Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گاڈ فادر

May 8, 2017 0 1 min read
America
Godfather
Godfather

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
وہ آج چوتھی بار مجھے خریدنے آیا تھا وہ ہر بار دنیا کی مہنگی ترین گاڑی میں آتا ‘ہر بار مختلف گاڑی میں آتا ‘اسطرح وہ مجھے مرعوب کرنے کی لگاتار کوششوں میں لگا ہوا تھا ‘بات گاڑی تک محدود رہتی تو ٹھیک تھا قابل نفرت بات یہ تھی کہ وہ ہر بار نئی خوبصورت عورت کے ساتھ آتا ‘آج چ تھی گاڑی اور چوتھی عورت تھی بقول اُس کے میں نے چار شادیاں کر رکھی ہیں ‘ہمارا مذہب چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے بعد میں پتہ چلا کہ وہ ایک وقت میں چار نوجوان عورتوں کو اپنے نکاح میں رکھتا ہے جس عورت کی جوانی کا رنگ پھیکا پڑتا اُسکو چھوڑ کر اُس کی جگہ نوخیز لڑکی کو بیوی کے طور پر اپنی زندگی میں شامل کر لیتا ہے ‘انتہائی چالاک اور ذہین آدمی ‘انسانی نفسیات سے خوب کھیلنا جانتا تھا ہفتہ پہلے یہ پر تعیش جہازی گاڑی میں میرے پاس آیا آتے ہی گاڑی سے اُترا میرے پاس آکر ٹھنڈے جوس کی بوتل میرے ہاتھ میں پکڑائی اور ٹشو پیپر سے میرے جوتے صاف کرنے کی کوشش کی جو میں نے سختی سے منع کر دیا۔

میری برہمی سے اُس نے تیزی سے اپنا مو ڈ تبدیل کیا اب وہ انتہائی تا بعدار ہو کر سر جھکا کر کھڑا ہو گیا اُ س کی واضح ڈرامہ با زی سے میں اُس کو پہچان چکا تھا میں نے کہا آپ آرام سے اپنی گا ڑی میں بیٹھ جا ئیں میں فری ہو کر میں آپ سے ملتا ہوں میں نے جان بوجھ کر اُس کو طویل انتظار کرایا وہ وقفے وقفے سے مجھے کبھی ٹشو پیپر کبھی ٹھنڈا پانی کبھی جوس دینے کی کو شش کر تا رہااور میں اُسے نظر انداز کر تا رہا لیکن کیونکہ اُسے مجھ سے کام تھا اِس لیے کما ل ضبط کا مظاہرہ خو ش دلی سے کر رہا تھا۔

آخر میں اُس کی گا ڑی میں جا کر بیٹھ گیا تو اُس نے خوشامدی لہجے میں کیا جناب آپ نے مجھے بہت انتظار کر وایا ہے مجھے اپنے غلا موں میں شامل کر یں میں آپ کی ہر قسم کی خدمت کروں گا اب اُس نے اپنی امارت اورتعلقات کے قصے سنانے شروع کر دئیے دنیا جہاں میں جہاں جہاں وہ گیا تھا اُن ملکوں میں جو کا روبار کئے اُن کے قصے سنانے شروع کر دئیے وہ مسلسل اپنی ویلیو بنا رہا تھا باربار بے تکلف ہو نے کی کو شش بھی کر رہا تھا پچھلی سیٹ پر بیٹھی نوجوان اورخوبصورت عورت بھی اپنی ادائوں کے سنہری با ل بار بار میری طرف پھینک رہی تھی میں خاموشی سے اُس کی با تیں سنتا رہا اس دوران میں لوگوں کے آئے ہو ئے میسج پڑھتا اور اُن کے جوا ب بھی دیتا رہا جب وہ خوب بو ل چکا تو میں اُس کی طرف متو جہ ہو ا جناب آپ بہت با اثر انسان ہیں تو مجھ فقیر کے پاس کس لیے آئے ہیں میرے اِس فقرے کے لیے وہ تیا رنہیں تھا وہ سمجھ رہا تھا کہ میں اُس کی گفتگو اور تعلقات سے متا ثر ہو چکا ہوں لیکن میرے لہجے اور چہرے کے تاثرات اُس کی خو ش فہمی کی نفی کر رہے تھے۔

اب اُس نے میرے پاس آنے کی وجہ بتائی تو میں نے کہا آپ کے اتنے تعلقات ہیں آپ کسی سے کہلوا دیں تو وہ بو لا میں پوری کو شش کر چکا ہوں اُس بندے کو نیکی اور مذہب کا دورہ پڑا ہوا ہے وہ میرٹ کی بات کر تا ہے وہ دنیا میں صرف آپ کی با ت مانتا ہے اب آپ اُسے سفارش کر یں۔ جس بندے کا اُس نے نام لیا وہ واقعی نیک آدمی تھا میں نے کہا میں اُس سے بات کروں گا ۔ وہ خوشامد کر تا ہوا چلا گیا میں نے اُس نیک بندے سے پو چھا تو اُس نے کہا یہ مجھے کئی مہینوں سے تنگ کر رہا ہے ‘رشوت کی آفر اورسفارش بھی کروا چکا ہے ‘ میں نے اُسے کہا کہ آپ میرٹ پر کا م کرو کیونکہ روز محشر بھی بر پا ہو نا ہے ‘وہ بند ہ اگلے دن پھر میرے سر پر سوار تھا میں نے ٹا ل دیا تو یہ چند دن کے انتظار کے بعد آج پھر چوتھی دفعہ میرے پاس آیا ہوا تھا پچھلے چند دنوں کے دوران اس نے ایک اور انو کھا کام کیا میرے بہت سارے جاننے والے اس نے پتہ نہیں کیسے ڈھونڈلیے وہ تمام مجھے بار بار اِس کی سفارش کے فون کر تے’ بڑی رقم کی آفر بھی اِس نے کر دی تھی’میں دو دن پہلے اس کے سفارشی سے اِس کا ڈیٹا لے چکا تھا وہ میرا جاننے والا تھا اور اِس کا بھی پرا نا دوست تھا میرے پو چھنے پر اُس نے اِس چالاک آدمی کے با رے میں بتا یا کہ یہ بہت امیر چالاک ذہین اور تعلقات رکھنے والا بند ہ ہے اِس کا طریقہ واردات یہ ہے کہ نئے بھرتی ہو نے والے افسران کے ساتھ یا ری لگا لیتا ہے بلکہ ذہین طالبعلموں کے اخراجات تک برداشت کرتا ہے پھر اِن کومختلف محکموں میں بھرتی کراتا ہے سرکاری افسران کے گھروں کے بل اخراجات پو رے کرتا ہے افسران کے گھروں میں کھانے پینے کی اشیا ء ہر ماہ بھجواتا ہے اُن کی اچھی جگہ پو سٹیں کرواتا ہے۔

America
America

با اثر لوگوں کو عورتیں سپلائی کر تا ہے شاپنگ کراتا ہے ہر انسان کی کمزوری اور ضرورت سے کھیلتا ہے جو افسران اِس کے خر چے پر پل رہے ہیں وہ اِس کے اشاروں پر کام کر تے ہیں بد معاشوں سے بھی تعلقات ہیں اگر کوئی بات نہ مانے تو بدمعاشوں کو بھی دھمکی کے طور پر استعمال کر تا ہے اِس کے تعارف کے بعد مجھے گاڈ فادر یاد آگیا جو جرائم کی دنیا کا پراسرار ارو چالاک کردار تھا جس پر فلمیں بھی بن چکی ہیں گاڈ فادر نے اپنے شیطانی ذہن کے بل بو تے پر کامیابیاں حاصل کیں ‘جرائم کو سائنسی بنیا دوں پر شروع کیا اُسی نے انڈر ورلڈ جیسی اصطلاحیں ایجا دکیں ‘مجرموں کو با قاعدہ جرائم کی تربیت دی جا تی مجرموں کا بین الاقوامی نیٹ ورک بنا یا اُس کا نیٹ ورک دنیا کے کو نے کو نے میں پھیلا ہوا تھا وہ چند لمحوں میں ایک ملک سے دوسرے ملک پہنچ جاتا تھا جعلی دستاویزات اسلحہ با رود اور منشیات کی تیاری کے لیے با قاعدہ لیبارٹریاں بنائیں دنیا کے سفاک ترین قاتلوں کو اکٹھا کیا اِن کے چار عالمی سکواڈ تشکیل دئیے یہ قاتل پھر تیلے ذہین اور سنگدل تھے کہ چشم ذرہ میںلوگوں کو قتل اِسطرح کر تے کہ کسی بھی قسم کا نشان نہ چھوڑتے اِن کی کارروائیوں سے دنیا بھر کے حکمرانوں کی نیندیں حرام ہو گئیں تھیں۔

گاڈ فادر پراسرار چھلاوا بن گیا تھا جو آندھی کی طرح کسی بھی جگہ آتش فشاں کی طرح پھٹ کر دشمن کو نیست و نابود کر دیتا گاڈ فادر ابتدا میںایک چھوٹا سا مجرم تھا بے پنا ہ شیطانی قائدانہ صلاحیتوں کا مالک تھا غیر معمولی ذہین آدمی تھا جرائم پیشہ گروپوں کو کنٹرول کر نا یہ آرٹ اسے خوب آتا تھا 1934ء میں اُس نے اپنے خو فناک منصوبے کو اسطرح شروع کیا کہ یونیورسٹی کے پروفیسرز اور ریٹائرڈ سیاستدانوں کی خدمات حاصل کیں پروفیسر وں نے مختلف یو نیورسٹیوں کے دور ے کئے اور ذہین ترین طالب علموں کی لسٹیں بنا دیں سیاستدانوں نے اِن نوجوان سیا ستدانوں کے نام بتا ئے جو مستقبل میں بڑے سیاستدان بن سکتے تھے اب گاڈ فادر نے اِن طالب علموں اور سیاستدانوں کی سماجی مدد کر نا شروع کر دی طالب علموں کو وظائف دے کر تر قی یا فتہ ملکوں سے اعلی تعلیم دلانا اور پھر اِن طالب علموں کو اٹلی کے سرکاری پرائیوٹ اداروں میں بھرتی کروایا سیاستدانوں کو پروان چڑھنے میں مدد کی وکیلوں کو جج بنوایا اپنے بندوں کو سفیر وزیر مشیر بنوایا کچھ کو تاجر صنعت کار برو کر بنوایا ما ہر معاشیات بنوایا اور پھریہ لوگ تمام اٹلی میں پھیل گئے پھر گاڈ فادر دوم نے اپنے والد کے سلسلے کو پورے یو رپ میں پھیلا دیا گاڈ فادر کے ایک اشارے پر منٹوں میں یو رپ کے قوانین تبدیل ہو جاتے ‘سامنے حکمران اور تھے لیکن حقیقی حکومت گاڈ فادر کی ہی تھی چپڑاسی سے لے کر وزیر اعظم تک ہر بندہ گاڈ فادر کا ہی ہر کارہ نکلتا اگر کبھی کو ئی جرم اُس کے کھا نے پڑتا توایف آئی آرکر نے والا مہر لگا نے والا گرفتاری کا حکم دینے والا عدالت میں وکیل اور جج کی پوسٹ پر بیٹھا ہر شخص وزیر مشیر یا وزیر اعظم ہر بندہ اُس کا خریدا ہوا ہو تا تھا۔

حکومتی عہدے دار دن رات اُس کے پا ئوں کو چھو کر گھر سے نکلتے اُس کے اشاروں پر چلناان کی زندگی کا مقصدیہی تھا اِس طرح گاڈ فادر کے با اثر افراد کے اذھان شعور عقل و فہم میں اتر گیا تھا اُس کے حق میں بولنے والے اور اُس کی مخالفت میں بو لنے والے دونوں اُس کے جو تے چاٹتے تھے دونوں کی رگوں میں اُس کی وفاداری کا خون دوڑتا تھا بعد میں اِسی سسٹم کو امریکہ نے اپنا لیا آج دنیا کے اکثر ممالک میں امریکہ کے ہر کا رے امریکی مفادات کی خا طر اپنی زندگیاں تک دائو پر لگانے سے گریز نہیں کر تے آپ پاکستان کی تما م جما عتیں دیکھ لیں آپ کو امریکہ کے پٹھو ہر جماعت میں امریکہ کی جگا لی کر تے نظر آئیں گے گا ڑی میں میرے سا منے بھی چھوٹا سا گاڈ فادر بیٹھا تھا جو مجھے خریدنے پر تیا ر تھا میں نے اُس کی آنکھوں میں گہری نظروں سے دیکھا اور کہامجھے خریدنے سے پہلے خدا کو خریدو کیونکہ میں اُس کی با ت مانتا ہوں یہ کہہ کر میں گا ڑی سے نیچے اُتر آیا لیکن اترنے سے پہلے اُسے کہا کبھی دوبار ہ میرے پاس آنے کی غلطی نہ کرنا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
america government loyalty pakistan امریکہ پاکستان حکومت وفاداری
Heart
Previous Post دستک
Next Post کشمیر آ رہا ہے
Kashmiris

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close