
کراچی (جیوڈیسک) میں جن لوگوں نے شہید کیا ان کے تانے بانے بیرونی قوتوں سے ملتے ہیں ، حکومت و پولیس جواب دے کہ وہ قاتلوں کو نہیں پکڑ سکتے اور ہمیں اجازت دے۔
تو ہم 72 گھنٹوں میں احسن قادری کے قاتلوں کو قبر سے بھی نکال لائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ احسن قادری کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی اور قاتل جلد انجام کو پہنچیں گے۔
