ کو روتے ہو ئے دیکھا تو بے قرار ہو کر عرض کیا میرے ماں باپ آپ ۖ پر قربان میں آپ ۖ پر قربان آپ ۖ دونوں جہانوں کے مالک محبوب خدا نبیوں کے سردار ہو کر کیوں رو رہے ہیں تو آقا کریم ۖ نے فرمایا میں اپنی امت پر شرک سے خائف ہوں نہ وہ کسی بت کی پرستش کریں گے نہ وہ چاند سورج پتھروں کی پو جا کریں گے بلکہ وہ یہ سب کچھ نہ کر تے ہو ئے گناہ یہ کریں گے کہ اپنے اعمال میں ریاکاری دکھاوا کریں گے اللہ ہمیں عبادات میں ریا کاری کے مرض سے بچائے آمین۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
bribery corruption goats Honesty life worship ایمانداری بکرے رشوت زندگی عبادت کرپشن
khutba Hajj
Previous Post مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے: خطبہ حج
Next Post قربانی سنت ابراہیم علیہ السلام
Bakra - Eid Qurbani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close