کراچی (جیوڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اور اتحادیوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔
پرامن احتجاج سب کا حق ہے، ذاتی حملے نہیں ہونے چاہیے ، وہ سندھ اسمبلی کے باہر بات کر رہے تھے۔

Start typing to search...