Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نظریہ باجوہ کی دل دوز آوازیں

March 31, 2018 0 1 min read
Senate Elections
Senate Elections
Senate Elections

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
18 ویں ترمیم کے تحت جنرل ضیاء الحق کے دور کے بنائے گئے اس قانون ’’صدر کے اسمبلی توڑنے ‘‘کے اختیار کو نواز شریف نے 13 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے اپنی وزارت عظمیٰ کے دوسرے دورمیں ختم کرا دیا تھا۔ مگر پرویز مشرف نے جمہوری حکومت پر شب خون مارنے کے بعد صدر کے اسمبلی توڑنے کے اختیار کو 17ویں ترمیم کرا کے ایک مرتبہ پھر بحال کرا دیا تھا۔جس کے تحت ملک پر کبھی بھی کوئی طالع آزما آکر ملک کے آئینی نظام کو اُتھل پُتھل کر کے اپنے مذموم مقاصد کی آسانی کے ساتھ تکمیل کرسکتا تھا۔ جس کوپاکستان کی قومی اسمبلی نے قانو ن سازی کر کے ایک مرتبہ پھر 8،اپریل 2010 کو ختم کر دیا ۔ اس ترمیم کے تحت صوبہ سرحد کو خیبر پختونخوا کا نام دیدیا گیا،مشرف کے 17وین ترمیم کے لیگل فریم ورک آرڈر کا خاتمہ کر دیا گیا اور تیسری مرتبہ وزیر اعظم یا وزیرِ اعلیٰ کے بننے کی پابندی بھی ختم کر دی گئی۔جوڈیشل کونسل کو سُپیریر ججوں کے نام کو حتمی شکل دینے کا اختیار دے کر پارلیمنٹری کمیشن کو اس کی منظوری کا اختیار دے دیا گیا اور چیف الیکشن کمیشن کا تقرر اپوزیشن رہنماء کی مشاورت سے کیئے جانے کا بھی طریقہ اپنانے کہاگیا،اس کے علاوہ ہر بچے کو16سال کی عمر تک تعلیم کی مفت سہولتیں فراہم کی جانے کی نوید فراہم کی گئی۔

آج بعض طاقت کے ایونوں سے آئینِ پاکستان کی بار بار قبریں کھودی جا رہی ہیں اور وہ ہی لوگ جمہوریت کی پاس داری کے دعوے بھی چیخ چیخ کرکر رہے ہیں جو اس کی اینٹیں جڑوں سے نکال نکال کر پھینک رہے ہیں۔گذشتہ61 برسوں سے بار باراس کے آئینوں کے ساتھ کھلوڑ کا ایک تسلسُل جاری ہے۔کبھی جسٹس منیر کا ڈرامہ اسٹیج ہوتا ہے تو ملک کی باگ ڈور فوجی قوت کے ہاتھوں میں سونپ دی جاتی ہے۔کبھی عدالتوں نے نظریہِ ضرورت کا سہار لیکرڈکٹیٹرکے اقتدار کو دوام بخش دینے میں اپنی مکمل مدد و حمایت فراہم کی۔کبھی پرویز مشرف افتخار چوہدری فامولے سے مقتدر بن جاتا ہے ۔کبھی وہ ہی افتخار چوہدری اپنی جمہوری حِس جگا کر سیاست کے میدان کا شہسوار بننے کا فامولہ استعمال کر کے مشرف کے خلاف کھڑا ہوجاتا ہے تو سیاسی قوتیں بھی اس کا بھر پور ساتھ دیتی دکھائی دیتی ہیں۔

اس دھرتی پرشروع سے ہی کرییٹیڈ فارمولوں کی برسات ہوتی رہی ہے اور یہ سب طاقت کے ایونوں کی چُسنی سے خوراک حاصل کرکے امر ہوتے رہے ہیں۔اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ وطنِ عزیز کسی بیانئے یا ڈاکٹرائن کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے۔ملک کی جمہوریت اور نظام کی گاڑی کو صرف آئین کی قوت سے ہی چلایا جا سکتا ہے۔ اس ضمن میں تمام ملکی اداروں کو ایگزیکٹیو کا حکم ماننے کا پابند ہونا چاہئے۔مگر ہمارے ہاں گنگا کا رُخ اُلٹی جانب ہوچکا ہے۔اس ملک کے بعض سیول اور عسکری ادارے اگزیکٹیو کے زیرِ اثر رہنے کو اپنی توہین تصور کرتے ہیں۔اور وزیرِ اعظم کو کو پاٹے خاں سمجھتے ہیں۔یہ ہی وجہ ہے کہ سربراہ مملکت کو آج دست بدستہ سیول اداروں کے سامنے ہاتھ باندھنے پڑ رہے ہیں،جو نظام اور مملکت دونوں کی ہی نفی ہے۔ملک کے تمام ہی ادارے حکومتِ وقت کے ماتحت کام کرنے کے پابند ہیں۔اور اس کی خلاف ورزی پر آئین نے ان کے لئے سزا کا ایک نظام بھی فراہم کیا ہوا ہے۔مگر آج ہر ادارا شُتر بے مہار دکھائی دیتا ہے۔

چند دنوں کی ہی بات ہے کہ ملک میں انتخابات کا انعقاد ہو چاہتا ہے۔ان انتخابات میں مداخلت کے نمایاں اشارے پائے جاتے ہیں۔اگر خوش قسمتی سے آنے والے انتخابات وقت پر ہوگئے تو غنیمت جاننا ۔مگر یہاں پر بھی سینٹ انتخابات کا سا جھرلُو چلنے کو ہے۔ بعض مبصرین کا گمان ہے کہ کچھ ادروں کے کرتا دھرتا اس موڈ میں نہیں ہیں کہ ن لیگ الیکشن میں سب کا صفایا کر دے ،اور ان کے اشاروں کے منتظر سیاست دان دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں۔کہیں کہیں سے انتخابات میں تاخیر کی باتیں بھی زیرِ لب کہی جا رہی ہیں۔تو کہیں نگراں حکومت کے دورانیئے کی توسیع کی باتیں ہو رہی ہیں۔جو دونوں ہی باتیں آئین سے ماورا ہیں۔کیونکہ آئین بر وقت مقررہ مدت میں انتخابات کرانے کا مطالبہ ا کر کے عبوری حکومت کو بھی اس کی مدتِ معینہ سے زیادہ دن دینے کی بات نہیں کرتا ہے۔ ان دونوں باتوں سے انحرا ف آئین کی کھلی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔

بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ باجوہ ڈاکٹرائن کے ذریعے 18 ویں ترمیم کو حدف بنایا جا رہا ہے ۔اس ترمیم نے ایک جانب جمہوریت مخالفوں کو اقتدار پر شب خون مارنے سے روکا ہواہے، تو دوسری جانب بعض اداروں میں بیٹھے لوگ اس ترمیم کے پاس ہواجانے کا دکھ ضرور محسوس کر رہے ہیں۔یہ بات ہر پاکستانی جانتا ہے کہ اس ملک پر قریباََ 31 سال ڈنڈے کا راج رہا ہے۔ جس میں آئینِ پاکستان اور انسانی حقوق کی جی بھر کر پامالی کی جاتی رہی ہے اور کوئی اس پر سوال کرتا تو نتائج کا بھی خود ہی ذمہ دار ٹہرتا۔ بعض نا عاقبت اندیش سیاست دان اس حولے سے یہ کہتے بھی سُنے جاتے رہے ہیں کہ ’’اگر ہمیں دس بار بھی موقع ملا تو ہم دس بار ان کو اقتدار میں لائیں گے۔مگر اس کے باوجود ان لوگوں اور اداروں کے منہ پر جمہوریت کا ہی نام رہتا ہے۔

عام خیال یہ ہے کہ آج پاکستان کی جگ ہنسائی میں ہمارے ادارے بھی معاونت فراہم کر رہے ہیں۔
ستمبر 2017کو سینٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے ارکان نے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی تو آرمی چیف نے ان ارکان سے 18وین آئینی ترمیم پر اپنے بعض تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بقول ایک سینئر تجزیہ نگار کے ’’شیخ مجیب الرحمان کے چھ نکات سے بھی زیادہ خطرناک قرار دیا‘‘تجزیہ نگار کا یہ بھی کہنا ہے کہ 18 وین ترمیم کے بارے میں یہ تحفظات نئے نہیں ہیں2010میں اس ترمیم کو منظوری سے روکنے کے لئے ایسی بہت سی باتیں کی گئیں لیکن پارلیمنٹ نے یہ ترمیم منظور کرلی۔اس کی وجہ یہ بتائی کہ اس وقت اس ترمیم کے حق میں پاکستان کی تمام ہی بڑی اور اہم سیاسی جماعتیں متفق تھیں۔در حقیقت یہ ترمیم8 پاکستان کی کمزور جمہوریت کے لئے ایک چٹان بن گئی ہے۔جس نے چھوٹے صوبوں کے احساسِ محرومی کے خاتمے کی بنیاد فراہم کر دی ہے۔ باجوہ نظریہ یا باجوہ ڈکٹرائین کی دل دوزصدائیں، صدا بصہرااللہ کریثابت ہوں۔

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Tags:
democratic government government leader opposition opposition leader Prime Minister senate اپوزیشن اسمبلی جمہوری حکومت رہنماء سینٹ وزیر اعظم
Justice
Previous Post انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے
Next Post غیر یقینی کے بادل
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close