Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الوداع افتخار چوہدری

December 12, 2013December 12, 2013 0 1 min read
Mumtaz Awan
Iftikhar Mohammad Chaudhry
Iftikhar Mohammad Chaudhry

بطور چیف جسٹس اپنے دور میں نہ صرف ایک آمر کو للکارنے والے بلکہ اپنے دور میں بلا خوف و خطر فیصلے دینے والے چیف جسٹس افتخار چوہدری 8 سال 5ماہ اور 11 دن چیف جسٹس رہنے کے بعد مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے۔ افتخار محمد چودھری 12 دسمبر 1948 کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔

ان کا آبائی شہر فیصل آباد کاایک گائوں تھا ، ان کے والد چودھری جان محمد 1947 ہی میں اپنے خاندان کو لے کر فیصل آباد منتقل ہو گئے تھے؛ چودھری جان محمد صاحب ایک پولیس کانسٹیبل تھے۔ افتخار محمد چودھری 2000 میں عدالت عظمیٰ کا جج بننے سے قبل سارا وقت بلوچستان ہی میں رہے، ان کے تین بھائی ہیں، جو بیرون ملک مقیم ہیں، یہ بھائیوں میں دوسرے نمبر پر ہیں، دو بیٹے ارسلان اور احمد بالاچ ہیں، تین صاحب زادیاں عائشہ، اِفراء اور پلوشہ ہیں۔افتخار محمد چوہدری نے جامعہ سندھ (جام شورو) سے آرٹس میں بیچلر اور ایل ایل بی کیا، 1974 میں بار میں شامل ہوئے، 1976 میں عدالت عالیہ کے ایڈووکیٹ ہوئے اور 1985 میں سپریم کورٹ کے وکیل بنے۔ 1989 میں انہیں اس وقت کے وزیراعلیٰ نواب اکبر بگٹی نے اٹارنی جنرل بلوچستان مقرر کیا، 6 نومبر 1990 کو بلوچستان ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج بنے، اس عہدے پر 21 اپریل 1999 تک فائز رہے۔ 22 اپریل کو اسی عدالت کے چیف جسٹس تعینات ہوئے، اس کے ساتھ ہی بینکنگ جج، جج سپیشل کورٹ فار سپیڈی ٹرائلز، جج کسٹمز اپیلیٹ کورٹس اور کمپنی جج کے طور پر بھی فرائض انجام دیتے رہے۔

اس کے علاوہ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کوئٹہ کے صدر بھی رہے۔ دو بار کونسل کے رکن بھی منتخب ہوئے۔ 1992 اور 1998 میں چیئرمین بلوچستان لوکل کونسل الیکشن اتھارٹی کے طور پر فائز رہے، ریویو بورڈ بلوچستان کے مسند نشیں بھی رہے اور دو بار پاکستان ہلال احمر سوسائٹی بلوچستان کے چیئرمین بھی رہے۔4 فروری 2000 کو افتخار چوہدری سپریم کورٹ کے اب تک کے کم عمر ترین جسٹس نام زد ہوئے، اسی لیے انہیں پاک عدلیہ کی تاریخ میں بہ طور چیف جسٹس خدمت کا سب سے طویل ترین عرصہ میسر آیا۔ 30 جون 2005 کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس بنے، اس کے ساتھ ہی وہ چیئرمین پاکستان بار کونسل کی انرولمنٹ کمیٹی اور سپریم کورٹ بلڈنگ کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے۔

سوموٹو ایکشن لینے کے حوالے سے مشہور سابق چیف جسٹس کے دلیرانہ فیصلوں کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے میڈیا میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کئے۔ دیگر ممالک کے عدالتی فیصلوں سے آگاہی کے باعث دیگر ججز میں ممتاز مقام رکھتے ہیں۔ انہیں امریکہ سے جاری ہونیوالے دی نیشنل لاء جرنل نے چیف جسٹس کو لائر آف دا ائر 2007ء کے ایوارڈ سے نوازا۔ دی نوا سائوتھ ایسٹرن یونیورسٹی نے انہیں ڈاکٹر آف لاء کی اعزازی ڈگری دی۔ دی ایسوسی ایشن آف دی بار آف سٹی آف نیویارک نے انہیں عدلیہ اور وکلاء کی آزادی کا نشان قرار دیتے ہوئے ایسوسی ایشن کی اعزازی ممبر شپ سے نوازا۔ عدلیہ کی آزادی میں ثابت قدم رہنے پر ہارورڈ لاء سکول نے میڈل آف فریڈم دیا۔ افتخار محمد چودھری پہلے پاکستانی اور تیسرے شخص ہیں جنہیں میڈل آف فریڈم سے نوازا گیا۔ افتخار محمد چودھری سے پہلے یہ ایوارڈ نیلسن منڈیلا اور چارلس یملٹن ہاسٹن کو دیا گیا ہے۔ برطانیہ کی سپریم کورٹ کے صدر لارڈ فلپس نے انٹرنیشنل جسٹس ایوارڈ 2012ء پیش کیا۔ جسٹس افتخار کو انٹرنیشنل جسٹس ایوارڈ انٹرنیشنل جیورسٹ کونسل کی جانب سے پاکستان میں تمام تر مشکلات کے باوجود عدلیہ کی سربلندی قائم رکھنے پر پیش کیا گیا۔

Pervez-Musharraf
Pervez-Musharraf

بھارتی تنظیم پیٹا نے انہیں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مہلک پتنگ کے مانجھے پر پابندی لگانے پر ہیرو ٹو اینیمل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سابق آمر پرویز مشرف نے انہیں معزول کیا مگر ملکی عدالتی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا جب کسی چیف جسٹس نے آمر کی بات ماننے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ ایسی تحریک چلائی جس کے نتیجے میں وہ پورے وقار کے ساتھ بحال ہوئے۔ یہیں سے پاکستان میں عدالت کی ایک نئی تاریخ شروع ہوتی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اپنے فیصلوں کی صورت میں جہاں حکمرانی کرتے رہے وہیں انہوں نے بدمست بیوروکریسی کو نکیل بھی ڈالی اور بدعنوان سیاستدانوں اور بیوروکریٹس پرقانون کی گرفت مضبوط کی۔ عدلیہ کی نافرمانی کے جرم میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گھر بھیجا جبکہ دوسرے وزیراعظم راجا پرویز اشرف تاحال رینٹل پاور اور دیگر کیسز بھگت رہے ہیں۔

چیف جسٹس کو نظربند کرنے پر جنرل (ر) پرویز مشرف کو آج آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت غداری کے مقدمے کا سامنا ہے۔ جسٹس افتخار محمد چوہدری نے حکمرانوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر تاریخی فیصلے کئے۔ انہوں نے این آر او کو کالعدم قرار دیا۔ ان کے خلاف کئی اسکینڈل بنائے گئے مگر وہ سْرخ رو رہے۔ سوموٹو نوٹس ان کی مدت کا خاصا رہا۔ انہوں نے دو ایسے کیسوں کی بھی سماعت کی جن سے براہ راست ارکان پارلیمنٹ متاثر ہوئے۔ ان میں سے ایک جعلی ڈگری اور دوسرا دہری شہریت کا کیس تھا۔ دہری شہریت کیس میں وزیر داخلہ رحمن ملک اور فرح ناز اصفہانی سمیت کئی ممتاز شخصیات کو نا اہل قرار دیا گیا۔ کئی ارکان پارلیمنٹ کو جعلی ڈگری پر گھر جانا پڑا۔ چیف جسٹس نے این آئی سی ایل، ای او بی آئی اور حج انتظامات میں بدعنوانیوں کا بھی از خود نوٹس لیا۔ شاہ زیب کا قتل ہو یا نہتے سرفراز شاہ کا، انہوں نے ازخود نوٹس لئے۔ حکومت کچھ نہ کر سکی تو بلوچستان میں بد امنی، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور لاپتا افراد کے معاملے پر بھی چیف جسٹس نے از خود نوٹس لیکر اہم فیصلے دیئے۔

چیف جسٹس نے عوامی مفاد کے کیسوں اور بجلی، گیس، تیل، چینی کی قیمتوں کے خلاف بھی سوموٹو نوٹس لیے اور نئی گائیڈ لائن وضع کی گئیں۔ انہوں نے بارہا ایسے فیصلے دئیے جو پارلیمنٹ کیلئے قانون سازی کا محرک بنے۔ سپر یم کورٹ میں غریبوں کی شنوائی اور داد رسی کے لئے مستقل ہیومن رائٹس سیل قائم کیا۔ سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس سے الوداعی خطاب میں سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کہا کہ ماضی میں عدلیہ کو غیر فعال کیا گیا، جدوجہد کے ذریعے عدلیہ کی بحالی ہوئی، ایک عظیم جدو جہدکے نتیجے میں بحال ہونے والی عدلیہ نے بہترانداز میں کام کیا، یقین ہے کہ ان کے بعد کی عدلیہ بھی بہتر انداز میں کام کرے گی، دنیاوی منصب عارضی ہیں، جسٹس تصدق جیلانی میں عدلیہ کومتحد رکھنے کی صلاحیت ہے، بطور چیف جسٹس اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دینگے، اداروں میں تبدیلی نہ ہو تو بہتری کا امکان کم ہو گا، اصل مضبوطی اداروں کی ہونی چاہیے۔

سپریم کورٹ کی باگ ڈورمحفوظ ہاتھوں میں دے کر جا رہا ہوں،افراد آتے اور چلے جاتے ہیں،ادارے کی مضبوطی ہماری اولین ترجیح رہی ہے شکر ہے کہ آج ہم عزت و وقار کے ساتھ اپناسر بلند کر کے چلنے کے قابل ہیں،اپنی ذمے داری اپنے سے زیادہ اہل اورقابل شخص کے سپرد کر رہاہوں،5 سال تمام ساتھی ججزنے انتھک محنت کی،ہم اس دن کامیاب ہوںگے جس روزپاکستان میں امیراور غریب، چھوٹااوربڑا قانون کی نظر میں برابردیکھے جائیں گے،تمام شہریوں کومساوی حقوق ملیں گے، نامزدچیف جسٹس تصدق جیلانی نے کہاکہ قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی اورجمہوریت کے استحکام کے لیے چیف جسٹس افتخار چوہدری کو سلام پیش کرتا ہوں، ان کی مثالی محنت نے قانون کی حکمرانی قائم کرنے کے پیغام کو عام کیا۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ افتخار چوہدری کی ٹیم کا حصہ ہونا ان کے لئے باعث فخر ہے اور اپنے پوتوں کو بھی بتائیں گے کہ انہوں نے چیف جسٹس کے ساتھ کام کیا ہے، جسٹس مشیر عالم کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کے بعد عوام کو مایوس نہیں کریں گے، ان دیکھے کا خوف اب دل سے نکل گیا اور اب ہم بلا خوف آتش نمرود میں کودنے کو تیار ہیں۔ جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ افتخار محمد چودھری کرکٹ اور ہاکی ٹیموں کے کپتان کی طرح ہیں، وہ سپریم کورٹ کے سچن ٹنڈولکر ہیں جنہوں نے بہترین انداز میں اپنی اننگز کھیلی، سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی خصوصیات کو گنا نہیں جاسکتا، وہ بہت زیادہ وسیع النظری کے مالک ہیں اور ان کا ہر فیصلہ مسلم اور فصیح ہے، ان جیسی قیادت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے اور افسوس ہے کہ ہم چیف جسٹس افتخار چوہدری کی قیادت سے محروم ہو جائیں گے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
council court Goodbye iftikhar chaudhry pervez musharraf افتخار چوہدری الوداع پرویز مشرف عالیہ عدالت
Aqeel Khan
Previous Post چوہدری افتخار عدلیہ کیلئے باعث افتخار
Next Post ڈنگہ کی خبریں 11/12/2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close