
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق فروری سے اپریل کے دوران بارہ سو ارب روپے مالیت کے حکومتی بلز فروخت کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے جس میں سے ڈیڑھ سو ارب روپے ٹی بلز جبکہ ڈیڑھ سو ارب روپے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز سے حاصل کئے جائیں گے۔
مقررہ ہدف ٹی بلز کی سات جبکہ پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی تین نیلامیوں میں حاصل کیا جائے گا۔
