لاہور(جیوڈیسک)ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اگر اپنی پرفارمنس میں بہتری لانی ہے تو انہیں جنوبی افریقہ، آسٹریلیا یا انگلینڈ جیسی ٹیموں کے خلاف زیادہ سے زیادہ میچز کھیلنے کی ضرورت ہے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

Start typing to search...