Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ناتجربہ کار حکومت کا پہلا بجٹ

June 13, 2019 0 1 min read
Budget
Budget
Budget

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

میں نے آج تک کوئی بجٹ تقریر نہیں سنی لوگ کہتے ہیں یہ الفاظ اور اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ ہوتا ہے جس کو حکومت ہمیشہ عوام دوست بجٹ کہتی ہے اپوزیشن کا واویلا ہوتا ہے ہائے غریبوں کو مار دیا ہم اس بجٹ کو مسترد کرتے ہیں جبکہ عوام کی رائے ملی جلی ہوتی ہے جن کو سمجھ بوجھ ہوتی ہے وہ مرضی کے نتائج نکال لیتے ہیں جو ہماری طرح کے بے خبر ہوتے ہیں وہ ادھر ادھر سے سن کر دس باتیں بنا لیتے ہیں چند دن واویلا مچا رہتا ہے پھر وہی روٹین لائف شروع ہو جاتی ہے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا یہ ساری سیاسی بھیڑ چال ہے پتہ نہیں کس نے پہلی بار سیاست کی بنیاد ڈالی ہو گی ہمیں تو اس میں سوائے مطلب پرستی اور موقع پرستی کے کئچھ نظر نہیں آتا یہ ایک بہت اونچے لیول کا بزنس ہے اور شریفوں نے اسے بہت عمدگی سے چلایا ہے ہو سکتا ہے کبھی لوگ سیاست کو خدمت کا ذریعہ بناتے ہوں لیکن اب توبہ توبہ،حسن نثار نے کیا خوبصورت بات کہی تھی کہ جو کروڑ روپیہ لگا کر آئے گا الیکشن لڑے گا اسے پاگل کتے نے کاٹا ہے جو وہ اس عوام کی خدمت کرے گا وہ تو اپنے کروڑ کے کم از کم سو کروڑ بنائے گا ،بحر حال اللہ نے پاکستانیوں کو ایک ایسا لیڈر ضرور دے دیا ہے جو کروڑ کے سو کروڑ بنانے نہیں آیا بلکہ سچ مچ پاکستانیوں کی قسمت بنانے آیا ہے بلکہ اس مقصد کو پورا کرنے آیا ہے اس خواب کو تعبیر دینے آیا ہے جو علامہ اقبال نے دیکھا تھا اور جس مقصد کے لیے قائد اعظم نے ایک الگ ملک کی بنیاد رکھی تھی قائد اعظم کے بعد پاکستان کے لیے تین حکمرانوں نے خیر خواہی رکھی ایوب خان ،مشرف اور عمران خان میری اس بات سے بہت سوں کو آگ لگ جائے گی لیکن جو دیکھا وہی کہہ رہی ہوں۔

ایوب خان کے دور میں سب سے زیادہ انڈسٹریز لگیں بھٹو نے سب کچھ قومیانے کا بہانہ کر کے پاکستان کو معاشی طور پر پیچھے دھکیل دیا مشرف نے امریکہ کو بے وقوف بنا کر پاکستان کی بچت کی اور معاشی استحکام بخشا بے نظیر ذہین تھی مگر اس کی ذہانت پاکستان کے کام نہ آسکی ضیا الحق نے نماز روزے اور مذہب کے نام پر پاکستان کو فرقہ واریت میں جھونک دیا زرداری اور شریف فیملی نے صرف اور صرف اقربا پروری کی اور قومی خزانے کو لوٹتے رہے الطاف حسین نے مہاجر پاور کو سٹریٹ پاور بنا کر کوڑیوں کے مول بیچا اس نے کراچی کا سکون چھین کر پاکستانی معشت پر کاری ضرب لگائی اور پاکستان دشمنوں کو فائدہ پہنچایا الطاف واحد لیڈر تھا جس نے اپنے ہی کارکنوں کو موت کے گھاٹ اتارا اور پولیس اور رینجر کو کراچی کے ہر گھر میں گھسنے کا موقع فراہم کیا فوج کے بھی بعض جنرلز نے فوجی بجٹ سے فائدہ اٹھایا جنھوں نے معاشی کرپشن بھی کی مگر زرداری اور نواز جتنا کسی نے نہیں لوٹا آج عمران خان سارا کچرا اور قرضہ سمیٹ کر ملک کو آگے کی سمت لے جانے کی کوشش کر رہا ہے میڈیا کو کرپٹ نواز اور زرداری نے کیا جب ہی تو میڈیا ان کے گن گاتا ہے اور عمران کا بد ترین دشمن بنا ہوا ہے کیونکہ لفافے ،غیر ملکی سفر ،عمرہ سب کچھ بند آج کی مہنگائی زرداری اور نواز ٹولے کی دین ہے۔

عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں مگر اس کا زمہ دار عمران خان نہیں چالیس سال کی بد نظمی بد انتظامی اور سیاست دانوں کی لوٹ مار ہے میڈیا پر بیٹھے آپ کو یہ سوال پوچھتے دکھائی دیں گے کہ عمران خان کہتا تھا میں آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائونگا پھر کیوں جا رہا ہے ؟ لیکن یہ نہیں بتائیں گے کیوں جانا پڑ رہا ہے پچھلی حکومتوں کے اللے تللے اور اسحاق ڈارملکی اثاثے گروی رکھ گیا ہے عمران خان کو اپنے پانچ سالہ دور میں آئی ایم ایف کو اٹھائیس ارب ڈالر واپس کرنا ہے اب خود سوچیں جو قرضہ اس نے لیا نہیں جس سے اس کا لینا دینا نہیں وہ اس لیے مجبور ہے کہ قرضہ واپس نہ کیا تو ہم اپنے ان اثاثوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے کراچی کا جناح انٹر نیشنل ایر پورٹ ،پشاور ،اسلام آباد موٹر ویز ،اور دوسرے تمام ہائی ویز ،ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کی ملکیت تمام اثاثے آئی ایم ایف سے معاہدے کر کے قرضے کے عوض نواز شریف کا تجربہ کار وزیر اسحاق ڈار گروی رکھ گیا ہے یہی وجہ ہے کہ فوج اور عمران خان دن رات اس کوشش میں لگے ہوئے ہیں ملکی تاریخ میں پہلی بار فوج نے اپنا بجٹ کم کیا ہے یہ عمران خان پر اعتماد کا واضح ثبوت ہے وہ جانتے ہیں ملک کی باگ ڈور کسی چور لٹیرے کے ہاتھ میں نہیں ،اب آتے ہیں بجٹ کی طرف پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بجٹ کا فوکس کفایت شعاری کی بنیاد پر رکھا گیا ہے تاریخ میں پہلی بار وفاقی کابینہ نے اپنی تنخواہوں میں دس فیصد کمی کا اعلان کیا اب یہ روایت وفاق سے چلی ہے تو صوبوں کو بھی اپنانا ہو گی۔

ورنہ عوام کی طرف سے صوبائی حکومتوں پر تنقید ہو گی دس فیصد کمی سے بجٹ خسارے کو تو شائد معمولی فرق پڑے گا مگر لیکن عمومی رویوں میں بہت بہتر تبدیلی آئے گی جب وزرا اپنی تنخواہیں کم کر چکے تو بیورو کریسی کے بھی افسران کی عیاشیاں ختم کرنے کے لیے ان کے پاس اخلاقی جواز آ جائے گا اس اقدام کے ٹریکل ڈائون افیکٹس آنے والے دنوں میں بہت دور تک دیکھے جا سکیں گے اس پر حکومت کو سو میں سے سو نمبر ملنے چاہیں نمبر 2ایک اور بہترین کام یہ ہوا کہ گریڈ سترہ سے کم سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ جبکہ سترہ سے گریڈ بیس تک پانچ فیصد اضافہ اس سے اوپر کے افسران کو کچھ نہیں ملا اس سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فلیٹ ریٹ کے حساب سے اضافہ ہوتا تھا اور اگر کبھی افسران کی تنخواہوں میں اضافہ نہ ہوتا تو ان کی مرعات بڑھا دی جاتیں اس بار کم تنخواہ والے ملازمین کو فوقیت دی گئی۔

اس پر بھی حکومت کو سو میں سے سو نمبر،3موجودہ حکومت کی کوششوں سے قطر حکومت سے ایل این جی امپورٹ کا معاہدہ تبدیل کرا کے قطر حکومت سے ایل این جی کے ریٹ کم کرائے گئے تھے جس پر جس کی وجہ سے تحریک انصاف کی حکومت نے ایل این جی پر کسٹم ڈیوٹی میں دو فیصد کی کمی کر دی جس کا براہ راست فائدہ عام صارفین کو ہوگا یہ اقدام بھی پاکستانی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا اس پر بھی سو نمبر ،4پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دفاعی بجٹ میں اضافہ نہیں کمی کی گئی پاک فوج اس کمی کو کس طرح مینیج کرے گی کہ اپنے افسران کی تنخواہیں اور مراعات کم کرے گی اس بات پر حکومت اور فوج دونوں کو سو میں سے دو سو نمبر ملیں گے 5سابقہ حکومت تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ اور خسارہ چھوڑ کر گئی۔

اس کے باوجود موجودہ حکومت نے جی ایس ٹی یعنی ٹیکس کی شرح پرانی سطع پر برقرار رکھی یہ بھی سو میں سے سو نمبر ہیں 6کہا جاتا تھا کہ جہانگیر ترین کے دبائوکی وجہ سے اسد عمر کو ہٹایا گیا کیونکہ اسد عمر شوگر ملوں پر ٹیکس عائد کرنا چاہتا تھا تو پھر جان لیں شوگر ملوں پر ٹیکس عائد ہو چکا لہذا پورے نمبر ملیں گے ،7زرعی شعبے کے لیے 280ارب ،فاٹا کے لیے 125ارب ،کراچی اور بلوچستان کے لیے 58ارب مختص کر کے حکومت نے ثابت کر دیا کہ وہ معیشت کو بنیادوں سے ٹھیک کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے اس پر حکومت کو سو میں سے ایک سو پچیس نمبر جاتے ہیں ،8،بجلی چوری ،کرپٹ مافیا اور منی لانڈرنگ کے خلاف ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ باقائدہ اہداف مقرر کیے گئے ہیں اس پر بھی حکومت کو سو میں سے دو سو نمبر،یقینا یہ بجٹ آئیڈیل نہیں لیکن مجموعی طور پر [اکستان کی تاریخ میں اس سے بہتر بجٹ آج تک پیش نہیں کیا گیا اللہ سے امید ہے کہ وہ ہر آنے والے سال حکومت کو اس سے بہتر بجٹ پیش کرنے کی توفیق دے (شکریہ تحریک انصاف جنھوں نے مجھے یہ ڈیٹیل فراہم کی )پی پی پی اور نون لیگ کو پتہ ہے اگر عمران خان پانچ سال رہ گیا تو عوام کو شعور کے ساتھ ساتھ رفتہ رفتہ ریلیف بھی ملتا جائے گا۔

اس لیے ان کی چیخیں مریخ تک جا رہی ہیں سب سر جوڑے سوچ رہے ہیں مشرف کو بھی اسی طرح ہٹایا گیا اب بھی وہی فارمولا آزمانے کا پروگرام ہے یا عمران کی جان لو یا اہنا کوئی شہید پیدا کرو لیکن اس بار عوام بھی کھیل سمجھ چکی ہے چند لوگ ہیں جو حق لفافہ اور حق بریانی ادا کر رہے ہیں ،ملک میں صحت تعلیم اور روزگار کے سیکٹر پر کام شروع ہو چکا ہے مگر ایکدم سے کچھ نہیں ہو سکتا گالیاں اور بد دعائیں نواز زرداری کو دو یہ انہی کی بد اعمالیوں کا نتیجہ ہے چند سال عمران خان کو کام کرنے دو عمران کو حکومت کا تجربہ نہیں اس لیے غلطیاں بھی ہو رہی ہیں مگر وہ بد نیت اور لالچی نہیں انشا اللہ پاکستان سے محبت کا حق ادا کرے گا۔

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
election government imran khan opposition اپوزیشن الیکشن بجٹ حکومت عمران خان
Engr Iftikhar Chaudry
Previous Post بد ترین معاشی حالات میں بہترین بجٹ پیش کرنے پر قوم پی ٹی آئی حکومت کی شکر گزار ہے۔ انجینئر افتخار چودھری
Next Post میں کوئی پیر نہیں لیکن عمران جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں: نواز شریف
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close