تیرے وہم و گماں سے باہر ہے
یہ کہانی بیاں سے باہر ہے
عشق وہ کھیل ہے جو دنیا میں
فِکرِ سُود و زِیاں سے باہر ہے

ساحل منیر

تیرے وہم و گماں سے باہر ہے
یہ کہانی بیاں سے باہر ہے
عشق وہ کھیل ہے جو دنیا میں
فِکرِ سُود و زِیاں سے باہر ہے

ساحل منیر
Start typing to search...
